انگلینڈ کرکٹ کا نیا ورلڈ چیمپئن

کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے فائنل میں میزبان انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی اور پہلی مرتبہ ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ لارڈز کے تاریخی گرائونڈ پر انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ فائنل کھیلا گیا،میچ کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے ہوا۔ انگلینڈ نے پہلے سپر اوور کھیلا اور مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کا فائنل برابر، میچ سپر اوور مرحلے میں داخل

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے فائنل برابر ہوگیا جس کے بعد ورلڈ چیمپئن فاتح کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے فائنل میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مارٹن گپٹل اور ہنری نکولس نے انگلینڈ کے خلاف اننگز کا آغاز کیا لیکن گپٹل ایک بار پھر ناکام مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور انڈونیشیا میں زلزلے

مغربی آسٹریلیا کے ساحلی قصبے بروم  کے کھلے سمندر میں6.6 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکہ کے زولوجک ریسرچ سینٹر  کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلے کا مرکز بروم  سے 203 کلو میٹر کے فاصلے پرتھا اورزلزلے کی زیر زمین گہرائی 33 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پابندیوں کے باوجود ہم نے بیرونی قرضوں کے بوجھ کو کم کیا ہے: روحانی

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ہم نے ایران کے بیرونی قرضہ جات کو 12 بلین 400 ملین ڈالر سے کم کر کے 9.5بلین ڈالر تک کر دیا ہے۔ شمالی صوبے خراسان کے شہر  شیروان کے دورے کے دوران جاری کردہ بیان میں روحانی نے کہا ہے کہ ہم نہایت مزید پڑھیں

بنگلہ دیش پر 8برس حکومت کرنیوالا سابق فوجی حکمران چل بسا

بنگلہ دیشی اپوزیشن لیڈر اور سابق فوجی سربراہ حسین محمد ارشاد نوے برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ اس وقت بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے لیڈر تھے۔ ان کے ایک مشیر کا کہنا ہے کہ حسین محمد ارشاد گزشتہ تین ہفتوں سے شدید بیمارتھے۔ انہیں زندگی بچانے والے آلات پر انتہائی مزید پڑھیں

حکومت کی نالائقی کی وجہ سے صوبے دیوالیہ ہورہے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کی نالائقی کی وجہ سے صوبے دیوالیہ ہورہے ہیں۔ صادق آباد میں پارٹی ورکرز سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کے سامنے سر جھکا کر پاکستانی معیشت کی خودکشی کر ڈالی ہے۔ مزید پڑھیں

فرانس کا قومی دن ، مختلف تقریبات کا انعقاد

آج فرانس کا قومی دن منایا گیا، اس موقع پر مختلف تقریبات اور فوجی پریڈز کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں یورپ سمیت مختلف خطوں سے مہمان شریک ہیں۔ ہر سال فرانس کا قومی دن 14جولائی کو منایا جاتا ہے،جو کہ اسی تاریخ کو 1789 ء میں برپا ہونے والے انقلاب فرانس کی یاد مزید پڑھیں

چین میں دیوہیکل کدو لوگوں کی توجہ کامرکز

چین میں کسان نےاپنی فصل میں 6دیوہیکل کدو اُگا کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔ چین کے صوبے غزاؤ سے تعلق رکھنے والے کسان نے اپنے کھیت میں ایک ،دو نہیں بلکہ 6 دیوہیکل کدو  اُگانے کی ٹھانی اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا۔ کسان کے اُگائے گئے کدو میں سب سے بڑا کدو مزید پڑھیں

عمران خان نے وزیراعظم بن کر ملک بند کرنے کے اعلان پرعملدرآمد کیا: سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم بن کر پاکستان کو بند کرنے کے اعلان پر عملدرآمد کردیا ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت کا پہلا سال ناکام گزرا، حکومت ایک بھی وعدہ پورا نہیں کرسکی اور ملک کے عوام پی مزید پڑھیں

سویڈن میں چھوٹے طیارے کو حادثہ، 9 افراد ہلاک

سویڈن میں سیاحت کے لیے استعمال ہونے والا چھوٹا طیارہ شمال مغربی علاقے میں حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ویسٹر بوٹن کے علاقے کی ترجمان گیبریلا بینڈلنگ نے بتایا کہ ’ جہاز میں سوار تمام افراد ہلاک مزید پڑھیں