ہانگ کانگ میں مظاہرین اور پولیس تصادم کی مذمت کی جاتی ہے: حکومت چین

چینی حکومت کی طرف سے ہانگ کانگ میں پولیس اور مظاہرین کے مابیں پرتشدد تصادم کی بھرپور مذمت کی گئی ہے۔ بیجنگ میں چین کے اس خصوصی انتظامی علاقے سے متعلقہ امور کے دفتر کے ایک ترجمان نے کہا کہ اہم ترین بات ہانگ کانگ میں قانون کی عمل داری اور عوامی نظم و ضبط مزید پڑھیں

دنیا بھر کے شیروں کا 3 چوتھائی بھارت میں ہے: نریندر مودی

بھارت میں 2014۔2018 کے دوران شیروں کی تعداد 33 فیصد سے زائد  کی شرح سے اضافے کے ساتھ 3 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے شیروں کے تحفظ کے قومی ادارے کی سال 2018 کے دوران ملک بھر میں اندازً شیروں کی تعداد سے متعلق  رپورٹ مزید پڑھیں

افغانستان: اسلحے اور بم سے حملہ 20 افراد ہلاک، 50 زخمی

افغانستان میں 28 ستمبر کو متوقع صدارتی انتخابات  میں صدر اشرف غنی  کی طرف سے اپنے نائب اوّل کے طور پر پیش کردہ امیدوار امر اللہ صالح کے  کمپین آفس پر اسلحے اور بم کے ساتھ کئے گئے حملے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مزید پڑھیں

روس: زیر حراست مخالف لیڈر ناوالنی کو اسپتال میں داخل کروادیا گیا

روس کے زیر حراست مخالف لیڈر الیکسی ناوالنی کو “الرجی ری ایکشن” کے باعث چہرے پر ورم اور جسم کے دیگر مقامات پر سرخ داغ ظاہر ہونے کے کے بعد جیل سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ گزشتہ روز روس کی انتظامیہ کی جانب سے ملک کے معروف مخالف رہنما کو ماسکو کے انتخابات میں حصہ مزید پڑھیں

سیاہ فام رکن کانگریس کی تضحیک،ٹرمپ پھر تنقید کی زد میں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افریقی نژاد قانون ساز کو تضحیک کا نشانہ بناتے ہو ئے ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کو سڑی ہوئی گندگی کہنے پر نسل پرستی کے نئے الزامات اور تنقید کی زد میں آگئے۔ امریکی صدر نے گزشتہ روز میری لینڈ  میں امریکی ترجمان اور کانگریس کے اقلیتی رکن علیجہ مزید پڑھیں

نائیجیریا: جنازے کے سوگواران پر دہشت گردوں کی فائرنگ،65 افراد ہلاک

افریقی ملک نائجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے عسکریت پسندوں کے ایک جنازے کے شرکاء پر کیے گئے حملے  میں  65افراد  ہلاک ہو گئے۔  خبر کے مطابق یہ حملہ وفاقی صوبے بورنو میں بادُو کے مقام پر کیا گیا۔  مقامی حکام کا کہنا ہے کہ  پہلےان  عسکریت پسندوں نے سوگواران مزید پڑھیں

2سعودی فوجی یمنی سرحد کے قریب جاں بحق،تفتیش جاری

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی یمن   کے قریب سرحد پر  اس کے دو   فوجی  جاں بحق ہو گئے ہیں۔  سرکاری خبر رساں ایجنسی  SPA  کےمطابق  ہلاک شدہ فوجیوں کے نام  لیفٹنٹ سعود بن محمد الغمادی  اور موسی  جراد الجابری بتائے گئے ہیں  جن کی موت کا سبب   جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔  ان مزید پڑھیں

یمن: حوثیوں کے حملے سے کارخانوں کو شدید نقصان

یمن  میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک محنت کش ہلاک ہو گیا۔ مسلح حوثی عسکریت پسندوں نے رات گئے حدیدہ میں عرب اتحادی قوتوں  کی حمایت حاصل ہونے والی حکومتی قوتوں کے دفاعی مقام میں سرایت کرنے کی کوشش کی جس دوران جھڑپ ہوئی۔ حوثیوں کے مارٹر گولوں سے حملے کے بعد ایک تجارتی علاقے مزید پڑھیں

ایران، برطانیہ کشیدگی، برطانیہ نے جنگی بحری جہاز آبنائے ہرمز کو بھیج دیا

برطانیہ کی جانب سے  ایران کے ساتھ  کشیدگی پیدا ہونے والے خلیجِ ہرمز  کو روانہ کردہ نیا جنگی بحری جہاز ایچ ایم ایس دنجان  علاقے کو پہنچ گیا ہے۔ برطانوی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلان میں  واضح کیا گیا ہے کہ شاہی بحری بیڑے سے تعلق رکھنے والا ایچ ایم ایس مزید پڑھیں

عراق: پٹرول کے دو کنووں پر داعش کا حملہ،پولیس کی جوابی کاروائی

عراقی شہرسلیمانیہ   میں  پٹرول کے دو کنووں   پر دہشتگرد  تنظیم داعش   نے  حملہ کر دیا ۔  عراقی فوج سے وابستہ صلاح الدین آپریشن    کے کمانڈر لیفٹنٹ سعد محمد نے بتا یا ہے  دہشتگردوں نے  سلیمانیہ شہر میں  واقع پٹرول کے دو کنووں  پر  ہلکے اسلحے سے  حملہ کیا ہے   جس پر  پولیس  نے جوابی کاروائی  مزید پڑھیں