مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے۔ اُن کی عمر 68 برس تھی۔ محمد مرسی قطر کے لئے جاسوسی کے الزام میں مقدمے کا سامنے کررہے تھے اور کیس کی سماعت کے موقع پر کمرہ عدالت موجود تھے، جیسے ہی کارروائی برخاست ہوئی وہ بے ہوش ہوکر گرپڑے۔ اُنہیں فوری طور مزید پڑھیں

افغان امن عمل کے سلسلے میں طالبان کا وفد چین پہنچا

افغان امن مذاکرات کے سلسلے میں ملا عبد الغنی برادر کی سربراہی میں تین رکنی وفد نے چین کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی اور افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مزید پڑھیں

ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کی بازگشت بدھ کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز میٹنگ میں سنائی دی جاسکتی ہے۔ پی سی بی نے ٹورنامنٹ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ٹیم انتظامیہ کے زیادہ تر لوگ مزید پڑھیں

امریکہ اور سعودی عرب کی مشترکہ فضائی جنگی مشقیں

سعودی شاہی فضائیہ اور امریکی فضائیہ نے بحیرہ عرب پر مشترکہ جنگی مشقیں کیں اس دوران فضا سے فضا میں مار کرنے والے طیاروں کی معاونت بھی شامل رہی۔ عالمی میڈیا کے مطابق خلیج عمان کی گذر گاہوں کو تیل بردار طیاروں اور آئل ٹینکرز کے لیے محفوظ گذر گاہیں بنانے کے لیے سعودی عرب مزید پڑھیں

ایک دوسرے کیخلاف بولنے سے مہنگائی کم نہیں ہوگی: حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کےرہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے کسی کو آنے والے دنوں کی مشکلات کا اندازہ نہیں، ایک دوسرے کے خلاف بات کرنے سے سے مہنگائی کم نہیں ہوگی، معیشت کو سہارا نہیں ملے گا۔ پنجاب اسمبلی اجلاس میں خطاب اور میڈیا مزید پڑھیں

امیر قطر اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے

امیر قطر تمیم بن حمد الثانی اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ امیر قطر کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا۔ قطری سفارت خانے کے اعلامیے کے مطابق دورے کے دورانیے کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ قطری سفارتخانے کا کہنا ہے کہ دورے سے متعلق تفصیلات سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے دوران حکومت مخالف تحریک اور کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات کے دوران راجہ پرویز اشرف، خورشید شاہ، غفور حیدری اور مزید پڑھیں

فرانس ائیر شو میں پاک فضائیہ کے جے ایف -17 کی شاندار کارگردگی

پیرس : فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے سات روزہ 53ویں بین الاقوامی ایئر شو کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ایئر فور س کے لڑاکا طیارے جے ایف17 تھنڈر نے اپنی کارکردگی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔ ائیر شو کی تقریب کا افتتاح فرانسیسی صدر ایمانول میکرون نے کیا، جبکہ تقریب میں پاکستان کے مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران پر پابندی کا مطالبہ کردیا

ایران کے یورنیئم افزودگی کی حد بڑھانے کے اعلان پراسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے عالمی برادری سے ایران پر فوری پابندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ بن یامین نتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران کو جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرنے دینی چاہیےاسے کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔ مزید پڑھیں

ترکی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 12 مہاجرین جاں بحق

انقرہ : ترکی کے مغربی ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی سمندر میں ڈوبنے کے سبب کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ ترک کوسٹ گارڈز کے مطابق آج پیر کو پیش آنے والے اس واقعے کے بعد 31 افراد کو بچا لیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بودرم کے علاقے میں مزید پڑھیں