روسی آبدوز میں خوفناک آتشزدگی سے 14 اہلکار ہلاک

روسی بحریہ کی ایٹمی آبدوز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک ہو گئے۔  تفصیلات کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تحقیقی تجربات کے لیے مامور روسی بحریہ کی غیر مسلح آبدوز میں آتشزدگی کے باعث ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے مزید پڑھیں

اے این ایف کی شہرقائد میں کارروائی ،18 کلو منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اسلام آباد نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے 18 کلو منشیات برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ منشیات فورس نے کراچی میں ایک کارروائی کے دوران اٹھارہ کلو گرام منشیات پکڑ لی، یہ منشیات فیصل آباد سے کراچی اسمگل کی گئی تھی۔ اے این ایف کا کہنا ہے مزید پڑھیں

محب وطن پشتونوں نے سوئٹزرلینڈ میں اقوام متحدہ کے آفس کے سامنے پی ٹی ایم کا مظاہرہ ناکام بنادیا

جنیوا میں اقوام متحدہ کے آفس کے سامنے پی ٹی ایم نے مظاہرہ کیا لیکن پشتون آرگنائیزیشن آف یورپ اور ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ نے احتجاج کیا اور پی ٹی ایم کے مظاہرے کو ناکام بنادیا۔ پی ٹی ایم کورکمیٹی نے جنیوا میں بروکن چیئرکے مقام پر احتجاج کا اہمتام کیا۔اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

امریکہ نے بی ایل اے اور جنداللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں نام شامل کرلیا

امریکہ نے دہشتگردوں کی فہرست میں بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور جنداللہ کا نام شامل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کے اس اقدام کے تحت دونوں تنظیمیں اب دہشتگرد تصور کی جائیں گی جبکہ ان تنظیموں کے تمام تر اثاثہ جات بھی منجمد کر دیئے جائیں گے۔ امریکہ نے اپنی دہشتگردوں کی فہرست مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کے خلاف کالعدم تنظیموں تک پیسے پہنچانے کے ثبوت ہیں: وزیراطلاعات پنجاب

وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف کالعدم تنظیموں تک پیسے پہنچانے کے ثبوت ہیں، انھیں ماڈل ٹاؤن شہدا کو قتل کرانے پر پہلے گرفتار ہونا چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کی مزید پڑھیں

اثاثہ جات اسکیم میں اب تک 95000 افراد رجسٹر ہوچکے ہیں: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ اثاثہ جات اسکیم میں اب تک 95000 افراد نے خود کو رجسٹر کرایا ہے۔ میڈیا  سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معمولی سے ٹیکس کے عوض اپنے اثاثوں کو قانونی بنانے کا یہ بہت اچھا موقع ہے، ملکی تعمیر مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی حکمران کے خلاف احتجاج کے دوران تصادم اور فائرنگ سے مزید 11 شہری جاں بحق

سوڈان میں فوجی حکمران کے خلاف احتجاج کے دوران تصادم اور فائرنگ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 شہری جاں بحق ہوگئے، عسکری کونسل کا کہنا ہے کہ مظاہرین صدارتی محل اور ملٹری ہیڈ کوارٹرز کی جانب مارچ کررہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت کو سول افراد کے حوالے کرنے کے حق مزید پڑھیں

شفاف توانائی کی پیداوار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے:وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شفاف توانائی کی پیداوار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، یہ بات انہوں نے وزیر اعظم ہاؤس آنے والے امریکی ادارے کے ماہرین کے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے امریکی ادارہ راکی ماؤنٹین انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے ملاقات مزید پڑھیں

ترکی میں‌ فتح اللہ گولن سے تعلق کی بنیاد پر 100 سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکامات جاری

ترکی میں‌ فتح اللہ گولن سے تعلق کی بنیاد پر سو سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے گئے. تفصیلات کے مطابق ترک حکومت نے 122مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ہے. استنبول، ازمیر اور قونیا سے جاری ہونے والے اعلامیوں کے مطابق ان افراد کا تعلق فتح‌ اللہ مزید پڑھیں

وزیراعظم 5 جولائی کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح پانچ جولائی کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کریں گے جبکہ پہلی حج پرواز اسی روز عازمین کو لے کر روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان پانچ جولائی کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کا افتتاح کریں گے، پی آئی اے کی مزید پڑھیں