اندرون ملک فضائی سفر کے کرایوں میں 20 ہزار تک کمی

= اندرون ملک فضائی سفر کے کرایوں میں 20 ہزار روپے تک کمی ہوگئی۔ ٹریول ایجنٹس کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کا دو طرفہ ٹکٹ جو کافی عرصہ سے 50 سے 60 ہزار روپے کا مل رہا تھا اب کم ہو کر 35 سے 40 ہزار روپے کا ہوگیا ہے جبکہ اس مزید پڑھیں

لاہورمیں شدید بارش، شاہی قلعے کا 180 سال پرانا دروازہ گر گیا

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے شدید ٹریفک جام ہوگیا ہے۔ لاہور سمیت مختلف شہروں میں شدید موسلا دھار بارش ہوئی جس کے نتیجے میں سڑکیں تالاب بن مزید پڑھیں

رواں سال 80 لاکھ مسلمانوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی: سعودی عرب

سعودی عرب کی حکومت کا کہنا ہے کہ رواں سال ماضی کی نسبت زیادہ مسلمانوں نے عمرہ ادا کیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال عمرہ سیزن میں 80 لاکھ سےزاید مسلمانوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ عرب میڈیا کےمطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس مزید پڑھیں

سانحۂ نیلم کے بعد آزاد کشمیر کی فضاء سوگوار

سانحۂ نیلم کے بعد آزاد کشمیر کی فضا سوگوار ہے، ضلعی انتظامیہ نے بارشوں کے دوران عوام کو دریاؤں اور ندی نالوں کے قریب جانے سے خبردار کیا ہے۔ ملک بھر کی طرح نکیال آزاد کشمیر میں بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وادیٔ نیلم میں لیسواء کے سانحے کے بعد لاپتہ افراد مزید پڑھیں

سوپور میں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان معرکہ شروع

سرینگر : مقبوضہ کشمیرمیں ضلع بارہمولا کے علاقے سوپور میں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان معرکہ شروع ہوا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق سوپور کے علاقے گنڈ برتھ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مجاہدین کی موجودگی کی اطلاعات پر علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ اپریشن کیا جو ایک معرکے میں تبدیل ہوگیا ۔ بھارتی مزید پڑھیں

چیف سلیکٹر انضمام الحق آج اہم پریس کانفرنس کریں

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے جارہے ہیں؟سابق کپتان بدھ کو لاہور میں پریس کانفرنس میں اپنے مستقبل کے حوالے سے اعلان کرکے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کردیں گے۔ کرکٹ ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ سلیکشن معاملات پر شریک رہنے اور پھر نجی دورے پر چیریٹی کیلئے فنڈز جمع کرنے مزید پڑھیں

یورپی ممالک میں 150 امریکی نیوکلیئر بم موجود ہیں

برسلز : یورپ میں امریکہ نے 150 کے قریب نیو کلئیر ہتھیار رکھے ہوئے ہیں۔ یہ بات مقامی بیلجئین میڈیا نے نیٹو کی ویب سائٹ پر آنے والی معلومات کی روشنی میں شائع کی۔ نیٹو کی ویب سائٹ پر اس حوالے سے جو معلومات فراہم کی گئی تھیں اور جن کے متن کو اب تبدیل مزید پڑھیں

پاکستان میں 18.3 فیصدعوام غذائی قلت کا شکار ہیں:اسٹیٹ بنک

کراچی : اسٹیٹ بینک آ ف پا کستا ن نے کہا ہے کہ پاکستان میں 18.3 فیصد خاندان سنگین غذائی قلت کا شکار ہیں . معاشی حالات پر اپنی سہ ماہی رپورٹ میں اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں غذائی قلت کے مسئلے پر خصوصہ روشنی ڈالی ۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں تقریباً 30 فیصد مزید پڑھیں

چین نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنیوں پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا

بیجنگ : چینی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اُن تمام امریکی کمپنیوں کے ساتھ اپنے کاروباری تعلقات ختم کر دے گا جو تائیوان کو اسلحہ فروخت کریں گی۔ بیجنگ نے اس فیصلے کے حوالے سے تاہم ممکنہ پابندی کا شکار ہونے والی امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں کے ناموں کی تفصیل جاری نہیں کی مزید پڑھیں

آٹے پر عائد ٹیکس ختم ،فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لےلی

لاہور : پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹےاور آٹے کی مصنوعات پر عائد جنرل سیلز ٹیکس کےخاتمے پر 3 روزہ ہڑتال کی کال واپس لے لی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آٹے اور چوکر پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے گروپ لیڈر عاصم مزید پڑھیں