بھارتی طیارہ خلائی مخلوق اپنے ساتھ لے گئی:بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کی ایک اور حماقت جگ ہنسائی کا سبب بن گئی، بھارتی فوج لاپتا طیارے کا ملبا ڈھونڈنے میں ناکام ہوئی تو گمشدگی کی ذمے داری خلائی مخلوق پر ڈال دی، خبر سننے والا بھی سر پکڑ کر رہ گیا، سوشل میڈیا پر بھی مذاق بن گیا۔ بھارت میں مقامی نیوز چینل نے صحافت مزید پڑھیں

صرف کھیل پر توجہ دو؛ وزیراعظم نے پاکستانی کھلاڑیوں کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد:چند ہفتے قبل آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے بھارتی فوج کی ٹوپیاں پہنیں اور اس کے بعد مہندر سنگھ دھونی نے اپنے دستانوں پر بھارتی فوج کا ’بلی دان بیج‘ سجا لیا، جس پر کافی تنقید کی گئی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی دھونی کو دستانوں پر یہ بیج مزید پڑھیں

بھارت میں پولیس کا شراب و شباب کی محفل پر چھاپہ

نئی دلی: بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں پولیس نے شراب و شباب کی محفل پر چھاپہ مار کر نابالغ لڑکوں اور لڑکیوں سمیت 600 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب جنوبی دلی میں ریو پارٹی پر چھاپہ مارا جس کے دوران 600 افراد کو حراست میں لیا گیا مزید پڑھیں

شہباز شریف بجٹ سیشن کے بعد پھر ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے:شیخ رشید

 لاہور:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو پتا ہے بجٹ آنے والا ہے اسے کوئی نہیں پکڑے گا اور بجٹ سیشن کے بعد وہ پھر ملک چھوڑ جائیں گے شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہبازشریف کو اپوزیشن لیڈر بنانا بہت بڑی غلطی ہے، شہبازشریف ٹائمنگ کے تحت آئے ہیں  مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا حکومت کیخلاف بڑا اعلان

ڈی آئی خان :جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ اب صرف آگے نہیں بڑھنا بلکہ حکومت پر آخری وار کرنا ہے ،ہم سے بڑا ملک کا خیر خواہ کوئی نہیں ہے ، ہم نا اہل حکومت کومزید برداشت نہیں کریں گے مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ اب صرف آگے مزید پڑھیں

روس میں منشیات فروخت کے الزام میں صحافی نظر بند

روس میں معروف مقامی صحافی کو منشیات فروخت کرنے کے الزام میں دو ماہ کے لیے گھر میں نظر بند کردیا گیا ۔ ایوان گولونوف نامی صحافی نے خود پر عائد الزامات مسترد کرتے ہوئے اسے اپنے خلاف سازش قرار دیا ہے۔ صحافی ایوان کے ادارے نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے ان کے مزید پڑھیں

پہلی ترجیح عوام ہیں،بجٹ عوام دوست ہوگا:فردوس عاشق

اسلام آباد:معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اس بجٹ کاکئی مرتبہ جائزہ لیا ہے، بجٹ پاکستان تحریک انصاف کے منشورکی عکاسی کرے گا،نادان اپوزیشن شورمچارہی ہے،رانا ثناءاللہ ’’باجی‘‘ کے رشتے کے تقدس سے آگاہ نہیں،انہیں قانونی  نوٹس بھجوا دیا ہے،جب ذاتیات پر معاملات آئیں گے تو پھر قانونی مزید پڑھیں

بھارت کا آسٹریلیا کو 353 رنز کا ہدف

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے 14ویں میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کےلئے 353 رنز کا ہدف دے دیا۔ لندن کے اوول گرائونڈ پر کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں5 وکٹ پر 352 رنز بنائے اور مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کائونٹی گراونڈ ٹائونٹن پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس سیشن کیلئے کائونٹی گرائونڈ ٹاونٹن پہنچ گئی۔  پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹائونٹن میں تین گھنٹہ طویل پریکٹس سیشن کرے گی۔واضح رہے کہ 12جون کو پاکستان کا آسٹریلیا سے اہم میچ ہے جس سے قبل ٹیم یہاں بھرپور پریکٹس کریگی۔

کراچی، رینجرز کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز(سندھ)نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سولجر بازاراور گلستان جوہر کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 4ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ملزمان محمد عتیق، علی فیصل عرف بچھو، مُحب اللہ اور نُصرت اللہ کے قبضے سے اسلحہ، ایمونیشن اور مسروقہ سامان بھی مزید پڑھیں