شاہد آفریدی آئی ایس پی آر پہنچ گئے

سابق کرکٹرشاہدخان آفریدی نے آئی ایس پی آرکا دورہ کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے آئی ایس پی آرمیں انٹرن شپ کرنے والے نوجوانوں سے ملاقات بھی کی۔ آئی ایس پی آرکے دورہ کے موقع پرانٹرن شپ کرنے والے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے شاہدآفریدی نے کہاکہ انٹرن شپ پر آنے والے نوجوانوں سے مل کر مزید پڑھیں

حکومت سیکیورٹی فراہم کرے جان کو خطرہ ہے : جج ارشد ملک

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک نےوزارت قانون کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے مؤقف اپنایا کہ جان کو خطرہ ہے سکیورٹی فراہم کی جائے۔ احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک نے وزارت قانون کو ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر درخواست دی جس میں تقاضہ کیا کہ پہلے سے دی مزید پڑھیں

یمنی اور اتحادی افواج کی کاروائی ، 23 حوثی باغی ہلاک

صنعاء : یمن کے جنوبی صوبے الضالع میں اتوار کے روز یمنی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں حوثی ملیشیا کے 13 ارکان مارے گئے جن میں ایک اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جھڑپوں کا آغاز اس وقت ہوا جب حوثی ملیشیا کے ارکان نے قعطبہ ضلع میں غلق اور شخب کے مزید پڑھیں

ایران ایک سال سے کم عرصے میں ایٹم بم بنا لے گا : برطانیہ

لندن : برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پایا جوہری معاہدہ بچانے کا اب بھی وقت موجود ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس جوہری بم تیار کرنے کے لیے ایک سال سے کم وقت رہ گیا ہے۔ برسلز میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے مزید پڑھیں

سونے اور ڈالر کے قیمت میں ریکارڈ اضافہ

کراچی : پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ ایک سو ساٹھ روپے اور انٹربنک میں ایک سو انسٹھ روپے چھیاسی پیسے ہوگیاہے۔ ڈالر کے ساتھ سونے کی بھی اونچی چھلانگ دیکھنے میں آئی ہے ۔  فی تولہ سونا ایک ہزار روپے اضافے کے مزید پڑھیں

ملک میں کس طرح منی لانڈرنگ ہوتی تھی ساری کہانیاں سامنے آ چکی ہیں :شہزاد اکبر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ساری کہانیاں سامنے آ چکی ہیں کہ ملک میں کس طرح منی لانڈرنگ ہوتی تھی. ان خیالات کا اظہار انھوں نے خصوصی پریس کانفرنس میں کیا. ان کا کہنا تھا کہ کرپشن کی داستان پر جواب کے بجائے ن لیگ ایک سال مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا۔ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گزشتہ حکومتوں کے میڈیکل اور کیمپ دفاتر کے اخراجات کی تفصیلات پیش کی جائیں گی۔ رولزآف بزنس 1973ء کے شیڈول ون میں ترمیم پر گفتگو مزید پڑھیں

تین عالمی طاقتیں ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ بچانے کے لیے کوشاں

پیرس : تین اہم یورپی طاقتوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ علاقے میں تناؤ میں کمی لانے اور ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت بحال کرنے کی راہ تلاش کی جائے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فرانس کے قومی دن کے موقع پر جاری ہونے والے ایک مشترکہ بیان میں برطانیہ، مزید پڑھیں

سعودی شاہ سلمان سے لبنان کے 3 سابق وزرائے اعظم کی ملاقات

ریاض : لبنان کے تین سابق وزرائے اعظم نجیب میقاتی، فواد السنیورہ اور تمام سلام نے جدہ میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ان کے شاہی محل میں‌ ملاقات کی۔ عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور، دونوں ملکوں‌ کے باہمی دوستانہ اور برادرانہ تعلقات، خطے میں امن واستحکام، مزید پڑھیں

قندھار کی مصروف شاہراہ کے کنارے نصب بم دھماکے میں 11 افراد جاں بحق ،18 زخمی

افغانستان میں مصروف ترین شاہراہ پر زور دار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار کی مصروف شاہراہ کے کنارے نصب بم دھماکے میں 11 افراد جاں بحق  اور 18 زخمی ہوگئے۔  دھماکے کے وقت مزید پڑھیں