امریکہ کی طرف سے میزائلوں کی تنصیب روس کو متحرک کر سکتی ہے: ریابکوف

روس کے نائب وزیر خارجہ سرگے ریابکوف نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے یورپ میں ، درمیانی مسافت کے جوہری  اسلحے کے سمجھوتے INF کے دائرہ کار میں ممنوع قرار دئیے گئے میزائلوں کی تنصیب روس کو حرکت میں لا سکتی ہے۔ ریابکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے INFکے بارے میں بیانات جاری مزید پڑھیں

امریکی پالیسیاں خلیجی امن کی دشمن ہیں،دنیا نوٹس لے:حسن روحانی

ایران کے صدر حسن روحانی   نے  متنبہ کیا ہے کہ   ایران کے خلاف  اٹھائے گئے تمام امریکی اقدامات   رائیگاں جائیں گے  اور اگر ایسا جاری رہا  تو اس کے  نتائج   ہم سب کےلیے  خطر ناک ہونگے۔  ایرانی صدر نے یہ بات  فرانسیسی ہم منصب  امانویل ماکروں سے ٹیلی فون پر رابطے کے دوران  کہی ۔ مزید پڑھیں

عراق: الحشد الشعبی کے تمام دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

عراقی قومی سلامتی کے مشیر اور الحشد الشعبی ملیشیا کمیٹی کے سربراہ فالح الفیاض نے عراق کے تمام صوبوں میں الحشد الشعبی کمیٹی کے دفاتر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ الفیاض نے گزشتہ  روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ الحشد الشعبی ملیشیا٫ کے  مرکزی دفتر اور ملک بھر میں اس کی شاخوں کو مزید پڑھیں

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان سنسنی خیز ایشز سیریز کا کل سے آغاز

 انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان سنسنی خیز ایشز سیریز کا کل سے آغاز ہو گا۔سیریز کو آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا درجہ بھی حاصل ہے۔ پہلی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز کل ایشزسیریز کے ٹیسٹ میچ سے ہوگا۔پہلے میچ میں انگلینڈ اورآسٹریلیا کی ٹیمیں ایجسٹن کرکٹ اسٹیڈیم برمنگھم میں مدمقابل آئیں گے۔واضح رہے مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے کم نسل پرست ہوں، ٹرمپ کا دعویٰ‌

ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے اقلیتی رکن علیجہ کمنگز کے خلاف بیان واپس لینے انکار کرتے ہوئے خود کو دنیا کا سب سے کم نسل پرست قرار دے دیا۔ وائٹ ہاؤس س میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر لگنے والے نسل پرستی پر مبنی الزام کی تردید کی۔ امریکی صدر مزید پڑھیں

پاکستان میں سام سنگ گلیکسی اے سیریز کے فونزکی قیمتوں میں کمی

سام سنگ نے پاکستان میں گلیکسی اے سیریز کے اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ سام سنگ کی جانب سے گلیکسی اے سیریز کے 6 فونز کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ سام سنگ دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی ہے اور پاکستان میں مزید پڑھیں

امید ہے کل سینیٹرز اپنےضمیر کے مطابق فیصلہ کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید

 پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن جمہوریت جمہوریت کاڈرامہ چھوڑدے ، چئیرمین سینیٹ کےخلاف عدم اعتماد اچھی روایت نہیں ہوگی، امید ہے سینیٹرز اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ پی ٹی آئی سینیٹرفیصل جاوید نے چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتمادکے حوالے سے کہا پیپلز پارٹی نام نہادجمہوری سوچ مزید پڑھیں

امریکی کامیڈین جیرمی میکیلن کو پاکستان بھا گیا

امریکی کامیڈین جیرمی میکیلن پاکستان کی خوبصورتی اور عوام کی مہمان نواز کے گرویدہ ہوگئے، انہوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی شہریت بھی مانگ لی۔ گفتگو کرتے ہوئے امریکی کامیڈین جیرمی میکیلن نے کہا کہ پاکستانی ہر وقت گرمی گرمی کرتے ہیں میں یہ لفظ سن کر پریشان ہوگیا تھا، اگست مزید پڑھیں

امریکی پابندیاں بھی ہواوے کو آگے بڑھنے سے روکنے میں ناکام

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کے باعث بلیک لسٹ میں شامل ہوکر مختلف پابندیوں کا سامنا کرنے والی چینی کمپنی ہواوے کے منافع میں کوئی کمی نہیں آسکی اور اپریل سے جون کی سہ ماہی کے دوران اس کی آمدنی میں گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں 23 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا مزید پڑھیں

سعودی عرب کا مستقبل کا شہر دنیا کو دنگ کردے گا

سعودی عرب میں اس وقت 500 ارب ڈالرز کی لاگت سے ایک نئے شہر نیوم کی تعمیر پر کام ہورہا ہے۔ اور یہ شہر ایسا ہوگا جو دنیا میں کبھی تعمیر نہیں ہوا ہوگا۔ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں سعودی عرب کی تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے کی چند تجاویز کو شیئر کیا مزید پڑھیں