روسی صدر نے لیبیا میں قتل و غارت گری اور کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دے دیا

روسی صدر نے لیبیا میں قتل و غارت گری اور امن و امان کی مخدوش حالت کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے اطالوی وزیراعظم کونتے سے اہم ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں لیبیا کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کے تعین کے لیے درخواست گزاروں کے انٹرویوز کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی نشستوں کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز کیے جائیں گے، اس سلسلے میں پی ٹی آئی کی جانب سے انٹرویوز کا مزید پڑھیں

مریم نواز کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو سکینڈل کا مرکزی کردار ناصر بٹ متعدد مقدمات میں اشتہاری

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو سکینڈل کے مرکزی کردار ناصر بٹ کیخلاف مقدمات کا ریکارڈ منظر عام پر آ گیا۔ تفصیلات  کے مطابق ناصر بٹ کیخلاف اسلام آباد، راولپنڈی میں 14 سے زائد مقدمات درج ہیں، پہلا مقدمہ 9 جون 1982ء کو کار سرکار میں مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کی پریس کانفرنس نے پوری قوم کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے: فضل الرحمن

جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نیب انتقامی ادارہ بن چکا، مریم نواز اور شہباز شریف سب کی متفقہ رائے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا مسلم لیگ ن کی پریس کانفرنس نے پوری قوم کو ورطہ حیرت میں مزید پڑھیں

ویڈیو کا صحیح فورم عدالت ہے پریس کانفرنس نہیں: بیرسٹر شہزاد اکبر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ویڈیو کا صحیح فورم عدالت ہے، پریس کانفرنس نہیں، سیاسی بیانیہ بنانے کے لئے مریم نواز ویڈیو کو  استعمال کر رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ن لیگ کی پریس کانفرنس پر  نجی ٹی وی  سے خصوصی گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ویڈیو کے فرانزک کی ضرورت پڑی تو ہم پورا تعاون کریں گے: حسین نواز

نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ ویڈیو کے فرانزک کی ضرورت پڑی تو ہم پورا تعاون کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں حسین نواز نے کہا ہے کہ اگر فرانزک کی ضرورت پڑی تو ہم پورا تعاون کریں گے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

مشترکہ حریت قیادت کی برہان وانی کے یوم شہادت کے موقع پر 8 جولائی کو ہڑتال کی اپیل

مقبوضہ کشمیر میں مشترکہ حریت قیادت نے ممتاز نوجوان رہنما برہان وانی ، انکے ساتھیوں اور 2016کی عوامی تحریک کے دیگر شہداء کی یاد میں آٹھ جولائی بروز پیر کو مقبوضہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے۔ تفصیلات  کے مطابق بھارتی فوجیوں نے برہان وانی کو 8جولائی 2016کو ضلع اسلام آباد کے علاقے مزید پڑھیں

نواز شریف کو ٹرائل کورٹ میں سنائی گئی سزا بدترین نا انصافی ہے: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ٹرائل کورٹ میں سنائی گئی سزا بدترین نا انصافی ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کیخلاف ٹرائل کورٹ کی ناانصافی کے ناقابل تردید ثبوت آگئے ہیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ امید ہے یہ شواہد سامنے مزید پڑھیں

بغیر کسی تحقیق کے ویڈیو کا سہارا لینے والے کو بھی سزا مل سکتی ہے: فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک نیک اور ذمہ دار آدمی ہیں، اگر جج صاحب دباؤ میں تھے بھی تو کیا لندن فلیٹس کا معاملہ ختم ہو جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف نے مریم نواز کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ملک کی لوٹی دولت کو بچانے کیلئے مریم صفدر ہر حربہ استعمال کر رہی ہیں: شہباز گل

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے کوئی این آراو نہ ملنے پر ن لیگ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، کیلبری کوئن جتنا بھی جھوٹ بول لیں، قوم سے لوٹی ہوئی دولت واپس کرنا ہوگی۔ یہ بات انہوں نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی پریس کانفرنس کے ردعمل مزید پڑھیں