پاکستان کی بنگلہ دیش کے سابق صدر حسین محمد ارشاد کے انتقال پر تعزیت

پاکستان نے بنگلہ دیش کے سابق صدر اور جاتیہ پارٹی کے چیئرمین جنرل حسین محمد ارشاد کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔ تفصیلا کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ جنرل حسین کا صدر کی حیثیت سے اپنے دور میں اور جاتیہ پارٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے انہوں نے مزید پڑھیں

افغان صوبےغزنی میں طالبان کی مسلسل دھمکیوں کے باعث ریڈیو اسٹیشن بند

افغانستان کے مشرقی صوبے میں طالبان کے مقامی کمانڈر کی جانب سے مبینہ طور پر مسلسل دھمکیوں کے بعد مقامی ریڈیو اسٹیشن نے اپنی نشریات بند کر دیں۔ تفصیلات  کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے غزنی میں واقع سما اسٹیشن کے ڈائریکٹر رمیز عظیمی نے کہا کہ انہیں طالبان کمانڈر کی جانب سے ٹیلی فونک مزید پڑھیں

نرسنگ اسٹاف کا مطالبات کی منظوری کے لیے کل سندھ اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ملازمت کرنے والے نرسنگ اسٹاف نے مطالبات کی منظوری کے لیے کل سندھ اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اسپتالوں کے نرسنگ اسٹاف نے مطالبات منوانے کے لیے کل سندھ اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان کردیا، کل سندھ بھر سے قافلے کراچی پریس کلب پہنچیں گے۔ مزید پڑھیں

امریکا کی پاکستان کے حوالے سے دباؤ کی پالیسی بتدریج تعاون کی جانب گامزن ہے: وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کے متوقع پہلے دورہ امریکا کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کا موقع قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے دوران امریکا کی پاکستان کے حوالے سے پالیسی دباؤ سے تعاون کی جانب گامزن ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے خادم حسین رضوی کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

پنجاب حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی کی ضمانت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ صوبائی حکومت نے اپنی اپیل میں موقف اپنایا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے خادم حسین رضوی کو ضمانت پر رہا کرنے کے مزید پڑھیں

افغانستان سے پاکستان آئس منشیات کا دھندا کرنے والا عالمی نیٹ ورک پشاور میں پکڑا گیا

خیبر پختونخوا پولیس نے پشاور میں منشیات کا عالمی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے جو افغانستان سے پاکستان میں آئس منشیات کا دھندا کرتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کے پی پولیس نے افغانستان سے پاکستان آئس منشیات کا دھندا کرنے والا عالمی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ ایس ایس پی پشاور کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

قومی خزانے سے خرچوں کے معاملے میں آصف زرداری قوم پر سب سے زیادہ بھاری پڑے:مراد سعید

وفاقی وزیر  برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ خرچوں کے معاملے میں آصف زرداری قوم پر سب سے زیادہ بھاری پڑے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے خصوصی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کے پاس 2016 میں 246 سیکیورٹی گاڑیاں تھیں. مراد سعید نے کہا کہ مزید پڑھیں

حکومت کاروباری طبقے کوہرممکن سہولت دینے کے لئے پرعزم ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کاروباری طبقے کوہرممکن سہولت دینے کے لئے پرعزم ہے. ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نے پاک امریکا بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کے موقع پر کیا. اس موقع پر  ان کا کہنا تھا کہ حکومت کاروباری طبقے کوہرممکن سہولت دینے کے لئے پرعزم ہے. مزید پڑھیں

ریکوڈک کیس میں پاکستان کےخلاف فیصلے پر حکومت کی جانب سے جائزہ کمیٹی تشکیل

ریکوڈک پر عالمی عدالت کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لیے حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ثالثی ادارے کے ریکوڈک کیس میں پاکستان کے خلاف فیصلے پر حکومت پاکستان نے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو اس فیصلے کا جائزہ لے گی۔ اس کمیٹی میں وزیر قانون فروغ مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے تمام ایئرپورٹس پر پلاسٹک ریپنگ کی قیمت میں کمی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر پلاسٹک ریپنگ کی قیمت میں کمی کرکے پچاس روپے مقرر کردی، نئے نرخ کا اطلاق آج سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کے نوٹس لینے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے تمام ایئرپورٹس پر پلاسٹک مزید پڑھیں