نوکیا کا پاکستان میں اسمارٹ فونز کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان

نوکیا موبائل فون کمپنی ایچ ڈی ایم نے پاکستان میں اپنے اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں نوکیا کے ڈسٹری بیوٹر ایڈوانس ٹیلی کام نے اپنی ویب سائیٹ پر نئے اسمارٹ فونز پر 40 فیصد تک کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مزید پڑھیں

25 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے: مولانا فضل الرحمن

جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو پشاور میں تاریخ ساز ملین مارچ کیا جائے گا اور آخری پڑاؤ اسلام آباد میں ہوگا۔ پارٹی عہدے داروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ڈی آئی خان میں خود کش حملے کی شدید مذمت کی اور جاں بحق ہونے مزید پڑھیں

روسی دارالحکومت ماسکو میں حلال اشیاء کی خریدوفروخت میں اضافہ

روس کے دارالحکومت میں حلال اشیاء کی خریدوفروخت میں اضافہ اور حرام اشیاء کی خریدو فروخت میں بہت زیادہ کمی ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو میں حلال اشياء کے کاروبار میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے سرمایہ کار حلال اشیاء بنانے والی کمپنیاں بنا رہے ہیں اور ان مزید پڑھیں

پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر خاتون نے ایمان داری کی مثال قائم کر دی

باچا خان ایئر پورٹ پشاور پر خاتون نے ایمان داری کی مثال قائم کر دی، لاؤنج میں پڑا پیسوں سے بھرا بیگ ایئر پورٹ انتظامیہ کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ابوظبی جانے والا مسافر ایک لاکھ روپے اور دیگر دستاویز بھول کر چلا گیا تھا، تاہم ایک خاتون مزید پڑھیں

پاکستانی سفارت کاروں کو آئندہ بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا ایک بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، پاکستانی سفارت کاروں کو بیرون ملک گرین پاسپوٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارت کاروں کو آئندہ بیرون ملک گرین پاسپورٹ جاری نہیں ہوں گے، بیرون ملک تعینات سفارت کاروں اور اہل کار وں میں مزید پڑھیں

ہواوے کو بند کرنا امریکا کے پیچھے رہنے کا آغاز ہے: رین زینگ فائی

ہواوے پر امریکی پابندیوں میں آئندہ چند ہفتوں کے دوران کمی آنے کا امکان ہے تاہم کمپنی کے بانی کا کہنا ہے کہ حالات نے ہمیں اس قابل بنادیا ہے کہ ہمیں اب اپنی مصنوعات کے لیے امریکا پر انحصار کی ضرورت نہیں رہے گی۔ یاہو فنانس سے انٹرویو میں ہواوے کے بانی رین زینگ مزید پڑھیں

پاک ایران بارڈر پر مسلح افراد کی فائرنگ سے پاسداران انقلاب کے 2 اہلکارجاں بحق، 2 شدید زخمی

ایران میں پاکستان کی سرحد کے نزدیک مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پاسداران انقلاب کے 2 محافظوں کو قتل کردیا جب کہ 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستانی بارڈر کے نزدیک ایرانی علاقے میں مسلح افراد نے پٹرولنگ پر مامور پاسداران انقلاب کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری پر سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر کی تعریف

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دورہ امریکہ کے دوران کفایت شعاری کا مظاہرہ کرنے پر سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر عمرعبداللہ بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے قوم کے وہ پیسے بچائے جنہیں خرچ کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں انتخابات سے نئی تاریخ رقم ہوئی :شوکت یوسفزئی

وزیر اطلاعات خیبرپختونخواہ شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے انتخابات جمہوریت کی فتح ہے۔ قبائلی اضلاع میں انتخابات سے نئی تاریخ رقم ہوئی۔ انتخابات کے پورے عمل میں صوبائی حکومت نے کوئی مداخلت نہیں کی۔ خیبرپختونخواہ کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے قبائلی اضلاع کے انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ تاریخ مزید پڑھیں

نہر خیام کیس کراچی سے راولپنڈی منتقل کیا جائے :چیئرمین نیب

نیب کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نہر خیام میں اربوں روپے مالیت کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کا کیس کراچی سے روالپنڈی منتقل کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ کیس کی تحقیقات کو روالپنڈی منتقل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ نہر مزید پڑھیں