گلگت ایئرپورٹ کا رن وے پروازوں کے لیے بحال

کراچی سے روانہ ہونے والے پی آئی اے انجینئرز نے گلگت ایئرپورٹ کے کچے میں اترجانے والے اے ٹی آر طیارے کو ہٹادیا جس کے بعد رن وے پروازوں کے لیے مکمل طورپر بحال ہو گیا۔ پی آئی اے کے انجینئرز نے گلگت ائرپورٹ گذشتہ دنوں لینڈنگ کے وقت  کچے میں اترجانے والے اے ٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم امریکا کے دورے سے واپسی پر قطر پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان امریکا سے واپسی پر قطر پہنچ گئے۔دوحہ ایئرپورٹ پر قطری وزیراعظم نے وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان امریکا کے دورے سے واپسی پر دوحہ میں مختصر قیام  کریں گے، اسی سلسلہ میں دوحہ کے حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ  پر قطری وزیراعظم نے وزیراعظم عمران خان اور مزید پڑھیں

ایران کی برطانیہ کو یورپین نیول فورس کے قیام کی تجویز پر عمل درآمد سے باز رہنے کی دھمکی

ایران نے برطانیہ کو بحری جہازوں کی خلیجی پانیوں پر حفاظت کے لیے ’ یورپین نیول فورس‘ کے قیام کی تجویز پر عمل درآمد سے باز رہنے کی دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے اول نائب وزیراعظم اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ برطانیہ کی تجویز پر یورپی ممالک کی مزید پڑھیں

ایئر چیف کی پولینڈ میں فوجی سربراہان سے ملاقاتیں

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پولینڈ کے آرمڈ فورسز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ہیڈکوارٹرز آمد پر ایئر چیف کا پولینڈ آرمڈ فورسز کے جنرل کمانڈر جنرل جارسلاومیکا نے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل جان سلیوکا اور بریگیڈیئر جنرل یاسک پشتوا کے ہمراہ استقبال کیا۔  پولش آرمڈ فورسز کے چاق مزید پڑھیں

گھوٹکی الیکشن میں مخالف امیدوار کی حمایت، پی پی کے ایم پی اے سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ

گھوٹکی ضمنی الیکشن میں پی پی امیدوار کی کام یابی کے بعد اہم فیصلے کیے گئے ہیں، بلاول بھٹو زرداری نے پی پی کے ایم پی اے سردار علی نواز مہر سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے گھوٹکی ضمنی انتخابات کے بعد پارٹی کی مقامی سطح پر اہم فیصلے کیے مزید پڑھیں

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہار میں موسلا دھار بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں کھیتوں ، پہاڑوں اور میدانی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے 8 سے زائد واقعات میں مجموعی طور پر 29 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ چار مزید پڑھیں

مریم نواز کا نوازشریف کی صحت کے متعلق بڑا انکشاف

مریم نواز کا کہنا ہے کہ جیل کے ڈاکٹرز میاں صاحب کی صحت کے حوالے سے پریشان ہیں، حکومتی ڈاکٹرز کی رپورٹ میں انہیں اسپتال منتقل کرنے کا کہا گیا لیکن اب تک ان کا علاج شروع نہیں ہوا۔  مریم نواز نے نوازشریف کی صحت سے متعلق انکشاف کیا ہےکہ تین تاریخ کو ملنے والی مزید پڑھیں

اٹلی میں آتش فشاں لاوا اگلنے لگا

اٹلی میں آتش فشاں سے لاوا اگلنے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ماؤنٹ Etna نامی یہ آتش فشاں پہاڑ کئی دہائیوں سے متحرک ہے اور وقفے وقفے سے راکھ  اُگل رہا ہے جو پہاڑ کی چوٹی سے کئی میٹر بلندی تک جارہا ہے۔ سسیلی کے ساحل کے کنارے واقع 3,350 میٹر مزید پڑھیں

سندھ میں 50 فیصد بچے نامکمل نشونما کے مسئلے کا شکار ہیں: سروے رپورٹ

قومی غذائی سروے رپورٹ 2018 کے اجراء کی تقریب کا انعقاد کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں کیا گیا، رپورٹ کے مطابق سندھ میں 50 فیصد بچے نامکمل نشونما کے مسئلے کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں منعقدہ تقریب میں حکومت نے قومی غذائی سروے رپورٹ 2018 جاری کردی ، صوبائی وزیر صحت مزید پڑھیں

سرفراز، آرتھر، انضمام کرکٹ کمیٹی اجلاس میں طلب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں طلب کیا گیا ہے۔ ایم ڈی وسیم خان کی صدارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 2 اگست کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہورہا ہے۔ اس مزید پڑھیں