اسرائیل میں سائبر ورلڈ پر ایتھوپین یہودیوں کے خلاف نفرت آمیز بیانات میں اضافہ

اسرائیل میں سائبر ورلڈ پر ایتھوپین یہودیوں کے خلاف نفرت آمیز بیانات میں اضافہ۔ اسرائیل  کے تحقیقی ادارے بیرل کٹزنلسن  سینٹر  کی رپورٹ کے مطابق 30 جون  کو ایتھوپین الاصل 19 سالہ سولومون تیکاہ  ایک آف ڈیوٹی پولیس اہلکار کے اسلحے سے نکلنے والی گولی سے ہلاک ہو گیا۔ اس ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں مزید پڑھیں

جذباتی بھارتیوں کو اپنا رویہ تبدیل کرنا ہوگا: کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے جذباتی بھارتی شائقین کو اپنا کرکٹ کلچر تبدیل کرنا ہوگا۔ایک جیت پر بہت زیادہ خوشی اور ایک بڑی ہار پر کھلاڑیوں پر تنقید کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے۔ سیمی فائنل میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں ویرات کوہلی نے کہا کہ ایک گھنٹے مزید پڑھیں

کیویز نے بھارتیوں کو ہراکر تھیٹر تخلیق کیا: رمیز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماضی کے اوپننگ بیٹسمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں بھارتی ٹیم کو ایونٹ سے باہر کرکے ایک تھیٹر تخلیق کیا ہے۔  میچ کے بعد اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سی مزید پڑھیں

ہم جوہری سمجھوتے کو یک طرفہ شکل میں جاری نہیں رکھیں گے: شمہانی

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی شمہانی نے کہا ہے کہ ہم جوہری سمجھوتے کو یک طرفہ شکل میں جاری نہیں رکھیں گے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق دارالحکومت تہران میں  شمہانی اور فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کے مشیر خصوصی  امانوئیل بون کے درمیان جوہری سمجھوتے سے متعلق بات مزید پڑھیں

پاک بھارت بات چیت کےلیے ساز گار ماحول کی ذمہ داری پاکستان پر ہے : بھارت

نئی دہلی : بھارت نے کہا کہ پاک بھارت مذکرات کا سلسلہ اسی وقت شروع ہوگا جب پاکستان اس کے لیے ساز گار ماحول تیار کرے گا ۔ بھارت کے وفاقی وزیر برائے امور خارجہ وی مرلی دھرن نے لوک سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردی سے پاک مزید پڑھیں

ہمارے طیارے ایران تو کیا پورےخطے کو اپنی زد میں لے سکتے ہیں:نیتین یاہو

اسرائیلی وزیراعظم  بن یامین نیتین یاہو  نے  کہا ہے کہ   ہمارے پاس  ایسے  -F35ایس  طیارے ہیں   جو چاہیں  تو  ایران اور شام سمیت پورے مشرق وسطی    کو اپنی زد میں لے سکتے ہیں۔  نیتین یاہو نے    جنوبی اسرائیل میں واقع  نواتیم فضائی اڈے   کے دورے کے دوران  ایک بیان میں ایران  کو دھمکی دی  اور مزید پڑھیں

ایرانی پیٹرول ٹینکر کو تحویل میں لئے جانے کے یقیناً نتائج بھی ہوں گے: روحانی

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے ایرانی پیٹرول ٹینکر کو تحویل میں لئے جانے کے یقیناً نتائج  بھی ہوں گے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNAکے مطابق صدر حسن روحانی نے تہران میں منعقدہ کابینہ اجلاس سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ برطانیہ سے مزید پڑھیں

پلوامہ حملے کے بعد ابتک 93 حریت پسند شہید ہوئے : بھارتی وزارت داخلہ

نئی دہلی : بھارتی وزارت داخلہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف پر 14 فروری کو ہونے والے حملے کے بعد سے ابتک 93 مسلح حریت پسندوں کو بھارتی سیکیورٹی فورسز نے شہید کیا ۔ بھارت کے وفاقی وزیر برائے امور داخلہ جی کشن ریڈی نے بھارتی لوک مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب ایران کی گاڑی پر مسلح حملہ،3 فوجی ہلاک

ایران  میں پاسداران انقلاب ایران  کی گاڑی   پر مسلح حملے میں  3 فوجی ہلاک ہو گئے۔  ایرانی سرکاری  میڈیا کےمطابق ، صوبہ  مغربی آذربائیجان         سے ملحقہ پران شہر  قصبے میں   یہ واقعہ پیش آیا ۔  اس مسلح حملے میں  3 فوجی  ہلاک اور 1 فوجی زخمی ہوگیا  ۔ اس حملے کی ذمے داری تاحال کسی مزید پڑھیں

لیبیا: حفتر فورسز کی طرف سے پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ

لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کے جنگی طیاروں کی طرف سے دارالحکومت طرابلس کے جنوبی شہر گریان کے ایک پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کیا گیا ہے۔ قومی مفاہمتی حکومت کی طرف سے، آپریشن’ برکان الغضب” کے فیس بک  پیج سے جاری کردہ بیان  کے مطابق حملہ گریان پر کنٹرول سے دو ہفتے بعد کیا مزید پڑھیں