چیئرمین احسان مانی کا سرفراز سے ٹیلیفونک رابطہ

ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کے بعد پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے لندن میں کپتان سرفراز احمد سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور انہیں قوم کی توقعات پر پورا اترنے کی ہدایت کی ہے۔ منگل کو احسان مانی کے فون کا مقصد ٹیم کے حوصلے بلند کرنا ہے۔  مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی بلاگر بلال خان کے قتل کی مذمت

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بلاگر بلال خان کے قتل کو بے رحمانہ قرار دیتے ہوئے اس کی  مذمت اور مقتول کیلئےمغفرت کی دعا کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بلال خان کا ایک ٹویٹ ری ٹویٹ کیا جو اس وقت کا تھا جب آصف مزید پڑھیں

فواد چودھری نے ایوان کو بغیر شورشرابا چلانے کا طریقہ کار وضع کردیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ ایوان چل سکتاہے اگر اپوزیشن ہماری بات سنے اور ہم اپوزیشن کی بات سنیں گے لیکن اگر ایوان کو اکھاڑا بنایا جائیگا تو پھر یہ سلسلہ نہیں چلے گا فواد چودھری نے کہا کہ جب موجود ہ اسمبلی شروع ہوئی تو عمران خان کی تقریر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے تنقید برداشت نہیں ہو رہی: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکمران جماعت پی ٹی آئی سے تنقید برداشت نہیں ہورہی۔ ن لیگ کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ولید بٹ کی گرفتاری پر مریم نواز نے کہا کہ سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والی پی ٹی آئی کوآج تنقید برداشت نہیں ہورہی۔ انہوں نے مزید مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا معاہدہ ہوگیا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا برطانیہ سے معاہدہ ہوگیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں شہزاد اکبر نے کہا کہ اسحاق ڈارکی وطن واپسی کے لئے برطانوی حکومت سے ایم او یو مزید پڑھیں

نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل قائم نوٹیفکیشن جاری

وزیر اعظم عمران خان نے ملکی معیشت کی بہتری،ترقی اور علاقائی روابط کو فروغ دینے کیلئے13 رکنی نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کونسل کے سربراہ وزیر اعظم عمران خان خود ہوں گے جبکہ وزیرخارجہ، وزیرمنصوبہ بندی، مشیر خزانہ اور مشیر تجارت کے ساتھ مزید پڑھیں

کھلاڑی کپتان سرفراز کے ساتھ کھڑے ہیں:پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کھلاڑی کپتان سرفراز احمد کے ساتھ کھڑے ہیں، ٹیم ورلڈ کپ کے بقیہ چار میچوں میں اچھی کارکردگی دکھاکر اپنے ناقدین کو غلط ثابت کرے گی۔  ٹیم میں اختلافات سے متعلق خبروں پر بورڈ کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں اور کپتان سرفراز احمد میں جھگڑے، اختلافات اور گروپنگ مزید پڑھیں

انٹیلی جنس بیورو میں 1660 افراد کی بھرتی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے انٹیلی جنس بیورو کو مزید مستحکم کرنے کے لیے 1600سے زائد افراد کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے اخبارات میں اشتہارات بھی شائع کردیا گیا ہے۔  درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 5جولائی ہے۔ امیدواروں کا تحریری امتحان لینے کا ٹھیکہ نیشنل ٹیسٹنگ سروسز کو دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے بجٹ اجلاس غیر قانونی قرار دیدیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی کو لکھے گئے خط میں گورنر سندھ نے کہا کہ اسمبلی اجلاس بلانے کے لئے دی گئی درخواست پر جعلی دستخط کئے گئے ہیں۔ گورنر عمران اسماعیل نے خط میں یہ بھی کہا مزید پڑھیں

مورگن کے 17 چھکے، افغانستان کو 398 رنز کا ہدف

عالمی کپ 2019 کے 24 ویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان جو جیت کے لئے 398 رنز کا ہدف دے دیا، مقررہ 50 اوورز میں اوئن مورگن الیون نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 397 رنز بنائے۔ اولڈ ٹریفرڈ کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت مزید پڑھیں