سوڈان: نشانہ بازوں نے 5 افراد کو ہلاک کر ڈالا

سوڈان کے شمالی صوبے کردوفان میں  اٹارنی جنرل کے ما تحت تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے عوام  پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ مخالفین کی سوڈان مرکزی ڈاکٹر کمیٹی کی جانب سے تحریری اعلان میں  واضح کیا گیا ہے کہ الا عبید شہر میں نکلنے والے مزید پڑھیں

امریکہ: 11 ستمبر کے متاثرین کی مالی امداد میں 2092 تک توسیع

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 11 ستمبر  کے متاثرین اور ہلاک ہونے والوں کے کنبوں کے لئے مخصوص کئے گئے ہرجانوں کی مدت  میں سال 2092 تک کی توسیع سے متعلق قانونی بل پر دستخط کر دئیے ہیں۔ امریکی رائے عامہ میں کچھ عرصے سے موضوع بحث بنے  ہوئے” 11 ستمبر  متاثرین  فنڈ”  نامی مزید پڑھیں

برازیل میں قیدیوں نے بغاوت کر دی،52 افراد جان سے گئے

شمالی برازیل کی ایک جیل میں   قیدیوں کی بغاوت    52 افراد کی جان لے گئی ۔  مقامی پریس کےمطابق ،  یہ واقعہ صوبہ پارا میں واقع  التامیرا نامی جیل میں   موجود قیدیوں  کے دو گروہوں  کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں  پیش آیا ۔  گزشتہ  روز   صبح کے وقت یہ بغاوت شروع ہوئی جو کہ مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں ترک اور فلپائنی وزراء خارجہ کی ملاقات

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے 52ویں جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی یونین آسیان کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے دورہ تھائی لینڈ کے دوران فلپائنی ہم منصب تیودورو لاکسن سے ملاقات کی۔ چاوش اولو نے ٹویٹر  پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ “آسیان اجلاس  کے دائرہ کار میں مزید پڑھیں

شام: عدلیب کا غیر عسکری علاقہ اسد قوتوں اور روس کی بمباری تلے

شام میں اسد قوتوں اور روس کے لڑاکا طیاروں  کی عدلیبغیر عسکری علاقے پر دن بھر شدید بمباری سے ہلاک ہونے والے شہریوں کی تعداد 15 تک ہو گئی ہے۔ مخالفین کے طیارہ واچ ہاؤس نے اطلاع دی ہے کہ اسد قوتوں نے ادلیب اور ہما کے مضافات کو نشانہ بنایا۔ سول دفاعی  تنظیم  کے مزید پڑھیں

روس کے ساتھ جلد ہی بحری مشقیں ہونگی:ایرانی بحری کمانڈر

ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خان زادہ  نے کہا ہے کہ           روس کے  ساتھ جلد ہی  خلیج بصرہ اور آبنائے ہرمز  میں  مشترکہ مشقیں  کی جائیں  گی ۔   اس بات کا اظہار ایرانی کمانڈر نے   روسی شہر سینٹ پیٹرس برگ میں   روسی بحریہ کے  قومی دن      کی خصوصی تقریبات میں شرکت کے دوران مزید پڑھیں

بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات کیلئے 500 سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے 500 بھارتی سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق آج صبح 500 بھارتی سکھ یاتریوں پر مشتمل خصوصی وفد واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچا۔سکھ یاتری بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں حصہ مزید پڑھیں

اداکارہ رمشا خان نے شوبز چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

 پاکستانی اداکارہ رمشا خان نے شادی کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق  ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے والی رمشا خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ شادی کے بعد وہ شوبز کو خیرباد کہہ دیں گی۔ رمشا خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

ماڈل کورٹس، تیز ترین سماعت: ایک دن میں 207 مقدمات نمٹا دیئے، ایک مجرم کو سزائے موت

ملک بھر میں373ماڈل کورٹس نے آج مجموعی طور پر207مقدمات کا فیصلہ سنا دیا، ایک مجرم کو سزائے موت جبکہ05 کو عمرقید کی سزا سنائی گئی، عدالتوں نے409گواہان کے بیانات قلمبند کیے۔ پاکستان کی ماڈل کورٹس میں مقدمات کی تیز ترین سماعت کا سلسلہ جاری ہے، منگل کو ملک بھر میں قائم 373ماڈل کورٹس نے مجموعی مزید پڑھیں

گریز سیکٹر پر دو مجاہدین شہید : بھارتی فوج کا دعوٰی

سرینگر : مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز سیکٹر پر بھارتی فوج نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے دو مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوٰی کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا اے این آئی نے لکھا کہ آج صبح 11:30 پر بھارتی فوج اور مجاہدین کا آمنا سامنا گریز سیکٹر کے کنزلوان مزید پڑھیں