بھارت ریاست مہاراشٹر کی فیکٹری میں دھماکہ ، درجن سے زائد افراد ہلاک

نئی دہلی : مغربی بھارت میں ایک کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے سے کم از کم بارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس دھماکے کی وجہ سے ساٹھ کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکا بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر دُھولے کے نواح میں ہوا۔ ہلاک اور زخمی مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خلاف آپریشنز نے پاک فوج کو جنگ کیلئے سخت جان کردیا: آرمی چیف

لاہور : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی آپریشنز نے پاک فوج کو جنگ کیلئے سخت جان کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز لاہور اور پنجاب رینجرز کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ اوروہاں مزید پڑھیں

شوالہ تیجا سنگھ مندر 72 سال بعد ہندو برادری کے لیے کھول دیا

سیالکوٹ : پاکستان کی ہندو برادری کے لیے خوشخبری۔ قیام پاکستان کے بعد بند ہونے والا سیالکوٹ کا تاریخی شوالہ تیجا سنگھ  مندر 72 سال بعد ہندو برادری کے لیے کھول دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مندر کی تزئین و آرائش کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔ ہندو برادری مندر میں پوری آزادی کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : وزرات خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔  وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے سے زائد کی کمی کا اعلان کیا تھا۔  تاہم اب وزرات خزانہ کے نوٹیفکیشن میں پیٹرولیم مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری پر تیکنیکی مذاکرات کا چوتھا دور زیرو پوائنٹ پر ہوا

کرتار پور : پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری پر تیکنیکی مذاکرات کا چوتھا دور زیرو پوائنٹ پر منعقد ہوا۔   خارجہ کے ذرائع کے مطابق زیرو پوائنٹ ڈیرہ بابانانک کے مقام پر ٹیکنکل مذاکرات میں پاکستان اور بھارت کے ماہرین نے شرکت کی اور کرتار پور راہداری کی تعمیر سے متعلق تیکنیکی امور پر مزید پڑھیں

نئے اسلامی سال کا آغاز ہوگیا

  اسلام آباد میں نئے محرم الحرام کا چاند نظر آنے سے نئے اسلامی سال کا آغاز ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی زونل رویت ہلال کمیٹی نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو چاند کی رویت کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔ محرم کےچاند کی رویت کےبارےمیں حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال مزید پڑھیں

ایرانی آئل ٹینکر کو امریکہ نے بلیک لسٹ کردیا

واشنگٹن : امریکا نے جبرالٹر کی ساحل سے آزادی حاصل کرنے والے ایرانی آئل ٹینکر کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ نے بلیک لسٹ کرنے کے بیان میں واضح کیا کہ ایسی مصدقہ اطلاعات موجود ہیں کہ یہ ٹینکر تیل لے کر شام کی جانب روانہ ہے۔ ابھی تک اس آئل ٹینکر مزید پڑھیں

پانی کا خرچہ بچانے کیلئے سرکاری منرل واٹر تیار

اسلام آباد:سرکاری دفاتر میں پینے کے پانی کا خرچہ بچانے کے لیے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے سرکاری منرل واٹر تیار کرلیا ہے۔  ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کونسل آف ریسرچ اینڈ واٹر ریسورسز نے “سیف ڈرنکنگ واٹر” کے نام سے منرل واٹر کی 500 ملی لیٹر کی بوتلیں تیار کرلی ہیں۔ سرکاری منرل واٹر مزید پڑھیں

مقامی زبان کا درست ترجمہ نہ کرنے پر فضائی کمپنی پر جرمانہ عائد

پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک کی فضائی کمپنیاں عام طور پر انگریزی زبان کو ہی استعمال کرتی ہیں اور طیارے کے اندر اور ایئرپورٹس پر انگریزی زبان میں ہی ہدایات پڑھنے کو ملتی ہیں۔ تاہم دنیا کے متعدد ممالک میں فضائی کمپنیاں اس بات کی پابند ہیں کہ وہ انگریزی سمیت ملک کی قومی مزید پڑھیں

پاکستانی پرچم لہرانے پر 30 بھارتی طلبا کے خلاف مقدمہ درج

متعصب مودی سرکار نے ایک کالج میں سبز ہلالی پرچم لہرانے کے جرم میں 30 طلبا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے سلور آرٹس اینڈ سائنس کالج میں طلبا یونین کے انتخابات کے موقع پر چند پُرجوش نوجوانوں نے ایک نہایت بڑا پاکستانی پرچم فضا میں لہرا دیا اور شدید نعرے مزید پڑھیں