مریم نوازعوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں کوئٹہ پہنچ گئی

کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی حکومت کو ختم کر کے دس دن کے اندر بلوچستان عوامی پارٹی کو مسلط کیا گیا جسے عوامی مینڈیٹ کی توہین ہوئی ووٹ کی بے حرمتی کے باعث آج ملک بد ترین بحرانوں اور مشکلات کا شکار ہے ۔ مزید پڑھیں

میرا دورہ امریکا اپنی نوعیت کا کامیاب دورہ تھا جس میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کی کوشش کی:وزیر اعظم

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا دورہ امریکا اپنی نوعیت کا کامیاب دورہ تھا جس میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کی کوشش کی جبکہ صدر ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جسے انہوں نے خوش دلی سے قبول کیا۔ امریکا کے کامیاب دورے سے واپسی پر مزید پڑھیں

آئی ایس آئی اسامہ بن لادن کی موجودگی سے لاعلم تھی: سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر

 امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ڈویڈ پیٹریاس نے وزیراعظم عمران خان کے اسامہ بن لادن کی موجودگی سے متعلق بیان کی تردید کر دی ہے۔ امریکی صدرباراک اوبامہ کے دور حکومت میں سی آئی اے کے سربراہ رہنے والے ڈیوڈ پٹریاس نے کہا کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروس انٹیلی مزید پڑھیں

ایل این جی اسکینڈل کیس میں مفتاح اسماعیل کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد : ایل این جی اسکینڈل کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی یکم اگست تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی ڈویژن بینچ نے کیس کی مزید پڑھیں

بھارتی سابق کرکٹ کپتان دھونی بھارتی فوج کی حوصلہ افزائی کے لیے مقبوضہ کشمیر کے دورے پر

اسلام آباد : بھارتی سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کرکٹ سے چھٹیوں کے دوران بھارتی فوجی وردی میں مقبوضہ کشمیر کی وادیوں میں گشت کرتے نظر آئیں گے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی ایک ٹوئٹ کے مطابق بھارتی کرکٹر اور سابق کپتان ایم ایس دھونی رواں ماہ کی 31 جو لائی سے باقاعدہ مزید پڑھیں

بین الاقوامی برادری نے فلسطینیوں پر مظالم کے لیے اسرائیل کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے : کویت

نیویارک : خلیجی ریاست کویت نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی پرعالمی برادری کی طرف سے اختیار کردہ مجرمانہ خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں کویتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی طرف سے صہیونی ریاست کو فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے کی کھلی مزید پڑھیں

دہلی بم دھماکہ کیس : بھارت نے 23سال بعد بے قصور کشمیریوں کو رہا کردیا

سرینگر : بھارت کی ریاست راجستھان کی ہائی کورٹ نے سملیتی بم دھماکے کے الزام میں گرفتار 3 کشمیریوں سمیت 6 افراد کو 23 برس بعد ناکافی شواہد کی بنا پر بے قصور قرار دے دیا۔  رپورٹ کے مطابق 23 جولائی کو لطیف احمد باجا، علی بھٹ، مرزا نثار، عبدالغنی اور رئیس بیگ شام 5 بجے مزید پڑھیں

دعوت ملی تو دورہ پاکستان ضرور قبول کریں گے : افغان طالبان

افغان طالبان نے کہا ہے اگر پاکستان انہیں دورے کی دعوت دیتا ہے تو وہ ضرور جائیں گے اور وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملیں گے۔ برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے دوحہ سے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ وہ خطے اور ہمسایہ ممالک کے دورے کرتے رہتے ہیں، مزید پڑھیں

موٹر سائیکل اور آٹو رکشہ پر ٹیکس عائد نہیں کیا گیا : ایف بی آر

ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ موٹر سائیکل اور آٹو رکشہ پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ادارہ ان بے بنیاد خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے جبکہ ایف بی آر کا ایسا کرنے کا کوئی ارادہ مزید پڑھیں

جج کی ویڈیو میڈیا پر پیش کرکے مریم صفدر خود ہی پھنس گئی ہیں : وزیر قانون

لاہور : پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت کا خیال ہے کہ مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو سامنے لاکر پھنس گئی ہیں۔ اب اور چالاکی دکھائی تو مزید پھنس جائیں گی۔ راجہ بشارت نے کہا کہ جج کی ویڈیو کے مرکزی کردار ناصر جنجوعہ مزید پڑھیں