یو اے ای میں دو پاکستانیوں نے ایمانداری کی مثال قائم کر کے سب کے دل جیت لیے

یو اے ای میں موجود دو پاکستانیوں نے نے ایمانداری کی مثال قائم کر کے سب کے دل جیت لیے۔ ایک پاکستانی نے پارکنگ سے ملنے والا 15 کلو گرام سونے کا بیگ حکام کے حوالے کر دیا جس کی مالیت 70 لاکھ درہم (تین کروڑ 68 لاکھ ایک ہزار 57 روپے) کے قریب بتائی مزید پڑھیں

سینیٹ چیئرمین کا الیکشن حاصل بزنجو ہی جیتیں گے: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ چیئرمین کے الیکشن میں حاصل بزنجو ہی کامیاب ہوں گے۔ بلاول بھٹو نے کراچی میں پارٹی کے میڈیا سیل میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، نفیسہ شاہ اور سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ 25جولائی کو پورے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا موٹرسائیکل اور رکشہ پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

 وفاقی حکومت نے موٹرسائیکل اور رکشے پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محکمہ ایکسائز سندھ کو ٹیکس کی وصولی کیلئے خط لکھا ہے جس کے مطابق ود ہولڈنگ ٹیکس لگنے کے بعد موٹر سائیکل کی رجسٹریشن میں 17 ہزار روپے کا اضافہ ہوگا۔ خط میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی بورس جانسن کو وزارت عظمیٰ کاعہدہ سنبھالنے پرمبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے بورس جانسن کو وزارت عظمیٰ کاعہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں عمران خان نے کہا کہ بورس جانسن کو کنزرویٹو پارٹی کا لیڈر بننے اور وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ بورس جانسن کی قیادت مزید پڑھیں

جب تک کرپشن ختم نہیں ہوگی معاملات حل نہیں ہوسکتے: میئر وسیم اختر

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کا ٹیکس کراچی پر خرچ ہونا چاہئے جب تک کرپشن ختم نہیں ہوگی معاملات حل نہیں ہوسکتے، ریونیو کے تمام محکمے سندھ حکومت نے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ کراچی مزید پڑھیں

نیشنل چیلنچ کپ فٹبال: علی ظفر کے دو گول، ایئرفورس کوارٹر فائنل میں

علی ظفر کی عمدہ کارکردگی کی بدولت دفاعی چیمپئن پاکستان ایئرفورس، پاکستان پولیس کو 2-0 سے شکست دیکر نیشنل چیلنج کپ فٹ بال کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ دونوں گول علی ظفر نے اسکور کئے۔  دوسرے میچ میں نیشنل بینک نے ایشیا گھی ملز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست دے مزید پڑھیں

کراچی: بینک ڈکیتی، ملزمان 34 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ایک نجی بینک سے 6 مسلح ملزمان 34 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر 3 میں واقع بینک میں واردات سہ پہر 3 بجے ہوئی، جس کی تفتیش کے بعد لوٹی گئی صحیح رقم اور حالات و واقعات کا اب مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد پیش، عمران خان بہادر اور ایمان دار قیادت قرار

وزیر اعظم عمران خان کے دورۂ امریکا پر امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد پیش کی گئی، جس میں عمران خان کو بہادر اور ایمان دار قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کے رکن جیکسن لی نے ایوان میں قرارداد پیش کی جس میں وزیر اعظم عمران خان کے دورۂ امریکا کا خیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت سے قبل کا پاکستان تنہائی کا شکار ملک تھا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے پہلے پاکستان کہاں تھا یہ جاننا ہوگا، 5 سال سے پاکستان کا کوئی وزیر خارجہ نہیں تھا، 6 سال سے امریکا میں لابنگ کرنے والا کوئی نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے یادگار امریکی دورے کے بعد اپنے مزید پڑھیں

50 ہزار سے زائد کی خریداری:خواتین کو شناختی کارڈ دکھانےکی بات غلط ہے: شیریں مزاری

وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے اس تاثر کو رد کیا ہے کہ وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے خواتین کے لیے 50 ہزار سے زائد کی خریداری پر والد یا شوہر کا کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ پیش کرنے کو لازمی قرار دیا ہے۔ شیریں مزاری کی جانب سے یہ بیان چیئرمین ایف بی مزید پڑھیں