حج عبادت بھی تربیت گاہ بھی، (2) تحریر: زید حارث

حج ایک ایسی عظیم اور منفرد عبادت ہے کہ جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا کہ اس کے فوائد بے شمار ہیں۔دینی و دنیاوی فوائد، مالی و معاشی فوائد،سماجی و معاشرتی فوائد،ان فوائد کو سمیٹنے کا تعلق یقینا انسان کے ارادے و محنت کے ساتھ ہے۔الله تعالی نے فرمایا۔ ليشهدوا منافع لهم مزید پڑھیں

اٹلی: کافی بنانے پر سیاح جوڑے کو شہر سے نکال دیا گیا

اٹلی کے شہر وینس میں انوکھے قانون کے تحت کافی بنانے کے جرم میں جرمن جوڑے کو نہ صرف بھاری جرمانہ کیا گیا بلکہ انھیں شہر سے بھی نکال دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وینس میں ایک سیاح جوڑا جب پیدل چلتے چلتے تھک ہار گیا تو انھوں نے تازہ دم ہونے کیلئے کافی پینے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

لاہور: آئی سی سی مینز اور ویمنز ورلڈ کپ ٹی 20 کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز اور ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ٹکٹوں کی قیمت کے اعلان اور اس کی فروخت کے ابتدائی مرحلے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پاکستان سمیت 10 ٹیموں مزید پڑھیں

برطانیہ کے نئے وزیراعظم کا پاکستان سے گہرا تعلق نکل آیا

برطانیہ کے نامزد وزیر اعظم بورس جانسن کا پاکستان سے بھی گہرا تعلق ہے۔  برطانیہ کی موجودہ وزیراعظم ٹریزامے نے گزشتہ ماہ بریگزٹ ڈیل کی پارلیمنٹ سے منظوری میں ناکامی کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد برطانوی حکمراں جماعت کنزر ویٹو پارٹی نے بورس جانسن کو وزیراعظم نامزد کیا ہے۔ برطانیہ کے مزید پڑھیں

پی آئی اے کا طلبا کو ٹکٹوں پر رعایت کا اعلان

 کراچی: پی آئی اے انتظامیہ نے طلبا کے لیے اکانومی کلاس پر 10 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔ یو این این کی رپورٹ کے مطابق قومی ایئرلائن انتظامیہ نے طلبا کے لیے ڈومیسٹک فلائٹس کی ٹکٹوں پر رعایت کا اعلان کیا ہے جس کے تحت طلبا اندرون ملک پروازوں پر رعایتی ٹکٹس حاصل کرسکیں گے۔ طلبا کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 25 جولائی کو یوم تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد: مرکز اور دو صوبوں میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 25 جولائی کو  بھرپور یوم تشکر منانے کا اعلان کردیاہے۔  پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کی جانب سے مرکزی و صوبائی تنظیموں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ سیف اللہ خان نیازی کی طرف مزید پڑھیں

اہلیہ پر تشدد: محسن عباس پر مقدمے کے اندراج کے بعد دنیا ٹی وی کا اعلان لاتعلقی

دنیا ٹی وی کے معروف پروگرام ”مذاق رات“ کے (ڈی جے) محسن عباس حیدر پر گھریلو تنازع کی بنیاد پر ہونے والے کیس کی وجہ سے عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی جس کا اظہار عوام کی جانب سے مختلف پلیٹ فارمز پر کیا گیا۔ دنیا ٹی وی کی انتظامیہ نے اپنے ناظرین کے جذبات مزید پڑھیں

عالمی برادری خطے میں سمندری ٹریفک کا تحفظ کرے: سعودی عرب

سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ خطۂ خلیج میں جہاز رانی کے تحفظ اور اس کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کرے۔ سعودی وزارتی کونسل کا ہفتہ وار اجلاس خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت ہوا ۔اس میں مزید پڑھیں

بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ کو فرسٹ کلاس میچوں کی میزبانی مل گئی

نئے فرسٹ کلاس ماڈل میں کوئٹہ میں دوبارہ میچزہوسکیں گے۔ بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ پانچ فرسٹ کلاس میچوں کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کو عملی شکل دیتے ہوئے ڈومیسٹک ڈھانچے کو نئی شکل میں لارہا ہے۔ چاروں صوبوں کی ایک ایک، وفاقی دارالحکومت اور گلگت بلتستان، آزاد کشمیر مزید پڑھیں

کیا آپ صحت مند زندگی گزارنے کے سنہرے اصول جانتے ہیں ؟

کسی نے کیا خوب کہا کہ ’’تندرستی ہزار نعمت ہے‘‘ صحت نہ ہو تو انسان دولت، شہرت، عزت اور شاید کسی بھی نعمت سے خوشی حاصل نہیں کر سکتا۔ بیماری نہ صرف انسان کا جینا دو بھر کر دیتی ہے بلکہ انسان کی جیبیں بھی خالی کرا دیتی ہے۔ اگر زندگی گزارتے ہوئے چند اصولوں مزید پڑھیں