سینیٹ چیئرمین کے الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہو رہی: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سینیٹ چیئرمین کے الیکشن میں کوئی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہو رہی، سب صاحبِ حیثیت سینٹرز ہیں، حکومت کے پاس سیاسی تعویز بھی ہوتے ہیں۔ صبح سویرے سکھر ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کے بعد کی صورتحال انسانی استعداد سے ماورا قرار

اسلام آباد: حالیہ بارشوں کے سبب شہر قائد میں قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے نقصانات پر کے الیکٹرک نے اسے انسانی استعداد سے ماوارا قرار دینا شروع کردیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کراچی سے تعلق رکھنے والی کمپنی کو بجلی کے طویل بریک ڈاؤن اور کرنٹ مزید پڑھیں

پی سی بی کا ‘قائداعظم ٹرافی’ دو حصوں میں کرانے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رواں سال ڈومیسٹک سیزن میں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو دو حصوں میں کرانے پر غور کررہا ہے، چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے درمیان وقفہ دے کر ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کرایا جائے گا۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی اس سال قائد اعظم ٹرافی کو دو مزید پڑھیں

ایف بی آر نے ڈاکٹرز، سرجنز کی آمدنی کی تفصیلات مانگ لیں

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کراچی کے بڑے ہسپتالوں اور طبی مراکز سے منسلک ڈاکٹرز اور سرجنز کی آمدنی کی تفصیلات طلب کرلیں جو زبردست پریکٹس کے باوجود انکم ٹیکس جمع نہیں کرواتے، اس اقدام کے پسِ پردہ مقاصد کے حوالے سے ڈاکٹرز میں حیرانی پائی جاتی ہے۔ کمشنر ان لینڈ ریونیو کے نام مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹی ٹی پی نے عوام کو نئی دھمکی لگا دی

میران شاہ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے عوام کو اونچی آواز میں گانے سننے، پولیو کے قطرے پلانے اور خواتین کا بغیر کسی محرم کے باہر نکلنے سے خبردار کرتے ہوئے ایسا کرنے پر سخت نتائج بھگتنے کے اعلان کردیا۔ ایک صفحہ کا اردو میں لکھا خط شمالی وزیرستان کے علاقے میرام مزید پڑھیں

عمران خان کا متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ

علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان کا متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے بھی فون پر رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق عمران خان نے رمضان میں 700 پاکستانی قیدیوں کی رہائی پر یو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سعودی، ولی عہد کو فون ، تعاون پر شکریہ ادا کیا

وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو فون کرکے پاکستان اور اس کے مفادات کی حمایت پر اظہار تشکر کیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق عمران خان نے سعودی عرب کے ساتھ بڑھتے تعلقات کو پاکستان کی اولین ترجیح قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ہر مشکل مزید پڑھیں

دہشت گردی کا الزام ثابت : سی ٹی ڈی کے سابق انسپکٹر کوعمر قید کی سزا

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردی اور دھماکا خیزمواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے ملزم کو 14،14سال قید بامشقت کی سزا سنادی، ملزم ظہیراحمد گرفتاری سے قبل سی ٹی ڈی میں پولیس انسپکٹر تھا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے رینجرز پراسیکیوشن ٹیم کے مزید پڑھیں

میرپورخاص: گاڑی اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

میرپورخاص کے قریب تیز رفتار ڈبل کیبن ویگو سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈبل کیبن ویگو گاڑی میں سوار افراد میرپورخاص سے کھپرو جارہے تھے۔ حادثہ ہنگورنو اسٹاپ کے قریب پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں مزید پڑھیں

برطانوی شہری کو مختصر ترین وقت کے لیے جیل کی سزا

لندن: برطانوی عدالت نے نوجوان شہری کو مختصر ترین وقت کی سزا دیتے ہوئے 50 منٹ کے لیے جیل بھیجا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی مقامی عدالت میں خاتون کی درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی جس میں 23 سالہ نوجوان کو بھی پیش کیا گیا۔ نوجوان نے دورانِ سماعت اعتراف کیا کہ اُس نے اپنی سابق مزید پڑھیں