کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کا سفر اختتام ہوتے ہی پی سی بی کی آفیشل سائٹ ہیک کرلی گئی

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کا سفر اختتام ہوتے ہی پی سی بی کی آفیشل سائٹ ہیک کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان میچ میں پاکستان نے حریف ٹیم کو 94 رنزسے تو شکست تو دے دی لیکن سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

عرب اتحادی فورسز نے جازان ایئرپورٹ پر داغا گیا حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا

عرب اتحادی فورسز نے جازان ایئرپورٹ پر داغا گیا حوثیوں کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحادی فوج نے حوثی باغیوں کی جانب سے جازان کے ہوائی اڈے پر حملے کی سازش ناکام بناتے ہوئے ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔ عسکری اتحاد مزید پڑھیں

جب تک سودی قرضوں کی معیشت کا خاتمہ نہیں ہوتا ترقی اور خوشحالی نہیں آئے گی: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی نظام نے ملکی معیشت تباہ کردی جس کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑرہا ہے، عوام کی حکومت سے توقعات ختم ہورہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں جاری مرکزی مجلس شوریٰ کے تین روزہ اجلاس مزید پڑھیں

پاکستان نے بنگلہ دیش کو 94 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا، قومی ٹیم نے آخری گروپ میچ میں بنگلہ دیش کو 94 رنز سے شکست دے دی، نیوزی لینڈ بہتر رن ریٹ ہونے کی وجہ سے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لارڈز میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کی جانب سے دئیے جانے مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے پاک فضائیہ کے 14 افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

حکومت کی جانب سے پاک فضائیہ کے 14 افسران کی کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں ایک ایئر مارشل اور 13 وائس ایئر مارشلز شامل ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں ایئر مارشل محمد زاہد محمود اور 13 وائس ایئر مارشلز شامل ہیں۔ دیگر ترقی مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان نے دوبارہ وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

فیاض الحسن چوہان دوبارہ پنجاب کابینہ کا حصہ بن گئے ہیں، انہوں نے وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ قائم گورنر پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے گورنر ہاؤس میں فیاض الحسن چوہان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزرا اور دیگر حکام بھی شریک تھے۔ مزید پڑھیں

ترکی میں شامی سرحد کے قریب دھماکہ

انقرہ : ترکی میں شامی سرحد کے قریب ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق ہلاک ہونے والے تینوں افراد اسی کار کے اندر تھے جس میں دھماکا ہوا اور یہ تینوں شامی شہری تھے۔ ترک نیوز ایجنسی انادولو مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے ایس ای سی پی کو چھاپے مارنے کا اختیار دے دیا ،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی کابینہ نے ایس ای سی پی کو چھاپے مارنے اور ریکارڈ قبضے میں لینے کا اختیار دے دیا۔ ایس ای سی پی ایکٹ کے تحت افسران کو وفاقی و صوبائی سطح پر چھاپے مارنے کا اختیار مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایس ای سی پی کو چھاپے مارنے اور ریکارڈ قبضے مزید پڑھیں

پاکستان کے مثبت امیج کو اجاگر کرنے کے لیے میڈیا کا کردار اہم ہے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی ملاقات ہوئی، وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مثبت امیج کو اجاگر کرنے کے لیے میڈیا کا کردار اہم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کی ملاقات ہوئی۔ مزید پڑھیں

حادثاتی چیئرمین نے نہ جمہوریت دیکھی ہے اور نہ آمریت کا علم ہے: مراد سعید

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ حادثاتی چیئرمین نے نہ جمہوریت دیکھی ہے نہ آمریت کا علم ہے، بلاول بھٹو نے جمہوریت کی تعریف والد سے سیکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید نے بلاول بھٹو کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کی جمہوریت مزید پڑھیں