ٹرمپ افغانستان سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کریں، افغان حکومت

افغان حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دس روز میں افغان جنگ جیتنے سے متعلق ان کے ایک حالیہ بیان کی وضاحت طلب کر لی ہے۔ کابل میں صدارتی محل کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ افغان عوام نے نہ یہ کبھی چاہا ہے اور نہ ہی وہ کبھی اس بات مزید پڑھیں

مارک ایسپر امریکا کے نئے سیکریٹری دفاع مقرر

امریکی سینیٹ نے سابق فوجی مارک ایسپر کو سیکریٹری دفاع مقرر کرنے کی تصدیق کردی ہے جس کے ساتھ ہی پنٹاگون کو 7ماہ کے طویل وقفے کے بعد نیا سربراہ مل گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق سیکریٹری دفاع جیمز میٹس کو مشرق وسطیٰ اور افغانستان کے حوالے سے پالیسیوں میں اختلاف پر عہدے مزید پڑھیں

وزیراعظم کامیاب دورہ امریکا کے بعد وطن واپس روانہ

وزیراعظم عمران خان امریکا کے کامیاب دورے کے بعد واپس پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اس دورے کو دونوں ملکوں کے درمیان ہر سطح پر تعاون بڑھانے اور باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی طرف تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے۔ وزیراعظم کا تاریخی دورہ امریکا جس کی پاکستان سے واشنگٹن مزید پڑھیں

گھوٹکی این اے 205: پی پی امیدوار محمد بخش مہر فاتح

سندھ سےقومی اسمبلی کی نشست این اے 205 گھوٹکی 2 کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار محمد بخش جیت گئے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق محمد بخش مہرنے89 ہزار180ووٹ حاصل کیے جبکہ آزاد امیدوار سردار احمد علی مہر 72 ہزار 499 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔ مزید پڑھیں

پینٹاگون میں جنرل قمر جاوید باجوہ کو 21 توپوں کی سلامی

پینٹاگون پہنچنے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔ آرمی چیف نے پینٹاگون میں مزید پڑھیں