بیورو کریسی اور ایف بی آر میں ایک بار پھر اکھاڑ پچھاڑ

وفاقی حکومت نے وفاقی بیورو کریسی اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کردی۔ وفاقی حکومت کے مطابق ایف بی آر کے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت دیگر شہروں کے 503افسران تبدیل کردیے۔ بیورو کریسی میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں، چیئرمین این ایچ مزید پڑھیں

نائجر: دریائے مرادی میں کشتی ڈوب گئی،11 افراد ہلاک

جنوبی نائیجر  کے  علاقے مرادی میں ایک کشتی ڈوبنے سے  11 افراد ہلاک ہو گئے ۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ،  یہ کشتی   دریائے گولبن مرادی  میں محو سفر تھی  جس  پر 50 افراد سوار تھے ۔  حکام     کا کہنا ہے کہ  اس حادثے میں  11 افراد ہلاک   اور 4 لا پتہ ہو چکے مزید پڑھیں

لیبیا:فوجی افسر کے جنازےپر کاربم حملہ،3 افراد ہلاک متعدد زخمی

لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں گزشتہ  روز  ایک سابق  فوجی افسر کے جنازے میں  کار بم حملے کیا گیا جس میں  تین افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ لیبیا کے عسکری ذرائع  کے مطابق اسپیشل فورس کے سابق سربراہ خلیفہ المسماری کی جبانہ الھواری کے مقام پر تدفین کی تیاری کی جا رہی مزید پڑھیں

میکسیکو: مٹی کا تودہ مکان پرآن گرا،ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک

میکسیکو  کے وسطی علاقوں میں  شدید بارشوں سے  پیدا ہونے وا لی لرزش اراضی   کے  باعث   ملبے تلے ایک مکان دب  گیا جس میں موجود  7 افراد ہلاک ہو گئے۔  مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ،  شدید بارشوں کا یہ سلسلہ  پیوبلہ نامی علاقے میں  جاری ہے  جہاں یہ حادثہ پیش آیا ۔  ملبے تلے  مزید پڑھیں

مالی، مسافر بس اور کیمپ پر مسلح حملہ

مالی کے شمال مشرقی علاقے میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح اشخاص  کے  مسافر بس اور ایک کیمپ پر حملے  میں 7 افراد  جان بحق ہو گئے۔ مقامی پریس کی خبر کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے نائجر کی سرحدوں  کے جوار  کے میناقہ علاقے میں ایک مسافر بس  اندھا دھند فائر کھول دیا۔ حملہ مزید پڑھیں

ٹرمپ اور نتن یاہو کی بات چیت میں ایران کی کاروائیوں پر غور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیا مین نتن یاہو  سے  ایران کے حوالے سے تازہ پیش رفت پر غور کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے نائب ترجمان   جڈ ڈیری  نے اس ملاقات کے حوالے سے ایک تحریری اعلان جاری کیا ہے۔ ڈیری  کا کہنا ہے کہ “صدرٹرمپ  اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نتن  یاہو مزید پڑھیں

امریکہ نے وینیزویلا کی عسکری خفیہ ایجنسی پر بھی پابندی لگادی

امریکہ نے وینزویلا     کی عسکری خفیہ ایجنسی     پر بھی پابندی لگا دی ہے ۔  امریکی محکمہ خزانہ   کا کہنا ہے کہ  وینزویلا کے صدر نکولس  مادورو  کے خلاف بغاوت کے الزام میں ملوث ریٹائرڈ فوجی رافیل اکوستا آرویلو  پر زیر حراست تشدد    سے  اُن کی موت واقع ہو گئی تھی جس کے نتیجے میں  امریکہ مزید پڑھیں

سوڈان میں بغاوت کی ایک اور کوشش ناکام،16 فوجی اہلکار گرفتار

سوڈان میں عبوری عسکری کونسل کا کہنا ہے کہ فوج کے 16 اہلکاروں نے سیاسی  معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے بغاوت کی منصوبہ بندی کی تھی۔ عبوری عسکری کونسل کے رکن جمال عمر نے گزشتہ  روز سرکاری ٹیلی وژن پر اپنے خطاب میں بتایا کہ بغاوت کی منصوبہ بندی کرنے والے فوج کے 12 مزید پڑھیں

طرفین شمال مغربی شام میں معاہدے کا پاس رکھیں: اقوام متحدہ

شمال مغربی شام  میں  جاری حملوں    کو روکنےکے لیے  ادلب  معاہدے کا مکمل  احترام کیا جائے۔ سیکریٹری جنرل کے ترجمان  کے مطابق ، شمال  مغربی شام  میں  منظم طریقے سے اس بار اسپتالوں    اور طبی مراکز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے  جو کہ قابل تشویش ہے   جبکہ طرفین کو     عوامی   سہولیات کے تحفظ    اور    مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم کی حد تجاوزکرچکی، ہمارا صبر ختم ہو رہا ہے:حماس

حماس نے   متنبہ کیا ہے کہ  اگر اسرائیل نے فلسطینیوں پر حملے نہ روکے تو ہمارے صبر کا  پیمانہ بھی لبریز ہو سکتا ہے۔  حماس   کے ترجمان عبدالطیف  ال کانو نے اپنے  تحریر ی بیان میں  کہا ہے کہ    اگر اسرائیل  نے فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنا  جاری  رکھا  تو ہمیں  بھی قدم اٹھانا مزید پڑھیں