ایران کشیدگی یا پھر جنگ چھیڑنےو الا فریق نہیں بنے گا: ایرانی صدر

ایرانی  صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ان  کا ملک کسی بھی صورت کشیدگی یا پھر جنگ چھیڑنے والا فریق نہیں بنے گا۔ ایرانی ایوان ِ صدر سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق دارالحکومت تہران  کا  غیر متوقع دورہ کرنے والے عراقی وزیر اعظم عادل عبدل المہدی  سے ملاقات میں صدر روحانی نے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر کو مؤثر انداز میں بین الاقوامی فورم پر اجاگر کیا:علی امین گنڈاپور

امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزیر علی امین گنڈا پور نے امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے مسئلہ کشمیر کے بارے میں ثالثی کی پیشکش کو پاکستان کی فتح قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی عمران خان کی مخلصانہ قیادت اور پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کا نتیجہ ہے۔ وزیر علی مزید پڑھیں

لیبیا، حکومتی قوتوں نے حفتر قوتوں کے حملوں کو پسپا کر دیا

لیبیا   کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم کردہ  واحد سرکاری انتظامیہ قومی مطابقت حکومت  سے منسلک فوجی دستوں نے خلیفہ حفتر کی قوتوں کے دارالحکومت طرابلس کے جنوبی علاقوں پر فضائی حملے کو پسپا کر دیا ہے۔ قومی مطابقت حکومت کے برقان الا غضب  آپریشن کے ترجمان مصطفی ٰ الا میجی  کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

منشیات کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ کے 10 ساتھیوں کا کرمنل ریکارڈ اے این ایف کو ارسال

پولیس نے کہا ہے کہ منشیات کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ کے 10 ساتھیوں کا کرمنل ریکارڈ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف حکام نے پولیس افسر غلام محمود سے ریکارڈ طلب کیا تھا اور منشیات اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی تفصیل مزید پڑھیں

عالمی برادری جہاز رانی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کرے: سعودی عرب

سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ خطہ خلیج میں جہاز رانی کے تحفظ اور اس کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کرے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت کونسل کا ہفتہ وار اجلاس سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت ہوا جس مزید پڑھیں

شہر قائد میں ہیلمٹ کے بعد ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم شروع

شہر قائد میں ہیلمٹ کی پابندی کی 20 روز تک جاری رہنے والی مہم کی کامیابی کے بعد اب ٹریفک پولیس ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم شروع کرنے جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہر قائد میں ہیلمٹ مزید پڑھیں

کراچی: منشیات فروشی اور ڈکیتی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان رینجرز (سندھ) کے اعلامیہ کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر عوامی کالونی کے علاقے میں پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم ارشد علی عرف کاکا عرف مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے آزاد ارکان کو پارٹی میں شمولیت کیلئے 3 دن کی مہلت

قبائلی اضلاع سے منتخب ہونے والے ارکان خیبر پختونخوا اسمبلی کو الیکشن کمیشن نے 3 دن کے اندر پارٹی کے انتخاب کی ہدایت کی ہے۔ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 20 جولائی کو تاریخ کے پہلے صوبائی انتخابات ہوئے جس میں جنرل نشستوں پر 16 ارکان منتخب ہوئے جن میں 7 آزاد امیدوار تھے۔ الیکشن مزید پڑھیں

بلوچستان کی پسماندگی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے: اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، مسائل کے خاتمے کے لیے قومی یکجہتی اور اتفاق رائے ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر سے بی این پی کےسربراہ سردار اختر مینگل کی ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان کےمسائل کےحل کیلئےخصوصی کمیٹی تشکیل دینےپراتفاق مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کا ملزم عدالت میں آصف زرداری کے قدموں میں بیٹھ گیا

احتساب عدالت میں پیشی کے لیے آئے ہوئے اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید دیر تک آصف علی زرداری کے قدموں میں بیٹھے رہے۔ آصف علی زرداری کی جتنی دیر بھی اومنی گروپ کے عبدالغنی مجید سے بات چیت ہوتی رہی وہ اتنی دیر تک وہ ان کے پاؤں میں بیٹھے رہے اور ان کا یہ مزید پڑھیں