مریم نواز کا 80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ موٹروے پر ٹول ٹیکس دیے بغیر روانہ،وزیر مواصلات کا نوٹس

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی قیادت میں 80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ موٹروے پر ٹول ٹیکس دیے بغیر روانہ ہوگیا۔ تفصیلات  کے مطابق لاہور سے منڈی بہاء الدین جاتے ہوئے مریم نواز کا قافلہ موٹر وے ٹول پلازے پر رکا تو ٹول ٹیکس کی ادائیگی پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، گاڑیوں میں مزید پڑھیں

شہرِ قائد میں چمڑے کے تاجروں کا عید قرباں پر نان فائلرز سے کھالیں نہ خریدنے کا اعلان

شہرِ قائد میں چمڑے کے تاجروں نے نان فائلرز سے کھالیں نہ خریدنے کا اعلان کر دیا، ٹینرز کا کہنا ہے کہ فائلرز اور رجسٹرڈ بیوپاریوں سے کھالیں خریدی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ٹینرز نے اعلان کیا ہے کہ صرف فائلرز سے کھالیں خریدی جائیں گی، عید قرباں پر بھی نان فائلرز مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں برہان وانی کے یوم شہادت پر کل مکمل ہڑتال کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں معروف نوجوان کشمیری رہنما برہان مظفر وانی کے تیسرے یوم شہاد ت پر کل مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ ہڑتال کا مقصد برہان وانی اور 2016ء کی عوامی احتجاجی تحریک کے دوران شہید ہونے والے دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ ہڑتال کی کال مشترکہ حریت قیادت نے دی ہے۔ مزید پڑھیں

نیویارک ٹائمز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے حوالے سے ادارتی رپورٹ جاری

ممتاز عالمی اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کے حوالے سے ادارتی رپورٹ جاری کردی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی فوج کو حکومت کی طرف سے بے گناہ کشمیریوں کے خلاف تشدد اور خونریزی کی کھلی چوٹ دی گئی ہے۔ نیویارک ٹائمز نے کشمیر کے حوالے سے اداریہ شائع مزید پڑھیں

ایران کا یورینیم افزودگی کی طے شدہ حد سے تجاوز کرنے کا اعلان

ایران نے چند گھنٹوں میں 2015 میں عالمی طاقتوں سے کیے گئے معاہدے کے تحت یورینیم افزودہ کرنے کی حد سے تجاوز کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی اٹامک ایجنسی کے ترجمان بہروز کمال وندی نے کہا کہ نئی سطح پر یورینیم افزودہ کرنے سے متعلق تکنیکی تیاریاں چند گھنٹوں میں مکمل مزید پڑھیں

سینیٹر سراج الحق کا احتساب عدالت کے جج کی مبینہ ویڈیو پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور منصورہ میں جماعت اسلامی کے مجلس شوری کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کی چیخیں بنی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم ایسے ایوان کا خواب دیکھتی ہے جس میں کسانوں کی نمائندگی کسان کرے: خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم پاکستان سربراہ اور رابطہ کمیٹی کے کنوئنیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ صوبے سندھ میں ایم کیوایم سے جاگیردارانہ نظام دہشت کھاتا ہے۔ ایم کیو ایم ایسے ایوان کا خواب دیکھتی ہے جس میں کسانوں کی نمائندگی کسان کرے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بالآخر وکیشنل ٹرینک سینٹر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے بعد کراچی کے تاجروں نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کے بعد کراچی کے تاجروں نے ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ تفصیلات  کے مطابق تاجر ایکشن کمیٹی کے ارکان نے گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کرکے اپنے تحفظات اور مطالبات پیش کیے، گورنر اور تاجروں کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پاکستان کی موجودہ صورتحال پر روسی مصنفہ آئن رینڈ کی تحریر کا حوالہ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معروف مصنفہ آئن رینڈ نے60سال قبل جو لکھا وہ آج بھی حسب حال ہے، پی ٹی آئی حکومت کو بھی پاکستان مذکورہ صورتحال میں ملا۔ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہی، وزیر اعظم نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر مزید پڑھیں

غربت کے خاتمے کے لیے قومی گریجویشن پروگرام کا افتتاح کر کے خوش ہوں: وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لیے قومی گریجویشن پروگرام کا افتتاح کر کے خوش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پاورٹی گریجویشن پروگرام کا افتتاح کر کے خوش ہوں، یہ پروگرام احساس پروگرام کا حصہ ہے۔ وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں