ترکی: PKK کے خلاف آپریشنوں میں 6 دہشت گرد ہلاک

رکی کے اضلاع شرناک اور آعری میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم PKK کے خلاف کئے گئے آپریشنوں میں 6 دہشت گرد ہلاک  ہو گئے ہیں۔ بیان کے مطابق فضائی تعاون کے حامل آپریشن میں شرناک کے کوہِ جودی   پر 4 دہشت گرد اور آعری  کے کوہِ  تندورق پر 2 دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

برکینا فاسو: دہشت گردوں کا حملہ 15 افراد ہلاک

رکینا فاسو کے شمالی علاقے پیسیلا میں ایک گاوں پر مسلح حملے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق تقریباً 20 افراد پر مشتمل مسلح افراد کے گروپ نے پیسیلا کے گاوں دِبلو پر حملہ کر دیا ۔ حملے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو مزید پڑھیں

روس: بلا اجازت احتجاجی مظاہرہ، 300 مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا

روس کے شہر ماسکو کے سٹی کونسل انتخابات میں آزاد امیدواروں کی رجسٹریشن کی منسوخی کے خلاف کئے گئے بلا اجازت احتجاجی مظاہرے میں تقریباً300 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ روس وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دارالحکومت ماسکو میں کئے گئے بلا اجازت احتجاجی مظاہرے میں  تقریباً 3 مزید پڑھیں

چین:لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں کی تعداد 36 تک پہنچ گئی

چین کے صوبے گیوجیو میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے۔ چین کے ٹیلی ویژن چینل CCTV کے مطابق صوبہ گیوجیو سے منسلک شہرلیوپان شوئی کی تحصیل  شیوچنگ میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے  ، 15 افراد تاحال لاپتہ ہیں اور مزید پڑھیں

یمن: حوثیوں کی طرف سے کولیشن فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر بیلسٹک میزائل حملہ

یمن کے ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوب میں کولیشن فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر  بیلسٹک میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔ حوثیوں کے فوجی ترجمان  یحییٰ سیری نے المسیرہ ٹیلی ویژن چینل کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک کی جنوبی تحصیل نجران میں سعودی زیر قیادت کولیشن مزید پڑھیں

تیونس: مرحوم صدر باجی قائد السبسی کی نمازِ جنازہ و تدفین

تیونس میں مرحوم صدر باجی قائد السبسی کے لئے کارتاجا پیلس میں نمازِ جنازہ کا اہتمام کیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں اعلیٰ سطحی حکومتی اراکین ، سیاسی پارٹی وں کے سربراہان اور کثیر تعداد میں بیرونی ممالک سے آنے والے مہمانوں نے شرکت کی۔ عبوری صدر محمد الناصر نے جنازے کی تقریب سے خطاب میں مزید پڑھیں

نائب افغان وزیرخارجہ کی یقین دہانی کے بعد پاکستان کا افغانوں کیلئے معمول کے مطابق ویزے کی بحالی کا فیصلہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قائم پاکستان کے سفارت خانے نے افغانستان کے نائب وزیرخارجہ ادریس زمان کی جانب سے گینگ کو فوری ختم کرنے کی یقین دہانی کے بعد معمول کے مطابق ویزے کا اجرا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قبل ازیں پاکستانی سفارت خانے نے افغانستان کے شہریوں کے لیے ویزے کا اجرا محدود مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 جولائی کو طلب

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 جولائی کو طلب کر لیا ہے، اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے حقوق اطفال کے قیام پر غور کیا جائے گا۔ انٹرٹینمنٹ اور تحائف فنڈ ختم کرنے سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کے دورہ امریکہ نے بہت سے لوگوں کے حوصلے پست کیے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ نے بہت سے لوگوں کے حوصلے پست کیے ، خارجہ پالیسی نے ثابت کردیاہے کہ تبدیلی آنہیں رہی بلکہ تبدیلی آگئی ہے ، رویوں اور سوچ میں بھی تبدیلی آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

حکومت نے ہیپاٹائٹس کے مکمل خاتمے کے لیے 5 سالہ منصوبہ بنایا ہے:ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت نے ہیپاٹائٹس کے مکمل خاتمے کے لیے 5 سالہ منصوبہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر عالمی ادارۂ صحت کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ وزیر اعظم نے ہیپاٹائٹس مزید پڑھیں