حافظ سعید کی گرفتاری اندرونی معاملہ ہے، پنجاب حکومت

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل کا کہنا ہے کہ کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی گرفتاری نیشنل ایکشن پلان کے تحت عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل کا کہنا تھا کہ حافظ سعید کی گرفتاری مزید پڑھیں

ایئرپورٹ انتظامیہ کا کارنامہ، بچہ بغیر ٹکٹ پرواز پر سوار

لندن : ہیتھرو ایئرپورٹ انتظامیہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ بچہ پرواز میں بغیر ٹکٹ کیسے آیا؟یہ سیکیورٹی کی بہت بڑی غلطی ہے،مزید تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر 12سالہ بچہ بغیر ٹکٹ امریکا جانیوالی پرواز میں سوارہوگیا،اس بچے کے ساتھ کوئی مزید پڑھیں

انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا

سابق کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضام الحق نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سلیکشن کمیٹی سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی سے کہا ہے کہ مجھے عہدے کی مدت میں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی: ڈیڑھ گھنٹے کا اجلاس قوم کے سوا کروڑ روپے اڑا گیا

پنجاب اسمبلی کا پیر کے روزغیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہونیوالا ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہنے والا اجلاس قوم کو سوا کروڑ سے زائد میں پڑا۔ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلائے گئے مختصر ترین اجلاس کے دوران ہنگامے اور شور شرابا کے علاوہ کچھ نہ ہوا جسے صرف ڈیڑھ گھنٹہ بعد ملتوی کر دیا گیا۔ تمام مزید پڑھیں

کرسٹینا لاگارڈ یورپین سینٹرل بنک کی نئی سربراہ مقرر

فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون کی تجویز پر یورپین سینٹرل بینک کی سربراہی کے لیے کرسٹینا لاگارڈ کا نام فائنل کر دیا گیا ہے اس مقصد کے لیے کرسٹینا لاگارڈ ورلڈ بنک آئی ایم ایف کی سربراہی سے مستعفی ہو گئی ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون نے کرسٹینا لاگارڈ کا نام یورپین مزید پڑھیں

آصف ہاشمی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 اگست تک توسیع

احتساب عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں اور غیر قانونی سرمایہ کاری کیس میں سابق چئیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چھ اگست تک توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں آصف ہاشمی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا کلینڈر، عید الاضحیٰ پر پانچ چھٹیاں متوقع

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ 12 اگست کو عید ہونے کا مطلب ہے کہ سرکاری اور نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے کئی ملازمین کو کم از کم پانچ روز کی چھٹیاں ملیں گی کیوں مزید پڑھیں

لاہور میں مسلسل بارش کے بعد دھوپ نکل آئی

لاہور میں گھنٹوں مسلسل بارش برسنے کے بعد بالآخر دھوپ نکل آئی، شہرمیں زیادہ تر مقامات سے بارش کا پانی نکال دیا گیا ہے۔ لاہور میں پیر اور منگل کی درمیانی شب شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے رات تک جاری رہی، بارش سے سڑکیں اور نشیبی علاقے تالاب کا منظر پیش کر رہے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

حکومت کا گوشت کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے گوشت کی پیداوار بڑھانے کے لیے منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یو این این کے مطابق حکومت نے گوشت کی پیداوار بڑھانے کے لیے منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے بھینسوں اور کٹوں کو فربہ کیا جائے گا اور بھینسوں کو فربہ کرنے کے لیے ملک بھر میں مزید پڑھیں