روس نے جدید ریسکیو ہیلی کاپٹرز کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی

روس نے جدید ریسکیو ہیلی کاپٹرز Ka-32A11BC  کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق روس سے 3 عدد ریسکیو ہیلی کاپٹرز ترکی پہنچ گئے ہیں، ان ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے لیے روس اور ترکی کے درمیان گزشتہ برس معاہدہ طے پایا تھا۔ دوسری کھیپ کے لیے دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں دستی بم حملے سے 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی

بلوچستان کے شہر تربت میں دستی بم حملے سے 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشت گرد بلیدہ اسٹاف کے قریب دستی بم پھینک کر فرار ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘بظاہر حملے کا نشانہ وہاں پر تعینات پولیس اہلکار تھے۔ واقعے کے بعد پولیس مزید پڑھیں

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

ورلڈ کپ 2019 کے 41ویں میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 119 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، نیوزی لینڈ کے رن ریٹ بہتر ہونے کی وجہ سے سیمی فائنل میں جانے کے امکانات بڑھ گئے، پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق چیسٹرلی میں مزید پڑھیں

بھارت:راہول گاندھی لوک سبھا کے انتخابات میں تاریخی شکست کے بعد پارٹی صدارت سے مستعفی

بھارت کی سابق حکمراں جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے لوک سبھا کے انتخابات میں تاریخی شکست کے بعد پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ راہول گاندھی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’’کانگریس کی قیادت کرنا میرے لیے اعزاز کا باعث ہے، ہماری مزید پڑھیں

روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت پاکستانی اور سعودی حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر انتظامات کا جائزہ لیا

روڈ ٹو مکہ منصوبہ کے تحت پاکستانی، سعودی حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر انتظامات کا جائزہ لیا، سعودی، پاکستانی ماہرین کو امیگریشن عملے نے ایئرپورٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق روڈ ٹو مکہ منصوبہ کے تحت پاکستانی، سعودی حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر وزیراعظم مزید پڑھیں

میرے والد کے قتل کی منصوبہ بندی رانا ثناء اللہ نے کی: سارہ تاثیر

سابق گورنر پنجاب مقتول سلمان تاثیر کی صاحب زادی سارہ تاثیر نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ والد کے قتل کی منصوبہ بندی رانا ثناء اللہ نے کی۔ تفصیلات کے مطابق مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی صاحب زادی سارہ تاثیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میں اپنے والد کے قتل کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 6 ارب 20 کروڑ ڈالرز کے پیکج کی منظوری دے دی

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 6 ارب 20 کروڑ ڈالرز کے پیکج کی منظوری دے دی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کے حصول کے لیے گزشتہ ماہ معاہدہ ہوا جس کی باقاعدہ منظوری کے لیے آج آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا۔ مزید پڑھیں

صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی چھمب سیکٹر میں دھماکے کی شدید مذمت

صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے چھمب سیکٹر میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ آزاد وطن کی حفاظت کے لئے جوانوں کی قربانی قابل تحسین ہے. انھوں‌ نے کہا کہ ایل او سی پر ہونے والے دھماکے میں ممکنہ طور پر مزید پڑھیں

وزیردفاع پرویز خٹک کی ایل او سی کے قریب چھمب سیکٹر میں دھماکے کی شدید مذمت

وزیردفاع پرویز خٹک نے ایل او سی کے قریب چھمب سیکٹر میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے. وزیردفاع پرویزخٹک نے اپنے بیان میں‌ شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے.  واضح‌ رہے کہ آج لائن آف کنٹرول سے چند میٹردورچھمب سیکٹرپردھماکا ہوا ہے جس میں‌ پاک فوج کے5جوان مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 2014-18 کے دوران 800 مجاہد شہید ہوئے : بھارتی وزارت دفاع

نئی دہلی : بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق 2014 سے 2018 کے دوران بھارتی فوج نے 800مسلح حریت پسندوں کو شہید کیا ۔ بھارتی پارلیمنٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق 2018 میں بھارتی فوج نے 249 مجاہدین کو شہید کیا اسی طرح 2014 میں 104، 2015میں مزید پڑھیں