پاکستان کیلئے جان کا نذرانہ دینے والے جوانوں کو سلام ہے: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کی حفاظت کےلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے جوانوں کو سلام پیش کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں شہید ہونے والے 10 جوانوں کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری افواج اور مزید پڑھیں

نیشنل بینک اسنوکر چیمپئن شپ اتوار شروع ہوگی

نیشنل بینک اسنوکر چیمپئن شپ 2019ء کا آغاز اتوار سے کراچی جیم خانہ میں ہوگا۔  3 اگست تک این بی پی اسپورٹس کمپلکس پر کھیلی جانے والی چیمپئن شپ میں محمد اعجاز اپنے اعزازکا دفاع کریں گے جبکہ انڈر۔16 چیمپئن میں حمزہ علی کو وائلڈ کارڈ انٹری دی گئی ہے۔ چیمپئن شپ میں مقابلہ کرنے مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کیلئے ملٹری سپورٹ بحال کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے لیے ملٹری سپورٹ دوبارہ شروع کر دی اور امریکا پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کے لیے 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی ٹیکنیکل اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرے گا۔امریکی محکمہ خارجہ اور یو ایس ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے ایف سولہ طیاروں کے لیے پاکستان کو لاجسٹک اور ٹیکنیکل سپورٹ مزید پڑھیں

وہ 11 عادتیں جو آپ کو اچھی شخصیت کا مالک بناتی ہیں

ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اُس کی پہچان اچھے الفاظ میں ہوں مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ انسان کی شخصیت اچھی ہونا چاہیے۔ انسان اپنی پیدائش سے لے کر اسکول تک تو والدین پر انحصار کرتا ہے مگر کالج لائف شروع ہونے کے بعد معاشرتی طور پر اُس کی شخصیت بننا مزید پڑھیں

گلگت: طیارہ رن وے سے کیوں اترا؟ تحقیقاتی رپورٹ آگئی

گلگت ائر پورٹ پر قومی ائر لائن کے اے ٹی آر طیارے کے رن وے سے اترنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کپتان قصور وار قرار دے دیا۔ سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ (ایس آئی بی) کی ابتدائی رپورٹ میں لینڈنگ کرتے ہوئے جہاز کی رفتار بہت تیز تھی۔ رپورٹ کے مطابق گلگت ائرپورٹ کا رن وے صرف مزید پڑھیں

نوجوان کی جیٹ پاور فلائے بورڈ پر اڑان

فرانسیسی نوجوان نے انگلش چینل (آبنائے) کو عبور کرنے کا عزم کیا اور کئی فٹ بلندی تک اڑان بھرنے میں کامیاب ہوئے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس فرانسیسی فلائینگ مین فرینکی زپاٹا نے اپنے تیار کردہ جیٹ پاور فلائے بورڈ کے ذریعے انگلش چینل کو  عبور کرنے کا عزم لئے پہنچے اور کئی فٹ مزید پڑھیں

کراچی: منشیات فروشی اور ڈکیتی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران منشیات فروشی اور ڈکیتی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان رینجرز (سندھ) کے اعلامیہ کے مطابق کلاکوٹ اور کلری کے علاقوں میں رینجرز نے 2 ملزمان عبدالباقر عرف رحمان اور عبید عرف شہزاد کو گرفتار کیا جن کا تعلق لیاری گینگ وار (زاہد مزید پڑھیں

آئی سی سی کی جانب سے دھرماسینا کے ‘غلط فیصلے’ کا دفاع

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ورلڈ کپ فائنل میں سری لنکن امپائر کمار دھرماسینا کی جانب سے اوور تھرو کے 6 رنز دینے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکن آفیشل نے طریقہ کار کے مطابق فیصلہ کیا۔ انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے لیے آخری اوور میں 15 رنز مزید پڑھیں

بلوچستان: 11 ہزار کے وی کی ٹرانسمیشن لائن لکڑی کے ڈنڈوں پر بچھادی گئی

بالائی مشرقی بلوچستان کے پہاڑی علاقے شرنگ میں 5 کلومیٹر علاقے میں بجلی کی 11 ہزار کے وی کی لائن لکڑی کے ڈنڈوں پر بچھائی گئی ہے اور اسی لائن کی لٹکتی تاروں نے 3 خواتین کی جان لے لی ہے۔ لیویز حکام کے مطابق یہ واقعہ ضلع لورالائی اور ژوب کے درمیان دور افتادہ پہاڑی مزید پڑھیں

ہر شہری کا ہیپاٹائٹس بی اور سی ٹیسٹ کیا جائے: ماہرین امراض جگر

ماہرین امراض معدہ اور جگر نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کی تمام آبادی کا ہیپاٹائٹس بی اور سی ٹیسٹ کروایا جائے، پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہوچکی ہے، اگر ابھی ایکشن نہ لیا گیا تو ہیپاٹائٹس پاکستان کے لیے دوسرا پولیو مزید پڑھیں