مصری پارلیمان کا ملک میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو شہریت دینے کا اعلان

مصری پارلیمان نے  ملک میں  سرمایہ کاری کرنے والوں کو شہریت دینے کا اعلان  کیا ہے۔  بتایا گیا ہے کہ  مصر میں  جائیداد کی خرید و فروخت  اور سرمایہ کاری  کے مختلف مواقعوں سے فائدہ اٹھانے والے اگر مصر کے مرکزی بینک میں اپنے جاری کھاتے کھول لیں  تو انہیں  مصر کی شہریت دی جا مزید پڑھیں

لیبیا :جنرل حفتر کے ٹھکانوں پر سرکاری فوج کا حملہ

لیبیا  میں عالمی تسلیم شدہ  قومی   مفاہمتی حکومت     نے کہا ہے کہ دارالحکومت طرابلس  کے جنوب میں ریٹائرڈ جنرل خلیفہ حفتر کی ملیشیا کے نئے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔   یاد رہے کہ سرکاری فوج نے “برکان الغضب” نامی  آپریشن شروع کر  رکھا ہے  جس کے ترجمان مصطفی الماجی نے بتایا ہے کہ طرابلس مزید پڑھیں

نائیجیریا میں بوکو حرام کا حملہ،10 فوجی ہلاک متعدد زخمی

مغربی افریقی  ملک نائیجیریا  کے  شمال مشرق میں  دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 10 فوجی ہلاک ہو گئے۔  مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ، شمال  مشرقی  صوبہ بورنو   سے متصل  ڈام بوا کے علاقے میں  بوکو حرام  کے فوجی چوکی  پر حملے کے نتیجے میں  10 فوجی ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں

“وینیزویلا کا سیاسی بحران “طرفین مذاکرات کے لیے آمادہ

اقتصادی بحران اور سياسی عدم استحکام کے شکار ملک وينیزويلا ميں حکومت اور  مخالفین کے مابين ناروے کی ثالثی ميں بات چيت اس ہفتے متوقع ہے۔  يہ اعلان گزشتہ  شب کيا گيا۔ اس ضمن ميں ناروے کی وزارت خارجہ نے ايک بيان جاری کيا ہےجس کے مطابق فريقين اس ہفتے بارباڈوس ميں مليں گے اور مزید پڑھیں

سوڈان: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی امداد کو ہاتھ نہیں لگایا گیا

سوڈان کی فوجی عبوری کونسل کے نائب سربراہ جنرل محمد حمدان دقلو حمیدتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے سوڈان کو پیش کئے گئے 3 بلین ڈالر مالیت کے امدادی پیکیج کو ابھی ہاتھ بھی نہیں لگایا گیا۔ حمیدتی نے دارالحکومت خرطوم کے علاقے الحج یوسف میں عوام سے خطاب مزید پڑھیں

ایران کی جاسوسی کا الزام،مصری عدالت نے 5 افراد کو سزا سنادی

مصر میں عدالت  نے ایران کےلیے جاسوسی کے الزام میں ملوث 5 ملزمان  کو  سزائے قید   بامشقت دینےکا  فیصلہ کیا ہے۔  مصری خبر ایجنسی  MENA کےمطابق ،  عدالت  نے  ایران کےلیے جاسوسی  کرنے پر  5 افراد کو قید اور  1 شخص کو  15 سال    سخت قید کی   سزا  دینے کا حکم سنایا  ہے ۔  یہ بھی  معلوم مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو اربوں ڈالر قرض دینے کا اعلان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے بھی پاکستان کو اربوں ڈالر قرض دینے کا اعلان کردیا۔ اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک 5 سال کے دوران پاکستان کو 10 ارب ڈالر قرض دے گا اور یہ رقم پاکستان کے لیے رعایتی قرضہ ہوگی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق دوسری رپورٹ کا خیرمقدم

پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمشنر کی مقبوضہ کشمیرسے متعلق دوسری رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمشنر کی مقبوضہ کشمیرسے متعلق دوسری رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے جس میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے احترام مزید پڑھیں

نیتن یاہو کا اپنی انتخابی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے بھارت کے دورے کا منصوبہ

صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی انتخابی مہم کو کامیاب بنانے کے لیے بھارت کے دورے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سربراہ حکومت کا یہ  دورہ اسرائیل میں منعقد ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد سے قبل ہو گا جو 17 ستمبر 2019 کو منعقد ہوں گے۔ یہ دعویٰ مؤقر اسرائیلی اخبار ’ہیرٹز‘ مزید پڑھیں

احساس پروگرام کے ثمرات پورے پاکستان کوملیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کو ملک گیر سطح تک پھیلایا جائے گا، احساس پروگرام کے ثمرات پورے پاکستان کوملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت احساس پروگرام اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی جانب سے اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس مزید پڑھیں