اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی ہلاکت کی اطلاعات

کالعدم دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی ہلاکت کی اطلاعات وصول ہوئی ہیں۔ امریکی انٹیلیجنس اداروں نے خفیہ رپورٹس کی بنیاد پر اس خبر کی تصدیق کی ہے تاہم موت کیسے واقع ہوئی اس سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا۔ القاعدہ نے گزشتہ برس حمزہ بن مزید پڑھیں

مسلم رائیڈر کھانا کیوں لایا؟ بھارت میں ہندو نوجوان کا آرڈر وصول کرنے سے انکار

بھارت میں ہندو نوجوان نے کھانا گھر پہنچانے کا آرڈر وصول کرنے سے صرف اس لیے منع کردیا کیوں کہ اس کا آرڈر ایک مسلم رائیڈر لے کر آیا تھا۔ بھارت میں نامو سرکار نامی ٹوئٹر صارف نے ٹوئٹ کیا کہ میں نے گھر کھانا پہنچانے والی آن لائن کمپنی ‘زوماٹو’ کو دیا گیا آرڈر مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں،سیلاب اور ندی نالوں میں طغیانی کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی اس وارننگ کے بعد صوبائی حکومت نے پی ڈی ایم اے اور ضلعی حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردیں۔ مون سون کا سسٹم بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں آج سے داخل مزید پڑھیں

ایران میں ایک ارب ڈالر فراڈ کے الزام میں یورپی شہری گرفتار

ایران میں پولیس نے مقامی سرمایہ کار کے ساتھ مبینہ طور پر ایک ارب ڈالر کا فراڈ کرنے کے الزام میں یورپی شہری کو گرفتار کر لیا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق زیر حراست یورپی باشندے نے ایران کے ساتھ 2015 میں ہوئے عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے کے تحت ختم ہونے والی مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5.15 روپے کا اضافہ کردیا

وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارش کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اور پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے بڑھادیے گئے ہیں۔ حکومتی ذرائع کا کہنا تھا کہ رواں ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا جس کی سفارش اوگرا نے مزید پڑھیں