مسائل کے حل کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں: برطانوی وزیراعظم

بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن گئے اور 77 ویں وزیراعظم کے طور پر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں داخل ہو گئے ہیں۔ بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن گئے ہیں، رائل فیملی کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا گیا کہ ملکہ برطانیہ نے بورس جانسن کے وزارت عظمیٰ کے عہدے کے فیصلے کی توثیق مزید پڑھیں

امریکا میں حجاب کے خلاف نازیبا ٹویٹ کرنے پر حسینہ کیتھی زو سےاعزاز چھین لیا گیا

امریکا میں حجاب اور سیاہ فاموں کے خلاف نازیبا ٹویٹ کرنے پر 20 سالہ خوبرو حسینہ کیتھی زو سے ’مس مشی گن‘ کا اعزاز واپس لے لیا گیا ہے۔ امریکا میں مقابلہ حسن میں کامیابی حاصل کرکے ’مس مشی گن‘ کا اعزاز حاصل کرنے والی 20 سالہ کیتھی زو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

برطانیہ 31 اکتوبر تک یورپی یونین سے الگ ہو جائے گا: بورس جانسن

بورس جانسن نے برطانوی وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا،انہوں نے اعلان کیا کہ برطانیہ 31اکتوبر تک یورپی یونین سے الگ ہو جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پررائل فیملی نے خبر دی ہے کہ  ملکہ برطانیہ  نے بورس جانسن کے وزارت عظمیٰ کے عہدے کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔بورس جانسن برطانیہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں فروغِ تعلیم کے لیے پاکستان نیوی کا شاندار اقدام

پاکستان نیوی نے بلوچستان کے شہر گوادر میں بحریہ ماڈل کالج کے نئے کیمپس کا افتتاح کردیا۔ ترجمان بحریہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بلوچستان میں فروغِ تعلیم کے لیے پاکستان نیوی نے بحریہ ماڈل کالج کے نئے کیمپس کا افتتاح کردیا۔ کالج کا افتتاح وائس ایڈمرل کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل مزید پڑھیں

بطور وزیر اعظم ٹیریزامے کا پارلیمنٹ میں آخری خطاب

برطانیہ کی موجودہ وزیر اعظم ٹیریزامے نے پارلیمنٹ میں بطور وزیر اعظم آج اپنا آخری خطاب کیا۔  وہ ٹين ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ایک تقریر کے بعد ملکہ الزبتھ سے ملاقات میں اپنا استعفیٰ پیش کریں گی۔ ٹیریزامے نے بطور وزیر اعظم برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کے دوران سوالات کے جوابات دیئے، سیشن کے اختتام پر مزید پڑھیں

پاکستان مراکش کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف سے مراکش میں تعینات پاکستانی سفیر حامد اصغر خان نے ملاقات کی ہے۔ صدر مملکت نے پاکستانی سفیر پر مراکش کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر زور دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان مراکش کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ ہم مزید پڑھیں

کئی یورپی ممالک میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

فرانس سمیت کئی یورپی ممالک میں بدھ کے روز گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ فرانس کے 82 ڈپارٹمنٹ کو اورنج قرار دے کر امدادی ٹیمیں سرگرم کر دی گئی ہیں جو شہریوں خصوصاً بڑی عمر کے لوگوں کو طبی امداد کے علاوہ کھانے پینے کی اشیاء بھی فراہم کررہی ہیں۔ پیرس سمیت متعدد علاقوں میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی عالمی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیشن گوئی

عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) نےورلڈ اکنامک آوٹ لک رپورٹ جاری کردی ،بین الاقوامی مارکیٹ میں بےیقینی کےباعث عالمی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیشن گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے عالمی معیشت پرجاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال عالمی معاشی شرح نموتین اعشاریہ مزید پڑھیں

ریکوڈک کا فیصلہ بلوچستان خود کرے گا: جام کمال

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ریکوڈک کا فیصلہ بلوچستان خود کرے گا، کرپشن یا ہارس ٹریڈنگ پر بلوچستان کو ہمیشہ نشانے پر رکھا گیا۔ یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، جام کمال کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ہمیشہ مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300روپے کا اضافہ

 فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے اضافے کے بعد 84 ہزار 200 کی سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر اضافے کے بعد 1426 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی جس کے ساتھ پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن نے بھی ملک مزید پڑھیں