امریکی ایوان نمائندگان کا ترکی سے متعلق موقف محض مغالطہ آرائی ہے: ترک سفیر

ترکی کے واشنگٹن میں سفیر  سردار کلچ کا کہنا ہے کہ امریکی ایوانِ نمائندگان کے خارجہ  تعلقات کمیشن کا ترکی کے ایس۔400 معاملے کے بارے میں مؤقف غلط اور مغالطہ آرائی ہے۔ کلچ نے ٹویٹر  پر اپنے پیغام میں امریکی ایوان ِ نمائندگان کے خارجہ  تعلقات کمیشن کے چیئرمین  ڈیموکریٹ ایلیٹ اینگل اور سینیئر ریپبلیکن مزید پڑھیں

جاپان اور فلپائن میں زلزلے

فلپائن اور جاپان میں پیش آنے والے زلزلوں نے خوف و حراس پیدا کر دیا۔ فلپائن کے جنوبی جزیرے من داناؤ میں 5٫8 کی شدت کا زلزلہ آیا، جس  دوران  25 افراد زخمی ہو گئے اور بعض عمارتوں  کو نقصان پہنچا۔ جاپان میں بھی ریکٹر اسکیل پر 6٫1 کی شدت  کے زلزلے کی اطلاعات ہیں۔ مزید پڑھیں

قراقرم ماؤنٹین رینج میں نایاب جانور اور 3 بلند ترین جھیلوں کی دریافت کا دعویٰ

 پاکستان 5 ہزار میٹر سے زاید بلند ترین جھیلوں والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے، کوہ پیما عمر احسن نے قراقرم ماؤنٹین رینج میں تین جھیلوں کی دریافت کا دعویٰ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوہِ پیما عمر احسن نے شمشال میں ملکی بلند ترین جھیل دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے، مزید پڑھیں

ایس۔400 کے معاملے پر ترک اور امریکی وزراء کی بات چیت

وزیر ِ دفاع خلوصی عقار  نے امریکی  قائمقام وزیر دفاع مارک ایسپر سے ٹیلی فون پر  بات چیت کی ہے۔ وزارت دفاع سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عقار۔ ایسپر بات چیت میں ترکی کے طویل المسافت علاقائی فضائی و میزائل دفاعی نظام  ایس۔400 کی ترکی کو منتقلی اور شام میں حالیہ ایام میں در مزید پڑھیں

صومالیہ: ہوٹل پر دہشت گرد حملے میں درجنوں افراد ہلاک

صومالیہ کے شہر کسمایو کے ایک ہوٹل پر کل بم اور مسلح حملے میں  ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 تک ہو گئی ہے۔ جوبا لینڈ صوبے کے پولیس افسر گولیڈ عدن کا کہنا ہے کہ کار بم خود کش حملے کے بعد ہوٹل پر مسلح اشخاص نے دھاوا بول دیا ، جس پر سیکورٹی مزید پڑھیں

شام، عدلیب اور جوار میں اسد قوتوں اور روسی طیاروں کی بمباری سے 11 شہری ہلاک

شام میں اسد قوتوں اور روسی لڑاکا طیاروں  کے  عدلیب کے غیر عسکری علاقے کی حدود کے اندر واقع رہائشی علاقوں پر  حملوں میں 4 بچوں سمیت 11 شہری لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ اسد قوتوں اور روسی طیاروں نے کل سے خان  شیخون اور کیفورما تحصیلوں سمیت نواحی دیہاتوں  پر حملوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

ایران کی ‘واحد چین’ پالیسی کی بھر پور طریقے سے حمایت

ایرانی  دفترِ خارجہ  نے چین اور متحدہ امریکہ کےمابین تائیوان کے معاملے  پر کشیدگی کے معاملے میں بیجنگ انتظامیہ کی حمایت کرتے ہوئے   امریکہ کی مذمت کی ہے۔ ایرانی دفترِ خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے ایک تحریری اعلان میں امریکہ   اور برطانیہ  پر عوامی جمہوریہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کی الزام مزید پڑھیں

چیئر مین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن ریکوزیشن پر اعتراض لگ گیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر سینیٹ سیکرٹریٹ نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر اعتراضات لگا دیئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے لئے جمع ریکوزیشن پر عملدرآمد روک دیا گیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے اعتراض کے بعد اجلاس میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

ومبلڈن: سیمونا ہیلپ چمپیئن، سرینا کو مسلسل تیسری گرینڈ سلیم شکست

امریکی مشہور ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کو ومبلڈن وومنز سنگلز فائنل میں رومانیہ کی سیموناہیلپ نے حیران کن شکست دے دی جس کے بعد گرینڈ سلیم فائنل میں ان کی مسلسل شکستوں کی تعداد 3 ہوگئی۔ لندن میں کھیلے گئے فائنل کے لیے سرینا ولیمز کو فیورٹ قرار دیا جارہا تھا لیکن انہیں یک طرفہ مزید پڑھیں

تاجروں نے ہڑتال رد کرکے حب الوطنی کا ثبوت دیا: حماد اظہر

وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے تاجروں کی ہڑتال پر حکومتی ردعمل کا اظہار کردیا۔ حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ تاجروں کی بڑی تعداد نے ہڑتال کی کال رد کر کے حب الوطنی کا ثبوت دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بات چیت سے مزید پڑھیں