بارش کا نیا سسٹم ملک میں داخل، اسلام آباد میں موسلادھار بارش

اسلام آباد: بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگیا، اسلام آباد اور راولپنڈی کے گردونواح میں موسلا دھار بارش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے سے اسلام آباد اور راولپنڈی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے پر آج لاہور جائیں گے

وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کے بعد آج پہلی بار لاہورجا رہے ہیں جہاں کابینہ اجلاس سے خطاب کے بعد وزرا کی سالانہ کارکردگی پر بریفنگ لیں‌ گے. وزیراعظم کی پارٹی رہنماوں‌ سے ملاقاتیں‌ شیڈول ہیں، شجرکاری مہم کا بھی آغاز کریں‌ گے. یو این این کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی آج مزید پڑھیں

بھارت میں 7 سالہ بچے کے منہ سے 526 دانت نکال دیے گئے

نئی دہلی: بھارت کے ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے 7 سالہ بچے کے منہ میں موجود 526 اضافی دانت نکال دیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تامل ناڈو کے شہر چینئی سے تعلق رکھنے والے 7 سالہ بچے کے منہ پر سوجن کی شکایت تھی جس پر والدین نے اُسے ڈاکٹرز کو دکھایا۔ ڈاکٹرز نے مزید پڑھیں

توند سے نجات پانے کے لیے آسان طریقے

اپنے جسم میں نکلتی ہوئی توند کسی کو اچھی لگ سکتی ہے؟ خواتین اور مرد دونوں اپنی پھیلتی کمر اور نکلتے پیٹ سے پریشان ہوتے ہیں۔ مگر اس سے نجات پانا بہت مشکل لگتا ہے۔ تاہم پیٹ میں جمع ہونے والی اضافی چربی کو گھلانے کے آسان طریقے موجود ہیں جس سے آپ کا جسم مزید پڑھیں

ایشز کرکٹ سیریز آج سے برمنگھم میں شروع ہو رہی ہے

برمنگھم : دو ہزار انیس کی ایشز کرکٹ سیریز آج جمعرات سے برمنگھم میں شروع ہو رہی ہے، آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں برمنگھم میں پہلا ٹیسٹ کھیلیں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تاریخی سیریز جنگ کی اہمیت رکھتی ہے۔ عالمی کپ کے بعد انگلینڈ میں آج ایشز مزید پڑھیں

امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ پر بھی پابندیاں عائد کر دیں

وائٹ ہاؤس نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے امریکا میں داخلے پر پابندی اور اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی وزیر خزانہ اسٹیون ایمنیوچن نے ایک بیان میں کہا کہ جواد ظریف کے بین الاقوامی سفر پر بھی پابندیوں کی کوشش کی جائے گی، امریکا میں ان کے کوئی اثاثے ہیں تو منجمد مزید پڑھیں

نواز، زرداری اور عمران میں سے کس کا دورہ امریکہ مہنگا پڑا؟ تفصیل سامنے آ گئی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدرآصف  علی زرداری میں سے کس کا دورہ امریکہ عوام کو سب سے مہنگا پڑا؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔  عمران خان، نواز شریف اور آصف علی زرداری کے وزارت عظمیٰ کے دوران ہونے والے دورہ امریکہ کی تفصیلات  کے مطابق آصف مزید پڑھیں

پاک فوج ہر شعبے میں سعودی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ہر شعبے میں سعودی مسلح افواج کےساتھ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سعودی عرب کے وزیر برائے میڈیا شہزادہ ترکی بن عبداللہ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سعودی مزید پڑھیں

حریت کانفرنس کا نہتے کشمیریوں کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار

مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس نے حریت رہنماوں اور کارکنوں سمیت نہتے شہریوں کی اندھا دھند گفتاریوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یو این این کی رپورٹ کے مطابق حریت کانفرنس نے بھارتی خفیہ ایجنسیوں اور افواج کے اہلکاروں کی مقبوضہ وادی میں نئی تعیناتی پر بھی گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ سرینگر مزید پڑھیں

سینیٹ چیئرمین کون؟ رائے شماری آج ہوگی

اسلام آباد: چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں کل بلائے گئے سینیٹ اجلاس اور قرارداد سے متعلق تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے سینیٹ اجلاس کی تمام تیاریاں مزید پڑھیں