کشمیر پر ثالثی کے بیان پر بھارتی میڈیا کی نفرت انگیزی مہم پر وائٹ ہاؤس برہم

کشمیر پر ثالثی کےبیان کےبعد بھارتی میڈیا کی نفرت انگیزی مہم پروائٹ ہاؤس برہم ہوگیا۔امریکی صدر کےمشیر کا کہنا ہےکہ صدر کہانیاں نہیں گھڑتے،مسئلہ کشمیر نے ڈونلڈ ٹرمپ نے جو کہنا تھاکہہ دیا۔ امریکی صدر کے معاشی مشیر لیری کڈلو ڈونلڈ ٹرمپ کے کشمیر ثالثی بیان پر بھارتی صحافی پر برس پڑے اور   بھارت کو مزید پڑھیں

باسکٹ بال کو ٹوتھ برش پر گھمانے کا مظاہرہ

باسکٹ بال سے کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں مگر بھارت کے ایک نوجوان نے ٹوتھ برش پر بال گھمانے کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے سندیپ سنگھ نے کینیڈا میں گنیز ریکارڈ توڑنے کی ٹھانی اور ٹوتھ برش پر باسکٹ بال کو 1 منٹ 15 سیکنڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا دورہ انتہائی مثبت رہا: امریکی کانگریس

امریکی کانگریس مین جم بینکس نے بھی وزیراعظم عمران خان کا دورہ کامیاب قرار دے دیا، علی زیدی سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی صدر ٹرمپ سے ملاقات نتیجہ خیزثابت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی نے واشنگٹن میں امریکی کانگریس مین جم بینکس سے ملاقات کی ، مزید پڑھیں

کارکنان اسلام آباد ایئرپورٹ پر عمران خان کے استقبال کیلئے پہنچیں: فردوس عاشق

 معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کارکنان اسلام آباد ایئرپورٹ پر عمران خان کے والہانہ استقبال کیلئے پہنچیں، نئے پاکستان کیلئے ملک کی خواتین بھی عمران خان کے ہمراہ کھڑی ہونگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ فردوس عاشق اعوان نے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔ وزیراعظم دورہ امریکا کے حوالے سے کابینہ کو اعتماد میں لے لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل 3 بجے ہوگا جبکہ وزیراعظم عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے اور تمام ارکان کو اجلاس میں حاضری یقینی بنانے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی ملاقات،کشمیر سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے  بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے آج لاہور میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران کشمیر اور کرتارپور راہداری سمیت باہمی مسائل اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے ،پرامن اور دوستانہ تعلقات مزید پڑھیں

فرشتہ قتل کیس: چوہدری عابد حسین نے اپنی برطرفی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

 فرشتہ قتل کیس میں معطل ایس ڈی پی او چوہدری عابد حسین نے اپنی برطرفی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ عدالت سے پولیس حکام کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی۔ فرشتہ قتل کیس میں پولیس کی مبینہ غفلت اور اہلکاروں کی معطلی کے معاملے پر سابق ایس ڈی پی او چوہدری مزید پڑھیں

بچی کی خطرناک مگر مچھ کے دانت صاف کرتی ویڈیو وائرل

انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ایک بچی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مگر مچھ کے دانت برش کرنے میں مصروف ہے۔ بچوں کی بلیوں اور کتوں سے دوستی کے کئی مناظر سامنے ٓآتے رہتے ہیں تاہم انڈونیشیا میں ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جسے سب دیکھ کر حیران رہ گئے مزید پڑھیں

بھارت: ہاتھی آباد ی میں گھس آیا

بھارت میں ایک ہاتھی آبادی میں گھس آیا، ہاتھی کے گاؤں میں گھسنے اور سڑک پر مٹر گشت کرنے سے لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں۔   واقعہ بھارت کے گاؤں پناما رام  میں اس وقت پیش آیا جب ایک آوارہ ہاتھی کھانے کی تلاش میں آبادی میں گھس آیا اور پھرسڑک بلاک کردی اور روڈ پر مزید پڑھیں

بھارتی گورنرعلاقے میں قتل عام اور تشدد کی کھلے عام حوصلہ افزائی کررہے ہیں:سید علی گیلانی

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہاکہ کہ بھارت کے مقرر کردہ گورنرستیاپال ملک علاقے میں قتل عام اور تشدد کی کھلے عام حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔ تفصیلات  کے مطابق سید علی گیلانی نے مقبوضہ کشمیر کے گورنرکے حالیہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سرینگر میں جاری مزید پڑھیں