نیدرلینڈز کا یکم اگست سے برقعہ پہننے پر پابندی کا اعلان

نیدرلینڈز میں یکم اگست سے برقعہ پہننے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔ مقامی میڈيا کے مطابق نیدرلینڈز میں تمام عوامی مقامات اور پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کے برقعہ پہننے پرپابندی ہوگی جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق برقعہ پہننے پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے پر 150 یوروز کا مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے طیارے فروخت نہ کرنے کے اعلان پر ترکی حکام کا شدید ردعمل

ترک حکام نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ترکی کو ایف 35 طیارے نہ فروخت کرنے کے اعلان کو واپس لے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی جانب سے روسی میزائل سسٹم خریدنے پر امریکا نے ترکی کو ایف 35 طیارے فروخت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے ردعمل میں انقرہ حکام مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں دہشتگردی کے تمام واقعات کی مذمت کرتا ہے:ترجمان دفترخارجہ

پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردی کے الزامات کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں دہشتگردی کے تمام واقعات کی مذمت کرتا ہے۔ امید ہے کہ افغانستان اور خطے میں امن کیلئے دونوں ممالک مل کر کام جاری رکھیں گے۔ ترجمان دفتر مزید پڑھیں

سال 2019 کے پسندیدہ شخصیات کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان کا نام بھی شامل

برطانوی ادارے نے 2019 کی پسندیدہ شخصیات کی فہرست جاری کردی جس کے مطابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کا نام تین درجے ترقی کے بعد فہرست میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ویب سائٹ یوگو کی جانب سے 2019 کی پسندیدہ شخصیات کی فہرست جاری کی گئی جس مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نہیں: سابق بھارتی وزیر خارجہ

سابق وزیر خارجہ نٹور سنگھ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نہیں کیونکہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات حادثہ کے خطرہ سے پاک نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق  نئی دہلی میں یو وی سنگھ کی کتاب ’’انڈو۔پاک ریلیشنس: بِیانڈ پلوامہ اینڈ بالاکوٹ ‘‘کی رسم اجراء کے موقع پر سابق مرکزی وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم کے دورہ امریکا سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ ملے گا: وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان  کے دورہ امریکا سے دوطرفہ تعلقات کوفروغ ملےگا۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش ہے کہ وزیراعظم عمران خان وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں جبکہ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم نو کا اہم مرحلہ مکمل

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تنظیم نو کا اہم مرحلہ مکمل کرلیا گیا ہے اور پارٹی چیئرمین و وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں تنظیمی ذمہ داران کی تقرریوں کی منظوری بھی دے دی ہے۔ چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کی جانب سے تقرریوں کے باضابطہ نوٹیفکیشنز جاری کردیے مزید پڑھیں

صادق سنجرانی سے اسد قیصر کی ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں چیئرمین سینیٹ نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں قائد ایوان شبلی فراز بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات،پارلیمانی امور اور ملکی سیاست پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں کفایت شعاری کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کے موقع پر کیے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معاشی چیلنجزپر اداروں، انفرادی سطح پر تعاون ضروری ہے۔ اس ملاقات میں پارلیمانی امور، ملکی مزید پڑھیں

ٹیکس فری کے عادی شناختی کارڈ کی شرط پر اعتراض کررہے ہیں: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ اشیاء کے بجائے آمدن پر ٹیکسز جمع کرکے دکھائیں گے، امیروں سے ٹیکس لینے پر سب متفق ہیں، ٹیکس فری کے عادی شناختی کارڈ کی شرط پر اعتراض کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں