حکومت کی جانب سے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ

حکومت کی جانب سے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا، پنشن اور بہبود سرٹیفکیٹس پر 48 بیسز پوائنٹس بڑھ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافے کے بعد پنشن اور بہبود سرٹیفکیٹس میں منافع کی نئی شرح 14.76 فیصد ہوگئی، مستقل مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے نواز شریف کے زیر استعمال سرکاری مرسیڈیز بینز واپس لے لی

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ان کے زیر استعمال سرکاری مرسیڈیز بینز واپس لے لی۔ کابینہ ڈویژن نے نواز شریف سے سرکاری مرسیڈیز بینز نمبر جی اے ڈی 059 واپس لی جو ابھی تک ان کے زیر استعمال تھی۔ سابق وزیراعظم کو سرکاری گاڑی وزیراعظم آفس نے گزشتہ سال مختص کی تھی۔ مزید پڑھیں

راجن پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، بی ایل اے کے باغی کمانڈر گروپ سے 5 دہشت گرد کو گرفتار

صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان کا تعلق بی ایل اے کے باغی کمانڈر گروپ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے راجن پور میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو گرفتار مزید پڑھیں

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 90 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے: اسٹیٹ بینک

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 90 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ قرض اور دیگر ادائیگیوں کے سبب زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ قرض اور دیگر ادائیگیوں کے سبب زر مبادلہ کے ذخائر میں 90 مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن کا ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے شاندار اعلان

قومی ایئر لائن نے ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے شاندار اعلان کر دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن شندور میلے کے لیے خصوصی پرواز چلا رہی ہے۔ جس کا فیصلہ سیاحت کے فروغ اور شندور میلے میں شرکت کرنے والے شائقین کی سہولت کے لیے کیا گیا۔ ترجمان کے مزید پڑھیں

کلبھوشن یادو کا فیصلہ 17 جولائی کو سنایا جائےگا: عالمی عدالت

ہیگ : عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے خلاف بھارت کی اپیل پر محفوظ فیصلہ 17 جولائی کو سنانے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو 3 مارچ 2016ء کو بلوچستان سے گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعد 2017ء میں فوجی عدالت مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نیب میں پیشی سے قبل عبوری ضمانت نہ کروانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے نیب میں پیشی سے قبل عبوری ضمانت نہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  شہباز شریف نے اس سلسلے میں اپنی لیگل ٹیم کے ساتھ مشاورت مکمل کر لی ہے، ان کے ساتھ قانونی مشیر اعظم نذیر تارڑ سمیت دیگر ماہرین نے ملاقات کی مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار تین ملزمان رقم واپس کرنے پر راضی، پلی بارگین کی درخواستیں دائر

جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار ہونے والے تین ملزمان رقم واپس دینے پر راضی ہوگئے ہیں، خورشید جمالی، عارف اور آصف نامی ملزمان نے پلی بارگین کے لیے نیب کو درخواست جمع کرادی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی جہاں عبد الغنی مجید اور دیگر ملزمان مزید پڑھیں

پی پی نے سندھ کوایڈز کا گڑھ ،تھر کو موت کی وادی اور کراچی کو کوڑے کا ڈھیر بنا ڈالا:مراد سعید

وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ پی پی نے سندھ کوایڈز ،تھر کو موت کی وادی اور کراچی کو کوڑے کا ڈھیر بنا ڈالا۔ ان خیالات کا اظہار مراد سعید نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کیا. انھوں نے کہا، سوچا تھا، پرچی والا چیئرمین اپنے مزید پڑھیں

دنیا کی کوئی طاقت ہمیں پارلیمان کی بالادستی کے اصول سے نہیں ہٹا سکتی: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں آئین کی حکمرانی اور پارلیمان کی بالادستی کے اصول سے نہیں ہٹا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق  5 جولائی سے متعلق پیغام دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ دن تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، پانچ جولائی نے معاشرے میں مزید پڑھیں