ابو ظہبی کی شیخ زاید مسجد دنیا بھر کے سیاحوں کی پسندیدہ عمارت قرار

ابو ظہبی کی شیخ زاید مسجد کو دنیا بھر کے سیاحوں کی پسندیدہ عمارت قرار دے دیاگیا، دنیا کی دس بہترین عمارات میں سے شیخ زاید مسجد تیسرے نمبر پر آگئی۔ سیاحت کی بین الاقوامی ویب سائٹ نے دنیا کی دس بہترین عمارات میں شیخ زاید مسجد کو دنیا بھر کی عمارتوں میں تیسرا نمبر مزید پڑھیں

اسد قوتوں اور روسی لڑاکا طیاروں کے عدلیب پر مسلسل حملے

شام میں بشارالاسد انتظامیہ اور روس کی  عدلیب کے غیر عسکری رہائشی علاقوں پر شدید بمباری  سے 2 شہری ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ علاقے کے واچ ہاؤس کے مطابق روسی  لڑاکا طیاروں نے کیفر زیٹا   نامی علاقے پر فضائی حملہ کیا۔ علاقے میں  تاحال بمباری جاری ہے تو ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ مزید پڑھیں

ہم شام میں دریائے فرات کی دہشتگرد راہدری کو تباہ کرکے ہی دم لیں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا  ہے کہ وہ  شام میں دریائے فرات کے مشرقی کنارے پر دہشتگرد راہداری  کو مکمل طور پر تباہ کرنے کا مصمم ارادہ رکھتے ہیں۔ صدر ایردوان نے ان  خیالات کا اظہار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی(آق پارٹی) کے مرکزی دفتر  میں منعقد ہونے والےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کی وزیر خارجہ سے ملاقات، سیاسی و پارٹی امور پر تبادلہ خیال

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ چوہدری سرور نے بہترین خارجہ پالیسی اپنانے اور کامیاب دورہ امریکہ پر شاہ محمود قریشی کو مبارکباد بھی دی۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی جس میں اہم سیاسی و پارٹی امور پر تبادلہ مزید پڑھیں

نجی بجلی گھروں کا ناجائز منافع،نیپرا نے تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا

نیپرا نے نجی بجلی گھروں کی جانب سے ناجائز منافع کمانے کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ نیپرا نے بجلی شارٹ فال ختم ہونے کا حکومتی دعویٰ بھی مسترد کر دیا ہے۔ ممبر ٹیرف نیپرا نے کہا ہے کہ ملک میں تین سے ساڑھے تین ہزار میگاواٹ کا شارٹ فال ہے۔ مزید پڑھیں

30 ڈالر مالیت کے موبائل پر بھی ٹیکس، فنانس ایکٹ کی تفصیلات جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فنانس ایکٹ 2019 کی اہم تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق 30 ڈالر یا اس سے زائد مالیت کے موبائل پر ٹیکس ہوگا اور خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے سعودی عرب اور UAE کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی قراردادیں ویٹو کردیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی قراردادیں ویٹو کردیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر مئی میں سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کا کہا تھا اور ایران کو مشرق وسطیٰ کے لیے بنیادی خطرہ قرار دیا تھا۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک مزید پڑھیں

اینکر مرید عباس کیس میں ملزم عاطف زمان کا ڈرائیور ندیم دوران علاج انتقال کرگیا

اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کے قتل کیس میں ملزم عاطف زمان کا ڈرائیور ندیم دوران علاج انتقال کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال کے ایم ایس سیمی جمالی نے عاطف زمان کے ڈرائیور ندیم کے انتقال کی تصدیق کردی،  ڈرائیور ندیم کو کچھ روز پہلے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔ ملزم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو رواں ماہ پریس کانفرنس میں وفاقی حکومت کے خلاف وائٹ پیپرجاری کریں گے

پیپلزپارٹی نے عام انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں مبینہ دھاندلی پر وفاقی حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بلاول بھٹو رواں ماہ پریس کانفرنس میں وائٹ پیپرجاری کریں گے۔ فرحت اللہ بابر نے وائٹ پیپرجاری کرنے کی تصدیق کردی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں سابق صدر آصف زرداری مزید پڑھیں

عثمان بزدار نے قصور میں سیف سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

قصور شہر میں سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت 450 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔ پولیس کمانڈ، کنٹرول اینڈ کمیونیکیشن سینٹر کے لئے 160 کلومیٹر طویل آپٹیکل فائبر کیبل بچھائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے قصور میں سیف سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں