بچوں کے ساتھ زیادتی پر اقوام متحدہ کے مشہور امدادی اہلکار کو قید کی سزا

نیپال میں اقوام متحدہ کے سابق امدادی کارکن اور عالمی شہرت یافتہ پیٹر کو 2 بچوں کے ساتھ زیادتی پر 9 سال قید کی سزا سنادی گئی ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں رہائش پذیر 62 سالہ کینیڈی شہری اور اقوام متحدہ کے امدادی کارکن پیٹر دلگلیش کو 12 اور 14 مزید پڑھیں

پارلیمان کو مجرموں کا ڈیبٹنگ کلب نہیں بننے دیں گے: مراد سعید

وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ پارلیمان کو مجرموں کا ڈیبٹنگ کلب بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بیان پر مراد سعید نے ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک دن بھی ان جماعتوں نے سنجیدگی سے پارلیمان کی کارروائی میں حصہ نہیں لیا۔ مزید پڑھیں

فیصل آباد میں کپڑوں کے تاجروں کا ٹیکس دینے سے انکار،پاورلومز فیکٹریاں بند

فیصل آباد میں کپڑے کے تاجروں نے ٹیکس دینے کے لئے رجسٹرڈ ہونے سے انکار کردیا جس کے بعد پاور لومز مالکان کو فیکٹریاں بند کرنا پڑگئیں۔ فیصل آباد میں پاور لوم انڈسٹری مشکلات کا شکار ہے۔ ڈیڑھ لاکھ لومز بند ہونے سے ایک لاکھ مزدور بے روزگار ہوگئے ہیں۔ فیصل آباد میں کپڑوں کے مزید پڑھیں

بارش کے باعث بھارت اور نیوزی لینڈ کا رکنے والا سیمی فائنل کل مکمل ہوگا

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور بھارت کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا اور بقیہ میچ کل مکمل کیا جائے گا۔ آج بارش کی وجہ سے جب میچ روکا گیا تو کیوی ٹیم نے 46 عشاریہ ایک اوورز میں 5 وکٹوں پر 211 رنز بنا لیے تھے،  ٹورنامنٹ رولز کے مطابق دونوں مزید پڑھیں

برطانیہ میں میڈیکل کی 7 طالبات کو 150 سال بعد ڈگری تفویض

برطانوی یونیورسٹی ایڈنبرا میں 150 سال بعد میڈیکل کی 7 آنجہانی طالبات کو اسناد دینے کی تقریب منعقد کی گئی۔ ایڈنبرا یونیورسٹی میں 1869ء میں روایت شکنی کرتے ہوئے 7 خواتین نے پہلی بار یونیورسٹی میں داخلہ لے کر قدامت پسند برطانیہ کی متنازع ثقافت اور روایات کے خلاف بغاوت کی تھی جنہیں بالآخر 150 مزید پڑھیں

نواز شریف نے غیر ملکی دورے پاکستان کیلئے کئے: مریم اورنگزیب

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے غیر ملکی دورے پاکستان کےلئے کئے۔ وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل میںمریم اورنگزیب نے کہاکہ نواز شریف اپنے دوروں سے پاکستان کےلئے 60 ارب ڈالرز کا ’سی پیک‘ لے کر آئے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بھارت اور نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل، سکھوں نے گراؤنڈ میں خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا

 بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل میں سکھ شائقین نے گراؤنڈ میں خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا، سکیورٹی نے باہر نکال دیا، پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ اولڈ ٹریفورڈ میں ورلڈ کپ 2019ء کے سلسلے میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے سیمی فائنل میں گراؤنڈ میں موجود مزید پڑھیں

معروف ٹی وی اینکر مرید عباس فائرنگ سے جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان جامی میں کارسواروں کی فائرنگ سے نجی ٹیلی وژن کے اینکر مرید عباس جاں بحق جبکہ ان کا ایک ساتھی شدید زخمی ہو گیا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کار سواروں کی فائرنگ سے نجی ٹی وی اینکر مرید عباس جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی جانب سے شبنم کو شاندار خراج تحسین

اٹھارویں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب میں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے 1977ء میں ریلیز ہونے والی فلم آئینہ کا سپر ہٹ گیٹ ’’مجھے دل سے نہ بھلانا‘‘ اپنی آواز میں گاکر شبنم کو خراج تحسین پیش کیا اور سب کے دل جیت لیے۔  اس موقع پر موجود معروف فن کاروں، ہنر مزید پڑھیں

ممبران الیکشن کمیشن کی تعیناتی ڈیڈلاک کا شکار

حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کمیٹی کے اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن کی تعیناتی کا معاملہ ڈیڈ لاک کا شکار ہوگیا۔ اجلاس میں اپوزیشن کے6 اور حکومت کے 5ووٹ سامنے آئے۔ شیری مزاری نے کہا کہ بطور چیئرپرسن اپوزیشن نے ان کا ووٹ تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیڈلاک مزید پڑھیں