شام: بشار الاسد انتظامیہ کے حملے، 5 شہری ہلاک

شام میں بشار الاسد انتظامیہ کی طرف سے ادلب ٹینشن فری زون کی حدود میں واقع رہائشی علاقوں پر  کئے گئے حملوں میں 5 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ انتظامیہ کے حامی ملک روس نے ایک ایمبولینس اور سول ڈیفنس  کے مرکز کو نشانہ بنایا۔ اطلاع کے مطابق اسد انتظامیہ اور روس  کے جنگی طیارے صبح مزید پڑھیں

ایران: جھڑپ اور بارودی سرنگ پھٹنے سے 2 ایرانی فوجی ہلاک

مغربی ایران میں جھڑپوں اور   ایک بارودی سرنگ پھٹنے سے 2 فوجی ہلاک ہو گئے۔  پاسداران انقلاب ایران کے مطابق ،   صوبہ کرمان شاہ   سے متصل جوان رُود نامی قصبے میں   ایک دہشتگرد گروپ کے خلاف آپریشن  کیا گیا  ۔  بتایا گیا ہے کہ   آپریشن کے دوران  ہونے والی جھڑپ میں  ایک ایرانی فوجی ہلاک  مزید پڑھیں

شامی قصبے عفرین میں ڈیزل سے بھرا ٹینکر پھٹ پڑا،8 ہلاک درجنوں زخمی

شام کے قصبے عفرین    ایک  مرکز میں  ایندھن بھرے ٹینکر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 عام شہری ہلاک ہو گئے۔  اس دھماکے کے دوران  ٹینکر سے رسنے والے ڈیزل     نے بھی آگ پکڑ لی اور   علاقے میں  شعلے بلند ہونے لگے۔  اس دھماکے کی وجہ سے اطراف میں کافی مالی نقصان ہوا مزید پڑھیں

یمن:حوثیوں نےفوجی ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کردیا

یمن کے بعض علاقوں پرحاکم حوثیوں  نے گزشتہ روز  ایک سرکاری فوجی   ہیڈ کوارٹر پر حملہ کر دیا ۔  حوثیوں کے  المصیرہ ٹی وی  کے مطابق ، یہ بلاسٹک میزائل  حملہ  سعودی   سرحدی علاقے نجران کے قریب یمنی فوج کے ایک  ہیڈ کوارٹر  پر کیا گیا ۔  اس حملے میں  سعودی   فوجیوں کے ہلاک اور زخمی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں برطانوی آئل ٹینکر کو ہم نے نہیں روکا:ایران کی تردید

ایران نے  آبنائے  ہر مز میں برطانیہ کے ایک آئل ٹینکر کو روکنے      پر مبنی خبروں کی تردید کر دی ہے۔  پاسداران انقلاب ایران    کے مطابق ،آبنائے  ہرمز میں  محو سفر “برٹش ہیریٹیج” نامی ایک برطانوی آئل ٹینکر  کو    روکنے   کی  کوشش نہیں کی  گئی حتی 24 گھنٹوں کے دوران    ہماری بحریہ کا آمنا سامنا مزید پڑھیں

سعودی شہزادی کے لئے سزائے قید کا مطالبہ

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی شہزادی حسہ بنت سلمان کے لئے 6 ماہ معلق  سزائے قید کا مطالبہ۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیرس کی تعزیراتی عدالت کے اٹارنی نے، پیرس میں اپنے گھر کی تعمیر و مرمت  کرنے والے مزدور کو اپنے ملازم سے بے دردی سے پٹوانے کے دعوے مزید پڑھیں

حوثیوں کا 30 اہم افراد کو سزائے موت کا حکم،اقوام متحدہ اسے رکوائے: حکومت یمن

حکومت  یمن نے  اقوام متحدہ  سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ  حوثیوں کی طرف سے 30 افراد کو دی جانے والی سزائے موت کی سزا کو رکوانے میں مدد کر ے۔  یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی  صابا کے مطابق ، نائب وزیر خارجہ  محمد  الحدرامی  نے  اقوام متحدہ کے  حقوق انسانی کی   افسر اعلی مزید پڑھیں

اسٹارک نے ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کردی

ئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نےتاریخ رقم کردی۔ برمنگھم میں مچل اسٹارک نے انگلش اوپنر جونی بیرسٹو کو 18 ویں اوور میں پویلین کی راہ دکھائی، جو اس ورلڈ کپ میں اسٹارک کی مجموعی طورپر 27 ویں وکٹ تھی، یوں وہ ایک ایڈیشن مزید پڑھیں

حیدرآباد: گمشدہ بہن بھائی کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

سندھ کے دوسرے بڑے شہر کے علاقے لطیف آباد میں گھر سے لاپتہ ہونے والے بہن بھائیوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوگئیں۔ لطیف آباد بسم اللہ سٹی کی رہائشی 8 سالہ رخسانہ سیال اپنے 12 سالہ بھائی قادر بخش کے ہمراہ چند روز قبل گھر سے دہی لینے کے  لیے باہر گئی تو اُس مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹسٹ میچ لاہور میں ہونے کا امکان

لاہور : پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال بہتر ہونے کے باوجود فوری طور پر  انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی نظر نہیں آرہی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے سری لنکا کو ستمبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے جس میں 2 ٹیسٹ  میچز ہوں گے، جبکہ دسمبر میں پاکستان اور سری مزید پڑھیں