قبرص میں برطانوی لڑکی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے 11 اسرائیلی گرفتار

قبرص میں جواں سالہ برطانوی لڑکی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے 11 اسرائیلی سیاحوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی نوجوان سیاحوں نے متاثرہ لڑکی کو اس کے ہوٹل کے کمرے میں ریپ کیا۔ بعدازاں پولیس نے زیر حراست اسرائیلی نوجوانوں کو ضلعی عدالت میں پیش کر مزید پڑھیں

بھارت میں مظلوم مسلمان کے حق میں آواز اٹھانے پر بالی ووڈ اداکار گرفتار

بھارتی پولیس نے ہندو انتہاء پسندوں کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والے مسلمان نوجوان کے حق میں آواز اٹھانے پر رئیلیٹی ٹی وی شو کے اداکار اعجاز خان کو گرفتار کر کے حوالات میں ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اعجاز خان نے ٹک ٹاک پر ایک بچے کی متنازع ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو دو شو کاز نوٹسز جاری

سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو دو شو کاز نوٹسز جاری کر دیے۔ پہلا نوٹس حکومتی ریفرنس پر بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق ہے جبکہ دوسرا نوٹس صدر مملکت کو لکھے گئے خطوط پر جاری کیا گیا۔ صدرکوخطوط لکھنے سے متعلق ایک وکیل نے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس مزید پڑھیں

ترکی جرمنی سے ہتھیار خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

ترکی جرمن اسلحہ خریدنے والا بڑا ملک بن گیا، ترکی نے رواں برس اب تک جرمنی سے 184.1 ملین یورو کے اسلحے کا سودا کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی نے رواں برس کے پہلے چار ماہ کے دوران جرمنی سے 184.1 ملین یورو کا اسلحہ درآمد کیا ہے، خیال رہے کہ سعودی عرب پر جرمن مزید پڑھیں

سیاسی اعتماد کی فضا کی وجہ سے احتساب تیز ہو رہا ہے: فواد چودھری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کرپشن کیسز پرانے ہیں، پہلے ایکشن نہیں ہو رہا تھا ہم نے احتساب کا ماحول قائم کیا، سیاسی اعتماد کی فضا کی وجہ سے احتساب تیز ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی  کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری مزید پڑھیں

قومی ادارۂ صحت کا حج سیزن میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کا اظہار

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر قومی ادارۂ صحت نے حجاج کرام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج سیزن میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارۂ صحت نے حج سیزن میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کا اظہار کر دیا ہے، ادارے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم دورہ امریکا کے لیے خصوصی طیارہ استعمال نہیں کریں گے: نعیم الحق

معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دورۂ امریکا کے لیے خصوصی طیارہ استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم دورہ امریکا کے لیے خصوصی طیارہ استعمال نہیں کریں گے۔ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل یوم الحاق پاکستان منائیں گے

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل(جمعہ) یوم الحاق پاکستان منائیں گے۔ یہ دن منانے کا مقصد حق خودارادیت کے حصول اور پوری ریاست کے پاکستان کے ساتھ الحاق تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے ۔ انیس جولائی 1947ء کو سری نگر میں آل جموں وکشمیر مزید پڑھیں

سعودی عرب نے حج کے خواہاں قطری باشندوں کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع کردی

سعودی حکام نے کہا ہے کہ قطری حکومت آن لائن رجسٹریشن سروس بند کرکے اپنے شہریوں کو فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے قطرکے عازمین حج کی آن لائن رجسٹریشن کی سہولت کے لیے سابقہ تمام روابط بند ہونے کے بعد نئی آن لائن رجسٹریشن سروس قائم مزید پڑھیں

افغانستان :قندھار میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 9 افراد ہلاک

افغان صوبے قندھار میں پولس ہیڈ کوارٹرز پر حملہ ہوا ہے جس میں 9 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے قندھار میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر حملہ ہوا ہے۔ حملے میں 9 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے۔ مین گیٹ پر کار دھماکے کے بعد مسلح افراد پولیس ہیڈکوارٹرزمیں مزید پڑھیں