بجلی بنانے اور پانی کو صاف کرنے والا سولر پینل تیار

سعودی عرب کی ’’شاہ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی‘‘ میں ماہرین کی ٹیم نے ایسے منفرد سولر پینل تیار کرلیے ہیں جو نہ صرف دھوپ سے بجلی بناتے ہیں بلکہ روشنی کے ساتھ موجود حرارت استعمال کرتے ہوئے، نمکین سمندری پانی کو صاف بھی کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ دھوپ میں صرف روشنی نہیں مزید پڑھیں

امریکہ نے 7 ماہ میں تیسرا وزیر دفاع تعینات کردیا

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں ایک نئے قائم مقام وزیر دفاع کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نئے وزیر رچرڈ اسپنسر مقرر کیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ان سے قبل قائم مقام وزیر دفاع مارک ایسپر کو فارغ کر کے واپس فوج کے شعبے کی نگرانی سونپ دی مزید پڑھیں

بارش کے باعث چھت گرنے سے 7افراد جاں بحق

لاہور:  صوبہ پنجاب میں شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ افسوس ناک واقعہ پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں پیش آیا، بارش کے باعث کوٹ عبدالمالک فضل پورہ میں مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جان کی بازی ہار مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور گزرگاہ اچھی پیش رفت ہے : امریکہ

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے پاک بھارت کرتار پور راہداری منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری منصوبہ یقیناً ایک اچھی خبر ہے ۔ ترجمان نے مزید کہا کہ امریکا ایسے تمام اقدامات کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرتا ہے جن سے پاکستان اور بھارت مزید پڑھیں

پاکستانی 51 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

 اسلام آباد : ترجمان مذہبی امور کے مطابق 37 ہزار سرکاری جبکہ 14 ہزار عازمین حج نجی سکیم کے ذریعے مکہ اور مدینہ منورہ پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق 12 پروازوں سے مزید 3 ہزار 328 عازمینِ حج16 جولائی کی رات تک مدینہ منورہ پہنچ جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ 6 ہزار سے زائد عازمین مزید پڑھیں

کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے جاں بحق کان کنوں کی تعداد 9 ہوگئی

بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں کوئلہ کان میں آپریشن مکمل کرلیا گیا اور آخری مزدورکی لاش کان سے نکال لی گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق آپریشن کو مکمل کر لیا گیا ہے، بے ہوشی کی حالت میں نکالے جانےوالے 3 مزدوردم توڑ گئے ، کان میں پھنسنے 8 مزدور آپریشن ہی کے دوران زندگی کی مزید پڑھیں

برطانیہ ایرانی آئل ٹینکر کو پکڑنے کا حساب دینے کے لیے تیار رہے : ایرانی سپریم لیڈر

تہران : ایران کے رہبرِاعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کو جبل الطارق میں ایرانی تیل بردار بحری جہاز پکڑنے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا اور اسے اس حرکت کا جواب دیا جائے گا۔ نیم سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق علی خامنہ ای نے ایک تقریر میں خبردار کیا مزید پڑھیں

بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادو کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

ہیگ : عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کمانڈرکلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ نیدرلینڈ کے شہر ہیگ میں عالمی عدالت آج پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کے کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائے گی۔ عالمی عدالت انصاف کے صدر اور جج مزید پڑھیں

لاہور میٹرو بس منصوبے کامزید ریکارڈ نیب کو دے دیا گیا

لاہور:میٹرو بس انتظامیہ نے نیب لاہور کے طلب کرنے پر میٹروبس منصوبے کا مزید ریکارڈ نیب کو پیش کر دیا ہے . ذرائع کے مطابق میٹرو بس منصوبے کے احتساب کے سلسلے میں میٹروبس انتظامیہ کی جانب سے اس سے قبل نیب کو فراہم کئے جانے والے ریکارڈ میں نیب کو کچھ نہ مل سکا مزید پڑھیں

ترکی جرمنی سے ہتھیار خریدنے والا سب سے بڑا ملک ہے

برلن : ترکی نے رواں برس کے پہلے چار ماہ کے دوران جرمنی سے 184.1 ملین یورو کا اسلحہ درآمد کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جرمنی کی وفاقی وزارت اقتصادیات نے ایک رُکن پارلیمان کے سوال کے جواب میں بتایا گیا کہ رواں سال کے پہلے چار ماہ میں ترکی کو 184.1 ملین مزید پڑھیں