پاک بھارت میچ بڑا ٹاکرا ،میچ میں بارش کا خدشہ

16 جون کو ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے پاک بھارت میچ کے بڑے ٹاکرے میں بارش کا خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ کا سب کو انتظار ہے، جہاں کروڑوں شائقین ٹی وی اسکرین کے سامنے اس میچ کے منتظر ہیں، مزید پڑھیں

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا سود ادا کر رہے ہیں:عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس  وقت پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سود دے رہے ہیں تاہم ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا۔ عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بنی گالا میں ہوا جس میں انہیں تحقیقاتی کمیشن سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی مزید پڑھیں

10 سال سے بجٹ بنا رہا ہوں لیکن اس طرح کی صورتحال کبھی پیش نہیں آئی:مراد علی شاہ

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے   شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق  کا رویہ انتہائی  افسوس ناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے،وفاقی بجٹ سے قبل آصف زرداری کو گرفتار کیا گیا اور سندھ کے بجٹ کے دن فریال تالپور کو گرفتار کیا گیا، سیاسی انتقام کی مخالفت کرتے ہیں، میں گذشتہ 10 مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور عوام کی خواہش کے مطابق حل کیا جائے: ترک صدر

دوشنبے : ترک صدر طیب اردوان نے عالمی سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ ترک صدر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان دیرینہ تنازع ہے، یہ مزید پڑھیں

میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ

لاہور: پنجاب حکومت نے میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میٹرو بس میں سفر کرنے والے بھی نئے بجٹ سے نہ بچ سکے اور صوبائی حکومت نے سبسڈی کم کرنے کے لیے بسوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق پنجاب حکومت نے لاہور اور راولپنڈی مزید پڑھیں

ملک کو منشیات کی لعنت سے پاک کرکے دم لیں گے: شہر یار آفریدی

راولپنڈی:وزیر انسداد منشیات شہریارخان آفریدی نے کہا ہے کہ انسداد منشیات کے مشن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے اے این ایف کو تمام ضروری سہولیات، ٹیکنالوجی اور جدید آلات سے لیس کرینگے، ملک کو منشیات کی لعنت  سے پاک کرکے دم لیں گے  وزیر انسداد منشیات شہریارخان آفریدی نے اے این ایف تھانہ راولپنڈی کا اچانک مزید پڑھیں

امریکی صدر کی سب سے بااعتماد ساتھی اور وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز مستعفی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے بااعتماد ساتھی اور وائٹ ہاؤس کی کی ترجمان سارا سینڈرز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سارا ایک ’جنگجو‘ اور مخلص ترجمان رہی ہیں جس نے مزید پڑھیں

امریکہ میں پابند سلاسل فلسطینی پروفیسر ڈاکٹرعبدالحلیم الاشقر 11 برس بعد رہا

امریکہ میں 11 سال سے پابند سلاسل فلسطینی پروفیسر اور دانشور ڈاکٹر عبدالحلیم الاشقر کو رہا کرنے کے بعد ملک چھوڑنے حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں 11 سال سے پابند سلاسل فلسطینی پروفیسر اور دانشور ڈاکٹر عبدالحلیم الاشقر کو رہا کرنے کے بعد ملک چھوڑنے حکم دیدیا گیا ہے، رہائی کے مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں پر اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا: ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ نے امریکی دھمکی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایس 400 میزائل سسٹم کی خریداری کا تہیا کر رکھا ہے، ڈیل کو منسوخ کریں گے نہ ہی اس پر نظر ثانی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ مزید پڑھیں

حزب اللہ صرف بیروت میں نہیں امریکا، کینیڈا سمیت چین تک پھیلی ہوئی ہے: حزب اللہ رکن کا انکشاف

حزب اللہ کے امریکی نژاد ایجنٹ علی کورانی نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ کی کارروائی امریکا، کینیڈا سمیت چین تک پھیلی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران نواز لبنانی ملیشیا حزب اللہ کی کارروائیوں کا دائرہ جنوبی امریکہ سے شمالی امریکا تک پھیلنے لگا، امریکہ کی جانب سے یہ معاملہ گزشتہ ماہ زیر مزید پڑھیں