ورلڈکپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی

ٹاؤنٹن : کرکٹ ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستانی بیٹسمینوں نے فاسٹ بولر محمد عامر کی کیریئر بیسٹ بولنگ پر پانی پھیرتے ہوئے 308 رنز کے ہدف کو پہاڑ بنالیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم محمد عامر کی شاندار بولنگ کے باعث 49 اوورز میں 307 مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی

کرکٹ ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستانی بیٹسمینوں نے فاسٹ بولر محمد عامر کی کیریئر بیسٹ بولنگ پر پانی پھیرتے ہوئے 308 رنز کے ہدف کو پہاڑ بنالیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم محمد عامر کی شاندار بولنگ کے باعث 49 اوورز میں 307 رنز مزید پڑھیں

آرمی چیف کی زیر صدارت سالانہ فارمیشن کمانڈر ز کانفرنس

راولپنڈی :چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت سالانہ فارمیشن کمانڈر ز کا نفرنس ہوئی جس میں خطے کی صورتحال اور قومی سلامتی امور کا جائزہ لیا گیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کانفرنس میں ملک کی اندرونی سیکیورٹی کو مزید پڑھیں

انکوائری ایکٹ 2017 کےتحت کمیشن بنانےکا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کمیشن آف انکوائری سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت کمیشن آف انکوائری پاکستان قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کمیشن کے ٹی او آرز پر بھی غورکیا گیا۔ اعلامئے کے مطابق کمیشن آف مزید پڑھیں

عمران خان جنرل مشرف کی تحقیقات کرواتے ہوئے گھبراتے ہیں

 پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نیازی کو پتا ہے کہ وہ پہلی اور آخری مرتبہ اقتدار میں آیا ہے اور یہ عوام کو مشکل میں ڈال کر لندن فرار ہو جائے گا۔ مریم نواز ظفر وال میں مزید پڑھیں

بغیر گولی سر درد کا علاج

سر درد سے ہر انسان کو واسطہ پڑتا ہے جو انتہائی پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ سر کا درد مختلف وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے جس میں الرجی اور پانی کی کمی بھی شامل ہے۔ سر درد مختلف افراد کو مختلف طریقوں سے پریشان کرتا ہے سب سے خطرناک سر درد میگرین کا ہے۔ مزید پڑھیں

اننت ناگ میں مجاہدین کا بڑا حملہ ، دو افسران سمیت 5 سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

سرینگر : مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں مجاہدین نے بھارتی فورس سی آر پی ایف پر حملہ کیا جس میں دو افسروں سمیت 5 سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہوگئے ۔ جموں وکشمیر پولیس کے مطابق مسلح حریت پسندوں نے اننت ناگ بس اسٹیشن کے قریب سی آر پی ایف اور جموں مزید پڑھیں

عامر کی ون ڈے میں پہلی بار 5 وکٹیں

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لئے 308 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ایک موقع پر ایسا دکھائی دے رہا تھا کہ آسٹریلوی بیٹسمین رنز پہاڑ کھڑا کردیں گے اور 350سے زائد اسکور بھی مشکل نظر نہیں آرہا تھا۔ لیکن ابتداء میں غیرموثر بولنگ کے بعد پاکستانی مزید پڑھیں

بزدل وزیراعظم میری ایک تقریر برداشت کرنے کو تیار نہیں:بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بزدل وزیراعظم میری ایک تقریر برداشت کرنے کو تیار نہیں، مسلسل ایک پارلیماری لیڈرکو پارلیمنٹ کے فلور پر بولنے سے روکا جارہا ہے۔ اپنے ایک ٹیوٹر پیغام میں چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ  صدرآصف علی زرداری کو پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس مزید پڑھیں

کوئی بھی غریب پرسکون زندگی نہیں گزار رہا:مریم نواز

ظفر وال: مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تیزی سے ترقی کرتا ہوا ملک اب تنزلی کی طرف جا رہا ہے اور آج کوئی بھی غریب پرسکون زندگی نہیں گزار رہا۔ مریم نواز نے ظفر وال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس دن نواز شریف کو کرسی مزید پڑھیں