مقبوضہ کشمیر پر ٹرمپ کی پیشکش، نریندر مودی کے لیے وبال جان بن گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کشمیر کے حوالے سے ایک حالیہ بیان کے فوراﹰ بعد ہی بھارتی سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف بیانات آنا شروع ہو گئے ہیں۔ بھارتی پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے اراکین نے خاص طور پر نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ٹرمپ کے اس بیان مزید پڑھیں

چین اور روس کی مشترکہ فضائی مشقوں کے دوران جنوبی کوریا کے جہازوں پر فائرنگ

بیجنگ: چین اور روس کے لڑاکا طیاروں کی مشترکہ فضائی مشقوں کے دوران فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر جنوبی کوریا نے جہازوں پر فائرنگ کردی۔ تفصیلات کے مطابق پہلی بار روسی اور چینی فضائیہ نے مشترکہ فضائی مشقیں کیں، تاہم اس دوران روسی جہازوں نے جنوبی کوریا کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

حساس ادارے کی بلوچستان میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ساتھیوں سمیت ہلاک

حساس ادارے نے بلوچستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کرچی جیل سے بھاگے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کا خاتمہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حساس ادارے نے بلوچستان میں بڑی کارروائی کی۔ کارروائی میں جیل سے بھاگے انتہائی مطلوب شیخ ممتاز تین ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ شیخ ممتاز کے دیگر ساتھیوں میں ہنزلہ اور سمیر شامل ہیں مزید پڑھیں

کراچی: حج کے نام پر شہریوں سے جعلسازی، 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال سے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے حج کے نام پر شہریوں کو بے وقوف بنانے والے 2 ٹریول ایجنٹس کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے گلشن اقبال بلاک 10 میں چھاپہ مار کارروائی کی۔ کارروائی کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی کاروائیاں،مزید درجنوں نہتے کشمیری نوجوان گرفتار

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے اسلام آباد اور سری نگر کے علاقوں سے کم سے کم اکیس نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔  یو این این کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے ممتاز حریت کارکن طارق احمد خان کے دو بھائیوں کو گرفتار کیا ہے جن کی شناخت وحید احمد خان اور عابد احمد مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد: ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزہواوٗں/آندھی کے ساتھ مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ (شام / رات) سے ہفتہ کے دوران راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ہزارہ، مالاکنڈ، پشاور، مردان ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں اکثر مقامات مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا امریکی محکمہ خارجہ کا دورہ

واشنگٹن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی محکمہ خارجہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی محکمہ خارجہ کا دورہ کیا۔ آرمی چیف مزید پڑھیں

نائیجیریا میں 70 لاکھ افرادکی زندگی بچانے کیلئے امداد کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ نائیجیریا میں سترلاکھ افرادکی زندگی بچانے کے لئے امداد کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے ایک بیان میں کہاکہ نائیجیریا کی سیکیورٹی فورسزاورغیرریاستی مسلح گروپوں کے درمیان جھڑپوں کی وجہ سے دس سالہ پرانے بحران میں دس لاکھ اَسی ہزارافرادبے گھر ہوگئے مزید پڑھیں

55 ڈالر کے بل پر 5 ہزار ڈالر ٹپ دینےوالی خاتون گرفتار

امریکا میں 55 ڈالرکے بل پر 5 ہزار ڈالر ٹپ دینے پر خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ خاتون نے ایسا اقدام ہمدردی یا کسی کی مدد کرنے کے لئے نہیں بلکہ اپنے دوست سے بدلہ لینے کے لئے کیا۔ امریکی ریاست فلوریڈ ا کے ریسٹورنٹ میں خاتون نے 5 ہزار ڈالر ٹپ دینے مزید پڑھیں

کولڈ ڈرنک اب ان دوسرے کاموں کے لیے استعمال کرلیں

کولڈ ڈرنکس یا کولا کو محض ایک مشروب ہی سمجھا جاتا ہے تاہم آپ کو معلوم ہے کہ یہ صرف پینے کے لیے ہی نہیں بلکہ بہت سے اور دوسرے کاموں کے لیے بھی بہترین ہے۔ ٹھنڈے دار ذائقے سے گرمی کو دور کرنے والا یہ مشروب پھولوں کو بچانے، واش روم کی صفائی اور مزید پڑھیں