سندھ حکومت کی جانب سے حیدرآباد کا کیفے خانہ بدوش خالی کرانے کا نوٹس جاری

سندھ حکومت کے محکمۂ ثقافت نے حیدر آباد کا کیفے خانہ بدوش خالی کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کیفے انتظامیہ کو قانونی نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ثقافت نے حیدر آباد کا کیفے خانہ بدوش خالی کرانے کے لیے کیفے کی انتظامیہ کو قانونی نوٹس جاری کر دیا، ڈائریکٹر جنرل ثقافت نے مزید پڑھیں

اے این ایف نے رانا ثناء اللہ کے ساتھیوں کا کرمنل ریکارڈ طلب کرلیا

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے آر پی او کو مراسلہ لکھ دیا جس میں رانا ثناء اللہ کے ساتھیوں کا کرمنل ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے گرفتار رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ  کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے، اے این ایف نے آرپی او کو مراسلہ مزید پڑھیں

بھارت اور امریکہ کو خوش کرنے کے لیے حافظ سعید کو گرفتار کیا گیا: ترجمان جماعت الدعوۃ

جماعةالدعوة پاکستان کے ترجمان یحییٰ مجاہد نے سی ٹی ڈی کی طرف سے پروفیسر حافظ محمد سعید کی گرفتاری پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے بھارت و امریکہ کو خوش کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ واضح طور پر اپنے فیصلوں میں قرار دے چکی مزید پڑھیں

پی آئی اے ملازمین کے آئی ڈی کارڈز اسلام آباد میں تیارہوں گے

پی آئی اے انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ملازمین کے شناختی کارڈز  اب اسلام آباد سے بنیں گے، ملازمین کو درخواست ایک ماہ قبل دینا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ملازمین کے آئی ڈی کارڈز بنانے کے معاملہ پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔اس حوالے سے پی آئی اے سیکیورٹی شعبے کے مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی کے فیصلے پر پاکستان کے ایڈ ہاک جج کا اختلافی نوٹ

بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی کے فیصلے پر پاکستان کے ایڈ ہاک جج نے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ ویانا کنونشن جاسوسوں اور دہشت گردوں پر لاگو نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق ہیگ میں عالمی عدالتِ انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کی ہے مزید پڑھیں

افغان صوبے بادغیس میں طالبان کا حملہ ، 20 سے زائد افغان کمانڈوز ہلاک

افغانستان کے جنوبی حصے میں طالبان کے حملے میں تقریباً 20 افغان کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق صوبائی گورنر عبدالغفور ملکزئی نے بتایا کہ طالبان نے اسپیشل فورسز کے اہلکاروں پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ طالبان نے افغان کمانڈوز پر حملہ صوبہ بادغیس کے مزید پڑھیں

حافظ سعید کی گرفتاری کیلیےدو سال سے پاکستان پر دباؤ بڑھارہےتھے بالآخر دباؤ کام کرگیا:امریکی صدر

جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے سربراہ کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اپنا بیان داغنےلگے .پاکستان حکومت کی طرف سے گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے امریکی صدر کی خوشی کی انہتا نہ رہی ۔ امریکی صدر نے حسب عادت اپنے ٹویٹ پیغام میں حافظ محمد سعید کی گرفتاری پر کہا ہے کہ ممبئی حملوں مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پاکستان کے اقدامات کا معترف

برطانوی شہزادہ پرنس ہیری پاکستان میں نوجوانوں کی فلاح وبہبود کے لیے حکومتی اقدامات کے معترف ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ ہیڈ کوارٹرز لندن میں یوتھ منسٹرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر وزراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار بھی موجود تھے۔ کانفرنس میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے حکومتی فیصلوں مزید پڑھیں

پنجاب کی فلو ر ملز ایسوسی ایشن کا آٹے کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان

پنجاب کی فلو ر ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان کردیاہے ۔ انہوں نے یہ اعلان آج وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات لاہور میں مزید پڑھیں

قرضوں کے سود پر ٹیکس کا پیسا چلا جائےتو ملک نہیں چل پاتا:وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پچھلے ایک سال میں جتنا ٹیکس اکٹھا کیا گیا ہے اس کا آدھا قرضوں کے سود میں چلا گیا، ملک اس طرح نہیں چل سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے  کہا کہ قرضوں مزید پڑھیں