کراچی :اینکر مرید عباس قتل کیس کے عینی شاہد ندیم کی خود کشی کی کوشش

شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں نجی ٹی وی اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کے قتل کے واقعے کے عینی شاہد نے خود کشی کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں اینکر مرید عباس قتل کیس کے عینی شاہد ندیم نے خود کشی کی کوشش کی، عینی شاہد کو اسپتال داخل کر مزید پڑھیں

آج قبائلی اضلاع میں انتخابات سے کچھ نیا سیکھنے کو ملا ہے: افتخار درانی

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کا ہے کہ آج قبائلی اضلاع میں انتخابات سے کچھ نیا سیکھنے کو ملا ہے، 3 ماہ قبل وزیر اعظم نے مجھے معاونت کے لیے یہاں بھیجا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے افتخار درانی کا کہنا تھا کہ قبائلی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا صارفین کے ڈیٹا تک رسائی کے حوالے سے اسرائیلی کمپنی کا حیران کن انکشاف

اسرائیل کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی بڑی سماجی روابط کی ویب سائٹس سے صارفین کا ڈیٹا جمع کر سکتے ہیں۔ مثلاً سوشل میڈیا پر موجود مکمل تاریخ، ڈیلیٹ کردہ پیغامات اور تصاویر وغیرہ ہماری پہنچ سے دور نہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ماضی میں واٹس ایپ ہیک کرنے کے الزام میں مزید پڑھیں

عالم آباد صوابی میں جدید ماڈل ویلفیئر ٹاؤن قائم کیا جارہا ہے:اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ صوابی میں جدید ماڈل ویلفیئر ٹاؤن قائم کیاجارہا ہے، اللہ کی خوشنودی کے لیے انسانیت کی خدمت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں ملاقات کیلئے آنے والے وزیراعظم کے مشیرصاحبزادہ جہانگیر اور انیل مسرت سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر پولیس نے اپنی ویب سائٹ لانچ کردی

جموں وکشمیر پولیس کے ڈی جی پی دل باغ سنگھ نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے شہریوں کیلیے ایک معلوماتی ویب سائٹ لانچ کرتے ہوئے کہا کہ اس لوگوں کو محکمہ پولیس کے بارے اہم معلومات فراہم کی جائیں گی ۔ واضح رہے کہ جموں وکشمیر پولیس نے چند ماہ قبل سوشل میڈیا سیل بھی بنایا مزید پڑھیں

افغانستان کے مختلف صوبوں میں فضائی حملوں سے42 افراد جاں بحق،20 سے زائد زخمی

افغانستان کے صوبوں میں فضائی حملوں میں 42 افراد جاں بحق اور20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق پہلے دو فضائی حملے صوبہ بادغیس میں کیے گئے جس میں 10افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ دوسرے فضائی حملے صوبہ قندھار کے جنوب میں کیے گئے۔حملوں میں 32 طالبان جان سے گئے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کو حل ہونے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی : بھارتی وزیردفاع

جموں : مقبوضہ جموں وکشمیر کے دورے پر آئے بھارتی وزیر دفاع کہا کہ مسئلہ کشمیر کو حل ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع نے کہا کہ جموں وکشمیر کے کچھ لوگ بھارتی حکومت سے بات چیت کے ذریعے اس مسئلے کو حل نہیں کرنا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے قبائلی علاقوں میں انتخابات کروا کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دکھایا: شہباز گل

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے قبائلی علاقوں میں انتخابات کروا کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دکھایا۔ آج پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے۔ یہ بات انہوں نے قبائلی علاقوں میں پہلی بار ہونے والے تاریخی انتخابات سے متعلق اپنے بیان میں کہی، شہباز گل مزید پڑھیں

بھارت طاقت کا وحشیانہ استعمال بند کرکے مسئلہ کشمیر پرامن سیاسی ذرائع سے حل کرے:حریت رہنما

مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی پالیسی ترک کر کے اس مسئلے کو پرامن سیاسی اقدامات کے ذریعے حل کرے۔ تفصیلات کے مطابق  میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں ایک عوامی مزید پڑھیں

سعودی عرب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی شروع،پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا

پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی شروع ہوگئی  ہے اور پہلا جہاز تیل لیکر  کراچی کی  بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیاہے۔ پاکستان کو سعودی عرب سے تیل کی ترسیل کا آغاز لائٹ کروڈ آئل سے لدے اس بحری جہاز سے ہوا ہے جو آج کراچی کے ساحل پرشام ساڑھے پانچ بجے پہنچا مزید پڑھیں