اگر آرٹیکل 370 عارضی ہے تو بھارت کے ساتھ کشمیر کا الحاق بھی عارضی ہے: فاروق عبداللہ

مقبوضہ جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ اگر آرٹیکل 370 عارضی ہے تو بھارت کے ساتھ ہمارا الحاق بھی عارضی ہے۔ بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو خصوصی حیثیت حاصل ہے لیکن بھارت کی انتہا پسند جماعتوں کی جانب سے گزشتہ کئی عرصے مزید پڑھیں

بھارتیہ جنتا پارٹی نے مسلم خواتین کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے والی رہنما کو برطرف کردیا

بھارتیہ جنتا پارٹی نے مسلم خواتین کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے والی رہنما کو عہدے سے ہٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے اپنی پارٹی لیڈر سنیتا سنگھ کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اسے برطرف کر دیا. مذکورہ خواتین نے اپنے اشتعال انگیز بیان میں انتہا پسند ہندوؤں کو مزید پڑھیں

پارلیمانی سفارتکاری جمہوری ریاستوں کے درمیان پل کا کام دے سکتی ہے: اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارلیمانی سفارت کاری جمہوری ریاستوں کے درمیان ایک پل کا کام دے سکتی ہے،دنیا کو انتہا پسندی، دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے۔ ہمیں بین الاقوامی امن، قانون کی سلامتی، آزادی اور صحت تعلیم کے کام کرنا ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد مزید پڑھیں

معیشت سکڑ نہیں رہی بلکہ ساڑھے3 فیصد سے گروتھ بڑھ رہی ہے: مشیر خزانہ

مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ جب ہم آئے سالانہ ساڑھے 19 ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا، جسے ہماری حکومت ساڑھے 13 ارب ڈالر پر لے آئی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے نجی ٹی وی  کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ ایکسچینج ریٹ مزید پڑھیں

حکومت نے ملکی مفادات کے سامنے کشکول کو ترجیح دی: اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ  اختر مینگل نے کہا ہے کہ حکومت نے ملکی مفادات کے سامنے کشکول کو ترجیح دی البتہ حزب اختلاف جمہوری اقدام اٹھائے گی تو ہم ان کا ساتھ دیں گے۔ اختر مینگل نے اسلام آباد میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کسی مزید پڑھیں

شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر پارٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ  کی گرفتاری پر کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر پارٹی کا ہنگامی اجلاس کل لاہور میں طلب کرلیا جس میں رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاث جات: نیب نے شہباز شریف کو 5 جولائی کو طلب کرلیا

نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں اور مبینہ منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 5 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق نیب نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثوں کے کیس میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع مزید پڑھیں

سندھ کے سینئر وزیر ناصر حسین شاہ نے وزارت سے استعفی دے دیا

سندھ کے سینئر وزیر ناصر حسین شاہ نے وزارت سے استعفی دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر سید ناصر حسین شاہ نے وزارت سے استعفی دے دیا ہے، ذرائع کے مطابق ناصر شاہ وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور اپنا مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد نمبر گیم پوری ہونے کے باوجود خدشات کاشکار

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کا معاملہ خدشات کا شکار ہوگیا، اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ خفیہ ووٹنگ کے باعث ناکامی کا بھی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں کی اے پی سی میں کیا گیا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

پاکستان کو بچانے کے لیے کراچی کو بچانا ضروری ہے: خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ابھی تو صرف ایم کیو ایم کے کارکنان آئے ہیں، پورا شہر لے کر نکلے تو حکمرانوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کنوینر ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ مزید پڑھیں