عمران خان پہلا لیڈر ہے جس نے نہتے کشمیریوں کیلئے آواز اُٹھائی: حریت رہنما

حریت رہنما سیّد علی گیلانی کا کہنا ہے کہ میں اپنی زندگی میں پہلا لیڈر (وزیراعظم عمران خان) دیکھ رہا ہوں کہ جس نے ہم نہتے کشمیریوں کیلئے آواز اُٹھائی۔ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے امریکا کے دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مزید پڑھیں

فلسطین کا دعوی عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے: خامنہ ای

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے نائب صدر صالح العاروری کی زیر قیادت حماس وفد نے تہران میں ایران کے دینی رہنما علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ۔ خامنہ ای کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق خامنہ ای نے ایران  کے دارالحکومت تہران میں حماس کے وفد مزید پڑھیں

دریائے چناب اور جہلم میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری

دریائے چناب اور جہلم میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی طرف سے جاری کی جانے والی وارننگ میں بتایا گیا ہے کہ دریائے چناب اور جہلم کے کیچ منٹ ایریاز میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔ اس کے پیش نظر دونوں دریاؤں میں 25 سے مزید پڑھیں

قطر: ہم طرفین سے تحمل کی اپیل کرتے ہیں

قطر نے کہا ہے کہ “ہمیں  آبنائے ہرمز میں بڑھتے ہوئے تناو  پر اندیشوں کا سامنا ہے اور ہم طرفین سے تحمل کی اپیل کرتے ہیں”۔ قطر کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ دوحہ انتظامیہ، آبنائے ہرمز میں درپیش  اور بین الاقوامی و علاقائی بحری راستوں  مزید پڑھیں

شام: ادلب کے ایک بازار پر شامی و روسی طیاروں کی بمباری،17 ہلاک درجنوں زخمی

شام میں   سرکاری اور روسی فضائیہ  نے ادلب پر حملہ کر دیا جس میں 17  افراد ہلاک  ہو گئے ہیں۔   ادارہ برائے   شہری تحفظ کے عہدےدار مصطفی  حاج کے مطابق یہ حملہ صبح کے وقت مرۃ النعمان  قصبے  میں واقع ایک بازار پر کیا گیا   جس میں  17 عام شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہو مزید پڑھیں

ایرانی خلاف ورزیاں مسترد کرتے ہیں:سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ امور عادل الجبیر نے باور کرایا ہے کہ بین الاقوامی بحری جہاز رانی کی آزادی کو پہنچنے والا کوئی بھی نقصان  بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ گزشتہ  روز اپنی ٹویٹ میں الجبیر نے مزید کہا کہ ایران پر لازم ہے کہ وہ اپنی  ناجائز حرکتوں اور بین الاقوامی مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم نے سمر کیمپ لگانے کی اجازت دیدی

محکمہ تعلیم نے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو اپنے اسکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت دے دی۔ سمر کیمپ تمام ٹرمینل جماعتوں 5،8،9 اور دسویں کے طلبا اور طالبات کے لیے ہوگا، سمر کیمپ کا وقت صبح سات بجے سے لیکر ساڑھے دس بجے تک ہو گا۔ سمر کیمپ میں بچوں کو مزید پڑھیں

کینیا کے وزیر خزانہ بدعنوانی کے الزام میں گرفتار

کینیا کے وزیر خزانہ سمیت مختلف عہدیدارن کو میگا ڈیم پروجیکٹ میں بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’ اے ایف پی ‘ کی رپورٹ کے مطابق کینیا کے چیف پراسیکیوٹر نورالدین حاجی نے وزیر خزانہ ہینری روٹچ اور دیگر 27 عہدیداران کے خلاف فراڈ، عہدے کا غلط استعمال اور مالی مزید پڑھیں

پیرس: ریلوے اسٹیشن پر گھڑسواروں کے کرتب

پیرس کے ریلوے اسٹیشن پر گھڑسواروں کے کرتب نے مسافروں کو حیران کردیا۔ تھیٹر پرفارمنس کے گروپ کچھ نیا اور منفرد کرنے کی ٹھانی اور گھوڑے لئے نہ صرف ریلوے اسٹیشن پر پہنچ گئے بلکہ فنکاروں نے گھوڑوں پر سوار ہوکر منفرد پرفارمنس بھی پیش کی۔ یوں اسٹیشن پر گھوڑوں کو دیکھ کر مسافر جہاں مزید پڑھیں

پاکستان میں تقریباً 4 کروڑ افراد مائیگرین میں مبتلا

معروف نیورولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد واسع صدر نیورولوجی اویئرنیس اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن (نارف) ممبر ورلڈ فیڈریشن آف نیورولوجی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریباً چار کروڑ افراد مائیگرین (آدھے سر کا درد) میں مبتلا ہیں، ہر 16 مرد میں سے 1 ہر 5 عورت میں سے ایک عورت کو مزید پڑھیں