سوپور معرکے میں لشکر جنگجو شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیرمیں ضلع بارہمولا کے علاقے سوپور میں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان معرکہ ہوا جس میں ایک مجاہد شہید ہوگیا ۔ بھارتی اخبار ” دا ہندو ” کی رپورٹ کے مطابق آج صبح مسلح جنگجووں نے سوپور کے علاقے لچھی پورہ میں بھارتی فوج پر فائرنگ کی جس کے بعد وہ مزید پڑھیں

بھارت ایک بار پھر ناکامی سے دوچار،عالمی عدالت نے کلبھوشن کی رہائی کی درخواست مسترد کردی

بھارت ایک بار پھر ناکامی سے دوچار ہوگیا  ،عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی رہائی کی درخواست مسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق  عالمی عدالت انصاف  کے جج عبدالقوی  احمد یوسف نے حاضر سروس بھارتی نیوی کمانڈر دہشتگرد کلبھوشن یادیو کے کیس کا محفوظ کیا جانے والا فیصلہ سنایا ۔ عدالت نے مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کے جج کلبھوشن یادیو کے کیس میں فیصلہ سنا رہے ہیں

عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے جج بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن جادھو کے کیس میں فیصلہ سنا رہے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت ویانا کنونشن کے فریق ہیں۔ آئی سی جے نے بھارتی اپیل پر دی ہیگ کے پیس پیلس میں 21 فروری 2019ء کو محفوظ کیا گیا فیصلہ مزید پڑھیں

چیئرمین نیب نے سابق آئی جی سندھ کے خلاف تحقیقات سمیت 8 انکوائریز کی منظوری دیدی

قومی ادارہ احتساب (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام حیدر جمالی کے خلاف تحقیقات سمیت 8 انکوائریز کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ احتساب (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں 8 مختلف مزید پڑھیں

آٹےکی قیمت میں اضافے کے باعث اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی برآمد پر پابندی لگادی

مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں گندم کی برآمد پر پابندی لگادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

ملک میں گوشت کی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

ملک میں گوشت کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے مویشیوں کو فربہ کیا جائے گا جبکہ ملک بھر میں فارمز قائم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گوشت کی پیداوار بڑھانے کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے 4 لاکھ مویشیوں کو فربہ مزید پڑھیں

طالبان نے وردک میں امدادی گروپ کے مراکز بند کروا دئیے

کابل : افغان طالبان نے وردک صوبے میں سویڈن کے امدادی گروپ سویڈش کمیٹی برائے افغانستان کے قائم ہیلتھ مراکز بند کروا دیے ہیں۔ سویڈش کمیٹی نے تصدیق کی کہ طالبان کی ہدایت کے بعد اس صوبے کے ستتر میں سے بیالیس سینٹرز بند کر دیے گئے ہیں۔ اسی امدادی گروپ کے ایک ہیلتھ سینٹر مزید پڑھیں

نیب نے شاہد خاقان عباسی کو کل طلب کرلیا

نیب راولپنڈی نے ایل این جی ٹرمینل کے ٹھیکے کی انکوائری کو تحقیقات میں بدلتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو کل طلب کرلیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں شاہد خاقان عباسی کو سابق وزیر پٹرلیم کی حیثیت سے طلب کیا گیا ہے اور انہیں کل جمعرات کو صبح دس مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کل لاہور کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، دورے کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے انہیں حکومتی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، وزیر اعظم وزیر اعلیٰ ہاؤس میں مزید پڑھیں

جج ویڈیو اسکینڈل کا اہم کردار میاں طارق محمود گرفتار

 اسلام آباد: جج ارشد ملک کے خلاف ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزم طارق محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے طارق محمود سمیت ویڈیو اسکینڈل میں ملوث افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے نے ملزم کو بکتر بند گاڑی میں انتہائی سخت سیکورٹی میں سول جج شائستہ کنڈی کی عدالت میں مزید پڑھیں